چینی صدر، بھارت کے تجارتی خسارے سے نمٹنے کیلئے متفق

چین کے صدر شی جن پنگ نے دورہ بھارت میں ایک اجلاس میں وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ بھارتی خسارے سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ سطح کا گروپ تشکیل دینے پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کے مطابق بھارت کے ایک سفارت کار کا کہنا تھا کہ صدر شی اور نریندر مودی مزید پڑھیں

بھارت میں مودی کی بھتیجی کو ڈاکو نے لوٹ لیا

نئی دہلی میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی بھتیجی کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا اور انہیں قیمتی اشیا، موبائل اور نقدی سے محروم کردیا۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں حالیہ دنوں میں راہ زنی کے مختلف واقعات دیکھنے میں آتے رہے ہیں لیکن اس مرتبہ اس کا نشانہ بھارت کے سب سے طاقتور شخص مزید پڑھیں

حکومت کا سی پیک کے مغربی روٹ پر کام تیز کرنے کا فیصلہ

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا پہلا مرحلہ مکمل کرلیا ہے اور حکومت نے سی پیک کے مغربی روٹ پر کام تیز کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ اسلام آباد: پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے پہلے مرحلے کی تکمیل پر اعلیٰ سطح کا چینی وفد پاکستان پہنچا۔ وفاقی وزیر مراد سعید سے ملاقات کے دوران چینی مزید پڑھیں

میرپور آزاد کشمیر میں زلزلے کے آفٹرشاکس، دیوار گرنے سے معمر شخص جاں بحق

میرپور آزاد کشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری ہے۔  24 ستمبر کو آزاد کشمیر کے علاقے میرپور اور گردونواح میں زلزلہ آیا تھا جس کے نتیجے میں 35 سے زائد افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوئے تھے جبکہ زلزلے کے باعث کئی عمارتیں، گھر اور سڑکیں تباہ ہوئی تھیں۔   زلزلہ مزید پڑھیں

کراچی میں مون سون بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کی رپورٹ

کراچی میں مون سون بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کی رپورٹ سامنے آگئی ۔ کے الیٹرک نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں ہلاکتوں سے متعلق جواب جمع کرا دیا۔ ہم نیوز نے کے ای کے تحریری جواب کی کاپی حاصل کر لی۔ کے الیکٹرک  نے کرنٹ لگنے سے 35 ہلاکتوں میں سے 16 مزید پڑھیں

سلیپر کنکریٹ فیکٹری میں کروڑوں روپے کے گھپلے، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے بھانڈا پھوڑ دیا

سلیپر کنکریٹ فیکٹری میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا انکشاف ہواہے ۔ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ نے غیر معیاری ریت کی خریداری کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی سال 2014 سے 17 کے دوران 3 کروڑ 91 لاکھ روپے سے زائد کی ناقص ریت کی خریداری کا انکشاف بھی کیا گیاہے۔ مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا ’لنگر خانہ پروگرام‘ کوپسماندہ علاقوں تک وسعت دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے  لنگر خانہ پروگرام کوپسماندہ علاقوں تک وسعت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اسلام آباد کے  بعداب صوبہ سندھ کے ضلع  تھرپارکر میں  “لنگرخانہ ” کھولنے کا پلان بنایا گیاہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ تھرپارکر میں تین لنگر خانے کھولے جائیں گے، ہر لنگر خانہ میں 600 افراد کومفت کھانا ملے گا مزید پڑھیں

غازی رشید قتل کیس، مشرف کی درخواست مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پرویز مشرف کے خلاف غازی عبدالرشید قتل کیس خارج کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیاہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نےہفتہ کے روز 2صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے تحریری فیصلہ میں کہاکہ پرویز مشرف کے خلاف مزید پڑھیں

رواں سال ترقیاتی منصوبوں کیلئے 160ارب 58کروڑ روپے کا اجراء

رواں مالی سال کے دوران وفاقی ترقیاتی منصوبوں کیلئے 160 ارب 58کروڑ روپے کے فنڈز جاری کیے گئے۔ وزارت منصوبہ بندی نے 11اکتوبر تک پی ایس ڈی پی سے وفاقی وزارتوں اور محکموں کیلئے ترقیاتی فنڈز کی تفصیلات جاری کر دیں۔ وزارت منصوبہ بندی کے مطابق رواں مالی سال کیلئے پی ایس ڈی پی کاحجم مزید پڑھیں

پی آئی اے کا مزید 5 طیارے لیز لینے کا فیصلہ

قومی ایئرلائن پی آئی اے نے اپنی ملکی پروازوں کی روزانہ کی بنیاد پر تعداد بڑھانے اور غیر ممالک کے لیے نئے روٹس کیلئے مزید پانچ طیارے لیز پر لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان پی آئی اے مشہود تاجور نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان پانچ طیاروں کے آنے سے بیڑے میں طیاروں مزید پڑھیں