امریکی جریدہ پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر کے مستقبل سے پرامید

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں حکومت پاکستان کی معاونت سے پاکستانی آئی ٹی مصنوعات کی نمائش ہوئی، نمائش کے بعد امریکی جریدے فوربز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) سیکٹر سے امیدیں بڑھ رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی جریدے فوربز میں شائع شدہ امریکی صحافی ڈیوڈ بلوم نے اپنی رپورٹ میں مزید پڑھیں

2020 میں جانیوالے عازمین حج کے لیے بڑی خوشخبری

کراچی ایئرپورٹ انتظامیہ نے کراچی سے شروع ہونے والے روڈ ٹو مکہ منصوبہ بندی کو حتمی شکل دے دی ہے، 2020کے حج آپریشن میں فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے جانے والے عازمین حج کی امیگریشن روڈ ٹو مکہ کے تحت کراچی ایئرپورٹ پر ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق 2020 میں حج کی ادائیگی کے لئے جانیوالے مزید پڑھیں

خورشید شاہ کے جسمانی ریمانڈ میں 6 روز کی توسیع

احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثے کیس میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا چھ روزہ ریمانڈ منظور کرتے ہوئے دوبارہ اکیس اکتوبر کو  پیش کرنے کے احکامات جاری کردیے، خورشید شاہ نے کہا بائیس سال کی عمرسے کاروبار کررہا ہوں، جیلوں سے نہیں ڈرتا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں آمدن سے مزید پڑھیں

آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے وزیر اعظم نے اہم اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ سے نمٹنے کے لیے پارٹی ارکان کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے، اجلاس کل سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کل سہ پہر پارٹی ارکان کا اہم اجلاس طلب کیا ہے، اجلاس میں ارکان سے آزادی مارچ سے مزید پڑھیں

بھارت میں مسلمان مدد کے لیے پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں: جنرل زبیر حیات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا ہے کہ بھارتی ہندوتوا نظریہ جنوبی ایشیا کے امن کے لیے خطرہ ہے، بھارتی معاشرہ انتہا پسندی کی طرف جا رہا ہے، بھارت میں مسلمان مدد کے لیے پاکستان کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وہ اسلام آباد میں سینٹر فار مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت نے نیشنل گیمز 9 نومبر تک ملتوی کردیے

خیبرپختونخوا حکومت نے ملکی حالات اور سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر نیشنل گیمز 9 نومبر تک ملتوی کردیے ہیں۔ صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے ایک ویڈیو پیغام میں قومی کھیلوں کو 9 نومبر تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پشاور میں 27 اکتوبر سے ہونے والے نیشنل گیمز ملتوی کردیے مزید پڑھیں

رونالڈو نے 700 گول اسکور کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 700 گول کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا اور یہ اعزاز حاصل کرنے والے دنیا کے چھٹے کھلاڑی بن گئے۔ کرسٹیانو رونالڈو نے یہ اعزاز یوکرین کے شہر کیو میں یورو 2020 کے کوالیفائر کے سلسلے میں پرتگال اور یوکرین کے درمیان کھیلے گئے میچ میں مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال شیلنگ، 3 افراد شہید، 8 زخمی

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے سیکٹر نیزا پیر کے مختلف گاؤں میں بھارتی فوج کی بلا اشتعال شیلنگ سے 3 شہری شہید اور 8 زخمی ہوگئے۔ ضلع حویلی کے ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ افسر محمد ظہیر کا کہنا تھا کہ ‘شہید و زخمی تمام افراد نیزہ پیر سیکٹر کے مختلف مزید پڑھیں

ہانگ کانگ کی کمپنی کا پاکستان میں 240 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

ہانگ کانگ کی پورٹ ہولڈنگ کمپنی ہچی سن نے پاکستان میں 240 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ سفیر برائے بیرون ملک سرمایہ کاری علی جہانگیر صدیقی کی کوشش سے پاکستان کے شپنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری شروع ہوئی ہے۔ ہانگ کانگ کی پورٹ آپریٹنگ کمپنی کے وفد نے وزیر اعظم عمران مزید پڑھیں

سابق کپتان شاہد آفریدی نے خواتین کیلئے تعلیم عام کرنے کا بیڑا اٹھالیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملک بھر میں خواتین کیلئے  تعلیم عام کرنے کا بیڑا اٹھالیا۔ کراچی میں اپنی بیٹیوں، اقصیٰ اور انشاء کے ہمراہ پریس کانفرنس میں شاہد آفریدی نے کہا کہ تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا، سری لنکا اور بنگلہ دیش آج تعلیم کی وجہ سے مزید پڑھیں