یو اے ا ی میں‌ روزگار اور قیام کے آسان مراحل

متحدہ عرب امارات میں ملازمت اور کاروبار کے خواہشمند افراد کے لیے رہنما اصولوں کے تحت امیگریشن کے مراحل مزید آسان کردیے گئے۔ آپ کی موجودہ حیثیت کیا ہے؟آپ بیرونِ ملک ملازمت کے لیے منتخب کر لیے گئے ہوں یا ابھی وزٹ اور سیاحتی ویزے پر یو اے ای میں موجود ہوں، متعلقہ وزارت سے مزید پڑھیں

عراق: اسمبلی نے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کر لیا

عراق کی قومی اسمبلی نے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کا استعفی قبول کر لیا ہے۔ اسمبلی کی طرف سے جاری کردہ  بیان کے مطابق اسمبلی اجلاس میں شریک ممبران کی رائے شماری سے وزیر اعظم کا استعفی قبول کر لیا گیا ہے۔ رائے شماری میں اسمبلی کے 329 ممبران میں سے 241 نے شرکت کی۔ مزید پڑھیں

ٹرمپ کی طرف سے جانس کے ساتھ اظہارِ تعزیت

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو ٹیلی فون کر کے دارالحکومت لندن میں دہشت گردی کے حملے پر اظہارِ افسوس کیا ہے۔ وائٹ ہاوس سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ “امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو ٹیلی فون مزید پڑھیں

شام: دہشت گردوں کی کھودی ہوئی سرنگیں بند کر دی گئیں

شام کے شہر راس العین میں دہشتگرد تنظیم PKK/YPG کے دہشت گردوں کی طرف سے کھودی گئی سرنگوں کو استعمال کے لئے بند کر دیا گیا ہے۔ ترکی کی وزارت دفاع کے ٹویٹر پیج سے جاری کردہ بیان کے مطابق راست میں ترک مسلح افواج کے فوجی تلاش و صفائی کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔ فوجیوں مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک

امریکی فوج نے افغانستان میں ایک گھر کو ڈرون حملے میں تباہ کردیا جس کے نتیجے میں بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے خوست کے ضلع علی شیر کے ایک گھر کو امریکی فوج نے ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا جس مزید پڑھیں

چھوٹی پتلون پہننے والے طالبعلم نے کالج میں پٹائی اور بےعزتی پر خودکشی کرلی

بھارت میں چھوٹی پتلون پہن کر آنے، استاد کی ڈانٹ ڈپٹ اور پتلون اتروانے پر دل برداشتہ گیارہویں جماعت کے طالب علم نے اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں نجی کالج کے طالب علم نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی، اپنی زندگی کا خاتمہ کرنے سے پہلے طالب علم مزید پڑھیں

بیوی کو مرتا دیکھ کر شوہر نے بھی جان دیدی

: بھارت کی شمالی ریاست ہریانہ میں بیوی کو ٹرین کے سامنے خودکشی کرتا دیکھ کر شوہر نے بھی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ یومنا نگر میں پیش آیا جہاں شادی کے 14 سال بعد جوڑے نے ٹرین کے نیچے آکر جان دے دی، گھریلو ناچاقی ، چپقلش اور مزید پڑھیں

میکسیکو ۔ امریکہ سرحد پر جھڑپ، 14 افراد ہلاک

میکسیکو کی امریکہ  کے ساتھ سرحد کے قریب سکیورٹی فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں 14 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریاست کوائیلا کے گورنر میگوئیل ریکوئیلمے نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ مسلح افراد ٹرکوں کے ساتھ  ویلا یونین قصبے   پر حملہ آور ہوئے۔ انہوں نے مقامی انتظامیہ کی عمارتوں مزید پڑھیں

یمنی حوثیوں نے سعودی عرب کا ہیلی کاپٹر مار گرایا

یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے AH-64E اپاچی ہیلی کاپٹر  کو گرانے کا اعلان کیا ہے۔ حوثیوں کے فوجی ترجمان یحییٰ سیری نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں  کہا ہے کہ ہم نے، سعودی عرب کے یمن کی سرحد کے ساتھ واقع علاقے عصیر میں سعودی ہیلی کاپٹر اپاچی AH-64E مار گرایا ہے۔ انہوں نے بیان کے ساتھ واقعے مزید پڑھیں

میں نئی حکومت میں شامل نہیں ہوں گا: مقتدیٰ الصدر

عراق کی صدر تحریک کے لیڈر مقتدیٰ الصدر نے کہا ہے کہ وہ وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کے مستعفی ہونے کے بعد قائم ہونے والی نئی حکومت میں شامل نہیں ہوں گے۔ مقدیٰ الصدر نے  سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ وہ اپنی زیر قیادت سیاسی وِنگ کے وزیر اعظم مزید پڑھیں