ن لیگی وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات جاری

پاکستان مسلم لیگ کے وفد کی جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات جاری ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے 3 رکنی وفد تشکیل دیا تھا جو مولانا فضل الرحمان سے پشاور مزید پڑھیں

ہیکرز نے بھارتی پائلٹس کو ’دل دل پاکستان‘ سنوا دیا

مقبوضہ کشمیر میں لینڈ کرنے والے بھارتی طیاروں کے پائلٹس کو پاکستانی ہیکرز نے مبینہ طور پر ’دل دل پاکستان‘ جیسے ملی نغمے سنا دیے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پاکستانی ہیکرز اکثر جموں ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) کی بھارتی طیاروں کو فراہم کردہ فریکوئنسی کو ہیک کر لیتے ہیں جس کے بعد مزید پڑھیں

مولانا کو ملک کی نہیں، حلوے کی فکر رہتی ہے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کا جمہوریت سے کوئی لینا دینا نہیں، انہیں ملک کی نہیں بلکہ ہر وقت حلوے کی فکر رہتی ہے۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ‘عوام کو گمراہ کرنے مزید پڑھیں

گوگل کا نیا لیپ ٹاپ بھی پکسل 4 کی طرح لیک

گوگل آئندہ ہفتے اپنا فلیگ شپ فون پکسل 4 سیریز کے فونز متعارف کرانے والا ہے اور اس کے حوالے سے بہت کچھ لیک ہوچکا ہے مگر اس کمپنی کے نئے لیپ ٹاپ کی تفصیلات بھی قبل از وقت سامنے آگئی ہیں۔ نائن ٹو فائیو گوگل نے گوگل کے نئے پکسل بک گو نامی لیپ ٹاپ مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: خیبرپختونخوا کا بلوچستان کے خلاف فاتحانہ آغاز

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نئے نظام کے تحت قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز کردیا جہاں خیبرپختونخوا (کے پی) کی ٹیم نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے زیر کرکے ٹورنامنٹ میں فاتحانہ آغاز کردیا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے جارہے قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے میچ میں کے پی کے مزید پڑھیں

چائے کا ایک اچھا کپ کیسے تیار کریں؟

چائے پاکستانی شہریوں کا پسندیدہ مشروب قرار دیا جائے تو غلط نہیں ہوگا کیونکہ بیشتر افراد تو اس کے بغیر زندگی کا تصور بھی نہیں کرسکتے۔ چائے کو صحت کے لیے بھی فائدہ مند سمجھا جاتا ہے مگر وہ بھی اس صورت میں جب اعتدال میں رہ کر پیا جائے، کیونکہ زیادہ پینے سے نقصان مزید پڑھیں

انسداد پولیو مہم: اسلام آباد میں دوسرے روز کی سرگرمیوں کا افتتاح

انسداد پولیو پروگرام پاکستان نے فاطمہ جناح پارک اسلام آباد میں دو روزہ مہم کے دوسرے روز کی سرگرمیوں کا آغاز کردیا۔ انسداد پولیو پروگرام پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ‘مہم کا مقصد پاکستان میں پولیو کے حوالے سے آگاہی دینا اور شہریوں کو اس مقصد میں تعاون کے لیے یکجا کرنا مزید پڑھیں

اسلحے کی عدم فراہمی کی دھمکیوں سے شام میں جاری آپریشن نہیں رکے گا، اردوان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے واضح کردیا ہے کہ مغربی طاقتوں کی جانب سے اسلحے کی فراہمی میں رکاوٹ یا پابندیوں کی دھمکیوں سے شام میں کرد انتہاپسندوں کے خلاف جاری آپریشن نہیں رکے گا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طیب اردوان نے ٹی وی پر نشر خطاب میں کہا مزید پڑھیں

75 سالہ خاتون کے ہاں بیٹی کی پیدائش

75 سالہ خاتون نے بھارت میں آئی وی ایف طریقہ علاج کی مدد سے ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق راجھستان کے ضلع کوٹہ (Kota) سے تعلق رکھنے والی خاتون نے کنکار نامی ہسپتال میں بچی کو جنم دیا۔ اس بچی کی پیدائش حمل کے ساڑھے 6 ماہ بعد ہوئی اور مزید پڑھیں

پاکستان کی بقا کی لڑائی سری نگر میں لڑنا ہو گی، سراج الحق

حیدر آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا کی لڑائی سری نگر میں لڑنا ہو گی ورنہ پاکستان ریگستان بن جائے گا۔ حیدر آباد میں جماعت اسلامی کے تحت کشمیر مارچ کا اہتمام کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے خطاب مزید پڑھیں