حکومت مخالف احتجاج، ن لیگ نے تمام رہنماؤں کو اہم ٹاسک سونپ دیئے

پارٹی کے سینئر قائدین کے زیر صدارت اجلاس میں رہنماؤں کو ٹاسک سونپ دیئے گئے، کارکنوں کو ہر صورت مارچ میں شرکت اور تمام رہنماؤں کو سوشل میڈیا پر رابطے میں رہنے کی ہدایت کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم این ایز، ایم پی ایزاور ٹکٹ ہولڈرز کے اہم اجلاس مزید پڑھیں

سیاسی بریک تھرو: چودھری برادران کا میاں برادران سے رابطہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے جس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صحت سے متعلق گفت و شنید کی گئی ہے۔ سیاسی مبصرین اس ٹیلی مزید پڑھیں

انڈر14ٹینس ٹورنامنٹ 10سے16نومبر تک کراچی جم خانہ میں ہوگا

کراچی : انڈر14ٹینس ٹورنامنٹ 10سے16نومبر تک کراچی جم خانہ میں ہوگا۔ ایشین ٹینس فیڈریشن  کے زیر اہتمام  ٹورنامنٹ میں ہانگ کانگ، نیپال، کوریا، قازقستان، ازبکستان اور پاکستان  کے کھلاڑی  حصہ لیں گے۔ اس ضمن میں ایشین انڈر14ٹینس ٹورنامنٹ کےچیئرمین ڈپٹی کمشنر ساؤتھ سید صلاح الدین  کاکہنا تھا کہ ٹورنامنٹ میں  بوائز اور گرلز کیٹگریز میں  مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کے میٹرک پاس بھائی کی بارڈر ملٹری پولیس میں رسالدار کے عہدے پر ترقی

ڈیرہ غازی خان: باڈر ملٹری پولیس میں جمعدار عہدہ کے دواہلکاروں کو رسالدارکے عہدہ پر ترقی دیدی گئی  ہے جن میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے چھوٹے بھائی سردار عمر بزدار بھی شامل ہیں ۔ سردار عمر بزدار اور سردار اعجاز لغاری کو رسالدار کے عہدہ پر ترقی دی گئی  ہے ۔ کمشنر اور ڈپٹی مزید پڑھیں

شہر میں کسی بھی سڑک پر خندق نہیں کھودی گئی، ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پولیس کی طرف سے کہا گیاہے کہ شہر میں کسی بھی سڑک پر خندق نہیں کھودی گئی اور نہ ہی  کسی بھی سڑک کو کنٹینر سے بند کیا گیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس  کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں  کنٹینرز مزید پڑھیں

لندن میں انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے پر پابندی

برطانوی حکومت نے کشمیر کے حق میں ہونے والے مظاہرے سے قبل انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے کرنے پر پابندی لگا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انڈین ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرے پر سیکشن 14 پبلک آرڈر کے تحت پابندی لگائی گئی اور خلاف ورزی کرے والے کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ لندن مزید پڑھیں

چودھری برادران کا شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ

 پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے جس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صحت سے متعلق گفت و شنید کی گئی ہے۔ سیاسی مبصرین اس ٹیلی فونک رابطے مزید پڑھیں

مریم نواز کی اپنے والد نواز شریف سے اسپتال میں ملاقات

وزیراعظم عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں محکمہ داخلہ پنجاب کی خصوصی اجازت ملنے پر مریم نواز نے اپنے والد نواز شریف سے اسپتال میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی خصوصی اجازت کے بعد مریم نواز جیل سے سخت سیکیورٹی میں سروسز اسپتال پہنچیں، جہاں انہوں نے نواز شریف سے ملاقات کی ۔ جیل مزید پڑھیں

حکومت اوچھے ہتھکنڈے چھوڑدے ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں: فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام (جی یو آئی-ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ’ہم نے کہا کہ مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن اوچھے ہتھکنڈے چھوڑدیں‘۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ ہماری ایک ہی بات ہے، یہ ناجائز حکومت ہے اور اسے گھر جانا ہوگا۔ مزید پڑھیں

مریم نواز اپنے والد سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال روانہ

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنے والد سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل سے سروسز ہسپتال روانہ ہو چکی ہیں، میاں نواز شریف کی خراب ہوتی صحت کے پیش نظر پنجاب حکومت نے وزیراعظم عمران خان کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے مریم نواز مزید پڑھیں