سرپرست کی شرط کا خاتمہ 14 ہزار سعودی خواتین نے پاسپورٹس بنوا لیے

سعودی عرب میں پاسپورٹ کے جنرل ڈائریکٹوریٹ نے جمعرات کے روز ایک بیان میں بتایا کہ دارالحکومت الریاض میں خواتین کے پاسپورٹ کے حصول کے طریقہ کار میں آسانی پیدا کرنے کے لیے خواتین پاسپورٹس سیکشن کا افتتاح کردیا گیا ہے۔ سعودی عرب میں پاسپورٹ ڈاریکٹوریٹ کے جنرل میجر جنرل سلیمان الیحییٰ نے کہا ہے مزید پڑھیں

کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اورچھالیہ کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

پاکستان کوسٹ گارڈز(پی سی جی )نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اورچھالیہ بلوچستان سے کراچی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو اسمگروں کو گرفتار کرکے ان سے تفتیش شروع کردی  ہے۔ پی سی جی  نے جمعہ کے روز پسنی(بلوچستان) کے قریب واقع بدوک چیک پوسٹ پر دوران چیکنگ ایک کارمیں خفیہ طریقے سے مزید پڑھیں

پی ایس 11 کے ضمنی انتخابات :پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر پاک فوج تعینات ہوگی

 پی ایس 11 کے ضمنی انتخابات پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر پاک فوج  کے جوان تعینات ہونگے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاڑکانہ ضمنی الیکشن کے دوران پاک فوج کی تعنیاتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی طرف سےجاری اعلامیے میں  کہا گیاہے کہ  پاک فوج کے جوان پی ایس11ضمنی الیکشن کے مزید پڑھیں

کے پی حکومت کا گرفتار ڈاکٹرز اور ہیلتھ ایمپلائز کی غیر مشروط رہائی کا فیصلہ

خیبرپختونخوا حکومت نے گرفتار ڈاکٹرزاور ہیلتھ ایمپلائز کی غیرمشروط  رہائی کا فیصلہ کرلیا ہے۔  یہ فیصلہ  آج پشاور میں سینئیر ڈاکٹرز کے نمائندہ وفد کے محکمہ صحت کے حکام کے ساتھ مذاکرات میں کیا گیا ہے۔ ڈاکٹرزکے وفد نے محکمہ صحت کے حکام کو گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مطالبات سے آگاہ کیا ۔ اس ضمن میں مزید پڑھیں

اولمپکس کوالیفائر کے لیے پاکستان ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف )کی طرف سے اولمپکس کوالیفائر کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیاہے۔  پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق رضوان سینیئر ٹیم کے کپتان مقرر کئے گئے ہیں جبکہ عماد بٹ  ٹیم کے وائس کپتان ہوں گے۔ اسی طرح دیگر  کھلاڑیوں میں گول کیپر  امجد علی اور محمد وقار مزید پڑھیں

ملک کا ہر طبقہ سلیکٹڈ حکومت سے نجات چاہتا ہے، نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی سیکریٹری اطلاعات ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ ملک کا ہر طبقہ سلیکٹڈ حکومت سے نجات چاہتا ہے۔ عوام میں دال اور سبزی خریدنے کی سکت نہیں رہی۔ سلیکٹڈ حکومت کے دن گنے جا چکے ہیں بہت جلد ڈھیر ہو جائے گی پیپلزپارٹی رہنما ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے کہا مزید پڑھیں

حکومت نے14 اکتوبرکو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

 سندھ حکومت نے 14 اکتوبرکو عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت سندھ نے عظیم صوفی بزرگ شاہ عبدالطیف بھٹائی کے 276 ویں عرس کے موقع پر 14 اکتوبر سوموار کے روز تعطیل کا اعلان کیا ،جس کے بعد 14 اکتوبر کو صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے ماتحت ادارے اور سرکاری و غیر سرکاری درس گاہیں مزید پڑھیں

واٹس ایپ گروپ میں خوش آمدید کہنا سعودی خاتون کو مہنگا پڑ گیا

سعودی عرب میں واٹس ایپ گروپ کی ایڈمن کے خلاف معمولی بات پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق واٹس ایپ پر خواتین کا ایک گروپ تھا جس کی ایڈمن نے نئے ممبرز شامل ہونے پر کچھ انوکھے انداز سے خوشی کا اظہار کیا اور انہیں منفرد طریقے سے خوش آمدید کہنے کی مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک سے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لئے اضافی قرضہ لینے کا امکان

 ایشیائی ترقیاتی بینک بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے پاکستان کو اضافی قرضہ فراہم کرے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک غربت کے خاتمے کے تحت بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے پاکستان کو 20 کروڑ ڈالر مالیت کی اضافی فنانسنگ کیلئے قرضہ فراہم کرے گا، اس حوالے سے پاکستان اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے مزید پڑھیں

کوہلی کی شاندار ڈبل سنچری نےجنوبی افریقہ کو مشکل میں ڈال دیا

بھارت نے ویرات کوہلی کی ناقابل شکست ڈبل سنچری اور ماینک اگروال کی سنچری کی بدولت جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 601 رنز پر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کردی۔ پونے میں کھیلے جا رہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے بھارت نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 273 رنز 3 کھلاڑی آؤٹ مزید پڑھیں