عراق: کرکوک میں بیک وقت تین بم دھماکے

عراقی شہر کرکوک کے مرکزی علاقے میں بیک وقت تین دھماکوں میں 16 افراد زخمی ہو گئے۔ سیکورٹی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق کرکوک کے احمد آغا بازار میں 2 جبکہ دومیز محلے  میں ایک ۔ایک دستی بم کا  یکے بعد دیگر ے دھماکہ کیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ان بموں کو مزید پڑھیں

افغانستان: صوبہ ہلمند میں بم دھماکے میں ایک کمانڈر ہلاک

جنوبی افغانستان کے  صوبے ہلمند میں  بم حملے میں ہلمند سرحدی دستوں کے کمانڈر ظاہر گل مقبل  ہلاک ہو گئے۔ ہلمند دفترِ گورنر کے ترجمان  عمر زوواق  کا کہنا ہے کہ ہلمند کی تحصیل مارکا میں سڑک کنارے نصب بم ، کمانڈر ظاہر گل مقبل کی گاڑی کے گزر کے وقت دھماکے سے پھٹ گیا۔ مزید پڑھیں

عراق میں احتجاجی مظاہروں کے حق میں مظاہرے

عراق میں سنی فرقے  سے منسوب انسانوں کی اکثریت کے حامل شہروں  میں پہلی بار تقریباً 2 ماہ سے جاری حکومت مخالف مظاہروں میں اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کے لیے اظہارِ یکجہتی  کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔ انبار، موصل، دیالہ اورصلاحدین شہروں کے مکینوں نے دارالحکومت بغداد سمیت عراق کے وسطی اور مزید پڑھیں

عراق: داعش کے دہشت گردوں اور حفاظتی قوتوں کے درمیان جھڑپ

عراقی شہر کفری میں دہشت گرد تنظیم داعش  اور سیکورٹی قوتوں کے درمیان  تصادم میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق علاقے میں دہشت گرد تنظیم داعش کے  کارندوں اور حفاظتی قوتوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، جس دوران4 افراد زخمی ہو گئے جن میں سے بعض شہری ہیں، مزید پڑھیں

اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے

اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ کے شمال میں حماس موومنٹ کی فوجی شاخِ عزالدین الا قاسم بریگیڈ کے ایک اڈے کو نشانہ بنایا۔ جنگی طیاروں نے 5 راکٹ پھینکے جس دوران کوئی جانی نقصان نہیں  ہوا۔ اس سے قبل اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  بتایا گیا تھا کہ اسرائیل کے ایک مزید پڑھیں

نیشنل کالج آف آرٹس کے طلبہ نے ملک سے باہر بھی اپنا لوہا منوایا: شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کے طلبہ نے ملک سے باہر بھی اپنا لوہا منوایا، خواہش ہے ہم اس میوزیم کو ایک کلچرل سینٹر کے طور پر بنائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل کالج آف آرٹس (این سی اے) کی تقریب سے مزید پڑھیں

سیاچن میں برفانی تودہ گرنے سے بھارتی فوج کے 2 اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے علاقے سیاچن میں بھارتی فوج کے قافلے پر برفانی تودہ گر گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی سیاچن گلیشیئر کے علاقے میں میں 18 ہزار فٹ کی بلندی پر بھارتی فوج کا قافلہ معمول کی گشت پر تھا، اس دوران اچانک مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کردی گئی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کردی جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی، پیٹرول کی قیمت میں 25 پیسے فی لٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں دو روپے 40 پیسے کمی کی گئی ہے۔ اسی طرح لائٹ مزید پڑھیں

ملک پر عمران خان کی قیادت میں 40 چوروں کا مافیا مسلط ہے: ترجمان (ن) لیگ

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی قیادت میں چالیس چوروں کا مافیا ملک پہ مسلط ہے اور وہ خود جنہیں چور، ڈاکو اور مافیا کہہ رہے ہیں عوام انہیں جھولیاں اُٹھا کر دعائیں دے رہے ہیں۔  وزیراعظم عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی مزید پڑھیں

قرآن پاک کے تحریف شدہ ترجمے کو انٹرنیٹ پر ڈالنے کی سازش ناکام، ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور نے بروقت بڑی کارروائی کرتے ہوئے قرآن پاک کے تحریف شدہ ترجمے کو پلے اسٹور اور ایپ اسٹور پر اپ لوڈ کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ لاہور کو اطلاع ملی کہ پابندی کے باوجود کچھ افراد جن کا تعلق قادیانی جماعت سے مزید پڑھیں