کراچی میں ڈینگی سے 4 افراد جاں بحق

کراچی : شہر قائد میں ڈینگی وائرس بے قابو ہو گیا ایک ہی روز میں ڈینگی سے چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی میں ڈینگی وائرس شدت اختیار کر گیا اور ڈینگی سے ہونے والی اموات میں اچانک ہی اضافہ ہو گیا۔ کراچی کے نجی اسپتال میں مزید دو افراد ڈینگی کی وجہ سے مزید پڑھیں

نیاپاکستان ہاؤسنگ منصوبہ: 14 لاکھ سے زائددرخواستیں موصول، آخری تاریخ میں 14دن باقی

عوام کی سہولت کے پیش نظر رجسٹریشن میں ایک ماہ کی توسیع کی گئی تھی۔ درخواست فارم 15 نومبر 2019 تک وصول کئے جائیں گے: نیاپاکستان ہاؤسنگ منصوبہ کےلئے اب تک  14 لاکھ سے زائددرخواستیں موصول ہوچکی ہیں،  رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں 14دن باقی  ہیں۔ ترجمان نادرا کی طرف سے جاری بیان میں کہا مزید پڑھیں

صدارتی ریفرنس: فائز عیسیٰ اپنی اور اہلخانہ کی جاسوسی پر بیان حلفی دینے کو تیار ہیں

سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف صدارتی ریفرنس رکوانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ان کے وکیل نے موقف اپنایا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اپنی اور اپنے اہلخانہ کی جاسوس پر بیان حلفی دینے کو تیار ہیں۔ جسٹس قاضی فائزعیسی کیخلاف صدارتی ریفرنس رکوانے سے متعلق درخواستوں پر مزید پڑھیں

نیپالی کوہ پیما نے دنیا کے 14 بلند ترین پہاڑ سر کرلیے

نیپال کے سابق فوجی نے انتہائی کم وقت میں دنیا کے بلند ترین 14 پہاڑوں کو سر کرکے دنیا کے تیز ترین کوہ پیما بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ نیپال کے 36 سالہ نرمل پورجا نے اپنے ملک کے 7، پاکستان کے 6 اور تبت میں موجود 2 دنیا کے بلند ترین پہاڑوں کو 7 مزید پڑھیں

کربلا میں مظاہرین پر فائرنگ، 18 افراد ہلاک

عراق کے شہر کربلا میں مظاہرین پر  سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے 18 افراد ہلاک جبکہ 865 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  واقعے کے بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہیں۔ عراقی میڈیا کے مطابق مظاہرین گزشتہ 4 دنوں سے وزیراعظم عدیل عبدل مزید پڑھیں

پلوامہ میں بھارتی فورس سی آرپی ایف پر کشمیری جنگجووں کا حملہ

سرینگر : مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ بھارتی فورس سی آر پی ایف پر کشمیری جنگجووں نے حملہ کیا ۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی سی آر پی ایف پلوامہ کے علاقے دربگام میں معمول کی گشت پر تھی کہ اچانک مسلح افراد نے ان پر فائرنگ شروع کردی جس کے وہ وہاں مزید پڑھیں

کشمیر یوتھ الائنس کی نئی منتخب باڈی کے ارکان پرسوں حلف لیں گے

تنازعہ کشمیر کو قومی و بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے نوجوان تنظیموں کے اتحاد پر مشتمل کشمیر یوتھ الائنس کی نئی منتخب مرکزی باڈی کے ارکان پرسوں 31اکتوبر (جمعرات)کو حلف لیں گے. حلف برداری کی تقریب صبح گیارہ بجے کشمیر ہاؤس میں منعقد ہو گی،جہاں صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اور چیئرمین مزید پڑھیں

نواز شریف کی سزا 8 ہفتوں کے لیے معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کی العزیزیہ اسٹیل ملز کیس میں طبی بنیادوں پر 8 ہفتوں کے لیے سزا معطل کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل بینچ درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے ہفتے کے روز اسی کیس میں نوازشریف کی منگل تک عبوری ضمانت منظور کی تھی۔ مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا اجلاس ، لاہور، کراچی، پشاور اور ملتان کے لیے بڑی خبر آگئی

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں لاہور،ملتان،کراچی اور پشاور میں کثیرمنزلہ عمارتوں کی تعمیر کی پالیسی کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم ترین اجلاس وزیراعظم آفس میں ہوا، کابینہ میں خارجہ شاہ محمود قریشی کی مرحوم ہمشیرہ ، شہریار مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹرز کی جان کو خطرہ ، سیکیورٹی سخت

دہلی پولیس کی جانب سے ویرات کوہلی سمیت پوری بھارتی ٹیم کو دھمکی آمیز خط موصول ہونے کے بعد ان کی سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا ’ انڈیا ٹوڈے ‘ کے مطابق بھارتی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ’این آئی اے‘ کو ایک نامعلوم دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے جس میں دعویٰ کیا مزید پڑھیں