مقبوضہ کشمیر کے حالات پر تشویش، آرٹیکل 370 کے خاتمے پر امریکا نے آنکھیں بند کر لیں

واشنگٹن: امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ کشمیر کی صورت حال کا بہ غور جائزہ لے رہے ہیں، مقبوضہ کشمیر سے متعلق امریکا کو تشویش ہے تاہم امریکا کا آرٹیکل 370 کے خاتمے پر کوئی مؤقف نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں امور خارجہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد مزید پڑھیں

ترک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کو تیار

ترک سفیر احسان مصطفیٰ نے کہا ہے کہ ترکی کی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے بالکل تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے پاورڈویژن عمرایوب کی ترکی کےسفیراحسان مصطفیٰ سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعاون اور توانائی کے شعبے پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ نے سعودیہ میں‌ مقیم پاکستانیوں‌ کے لیے آواز اٹھا دی

وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں پہلے سے زیادہ مضبوطی آئی، مستقبل میں دونوں ممالک کے تعلقات مثالی حد تک بہتر ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ سے سعودی سفیرنواف سعید المالکی کی  ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی مزید پڑھیں

طیارہ پُل کے نیچے پھنس گیا، ویڈیو وائرل

چین میں طیارہ پل کے نیچے پھنس گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چین کی ایک مصروف شاہراہ پر ہوائی جہاز پیڈسٹرین برج کے نیچے پھنس گیا اور ریسکیو اہلکار ایئربس طیارے کو وہاں سے نکالنے کی کوشش کرتے رہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

چینی سفیر کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، بھارتی جھوٹ‌ دنیا کے سامنے پھر بے نقاب

وادی نیلم: چینی سفیر یاؤجنگ نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول پر دہشت گردوں کا کوئی کیمپ نہیں، بھارتی فوج کی فائرنگ سے عام شہری متاثر ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے غیر ملکی سفرا اور میڈیا نمائندگان کو لائن آف کنٹرول کے جورا سیکٹر کا دورہ کرایا مزید پڑھیں

پاکستان کے عوام اور مسلح افواج جارحیت سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: وزارت خارجہ

اسلام آباد: وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے کسی قسم کے جارحانہ عزائم نہیں ہیں، تاہم پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کسی بھی جارحیت سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان نے غیر ملکی سفارت کاروں اور ذرایع ابلاغ کو ایل مزید پڑھیں

افغانستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ ،16 پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان میں طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں 16 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے قندوز کے ضلع علی آباد میں طالبان کی جانب سے گذشتہ رات سیکیورٹی چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا۔ افغان پولیس کی جانب سے کئی گھنٹے تک طالبان کا مقابلہ کیا گیا تاہم اس دوران مزید پڑھیں

کشمیر سے متعلق بیان واپس نہیں لوں گا: مہاتیر محمد

ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے کہا ہے کہ وہ بھارتی تاجروں کی جانب سے ملائیشین پام آئل کے بائیکاٹ کی دھمکی کے باوجود کشمیر سے متعلق اپنا بیان واپس نہیں لیں گے۔ گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں مہاتیر محمد نے بھی مسئلہ کشمیر پر کھل کر بات کی اور جموں وکشمیر مزید پڑھیں

جرمنی نے پاکستان کو ہاکی میچ میں 1-6 سے شکست دے دی

جرمنی نے پاکستان کو دو میچز کی سیریز کے پہلے ہاکی ٹیسٹ میں 1-6 سے شکست دے دی، پاکستان کی جانب سے واحد  گول عمر بھٹہ نے اسکور کیا۔ جرمن شہر منچن گلڈ بَخ میں ہونے والے پہلے ہاکی ٹیسٹ میں جرمن ٹیم شروع ہی سے حاوی رہی تاہم پہلے کوارٹر میں کوئی ٹیم گول مزید پڑھیں

نواز شریف کی حالت بہتر، پلیٹیلیٹس کی تعداد 20 ہزار تک پہنچ گئی

لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت میں بتدریج بہتری آرہی ہے اور پلیٹیلیٹس کی تعداد  2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار ہوگئی ہے۔ گزشتہ رات سابق وزیراعظم کو طبیعت ناساز ہونے پر قومی احتساب بیورو (نیب) کے دفتر سے سروسز اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں انہیں داخل مزید پڑھیں