شوٹنگ پر بچوں‌ کے وقت کا ضیاع، پاکستانی اداکارہ نے آواز بلند کردی

پاکستانی اداکارہ حرا مانی نے شوٹنگ کے دوران بچوں کا وقت ضائع ہونے پر آواز بلند کرتے ہوئے متعلقہ افراد اور والدین سے اہم مطالبہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے اپنے ساتھ پیش آنے والے واقعے کو شیئر کیا اور لکھا کہ ’’بہترین پرورش اور اہمیت بچوں کا بنیادی حق ہے‘‘۔ مزید پڑھیں

محکمہ ریلوے نے ریکارڈ ہدف حاصل کرلیا

محکمہ ریلوے نے 14 ماہ کے مختصر وقت میں کارگو ٹرینیں چلانے کا ریکارڈ ہدف حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ریلوے کے کراچی ڈویژن کو اُس وقت بڑی کامیابی ملی جب صرف چودہ ماہ کے مختصر عرصے میں کارگو ٹرینیں چلانے کا ہدف حاصل کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کراچی ڈویژن نے1ہزارسےزائدکارگو ویگن لوڈکرنےکاغیرمعمولی مزید پڑھیں

راولپنڈی خودکش دھماکے کے سزائے موت کا ملزم بری

سپریم کورٹ نے آرے بازار راولپنڈی خودکش دھماکے میں سزائے موت کے ملزم عمر عدیل خان کو بری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی جس میں ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے وکلا نے دلائل دیے۔ دوران سماعت سرکاری وکیل مزید پڑھیں

پاکستان اور جرمنی کے درمیان لوکل گورننس کی سپورٹ کا معاہدہ طے پاگیا

پاکستان اور جرمنی کے درمیان لوکل گورننس کی سپورٹ کا معاہدے طے پاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جرمنی کے درمیان لوکل گورننس کی سپورٹ کے معاہدے پر دستخط کرلیے گئے ہیں، جرمنی لوکل گورننس سپورٹ کے لیے 3 اعشاریہ 9 ارب روپے دے گا۔ معاہدے پر سیکریٹری اقتصادی امور نور احمد، جرمن سفیر نے مزید پڑھیں

اربوں کے فنڈز کے باوجود لاڑکانہ میں مسائل کا انبار، بلاول نے نوٹس لے لیا

صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں جگہ جگہ مسائل کے انبار کے باعث پیپلز پارٹی کے امیدوار کو جگہ جگہ کارکنان کے رد عمل کا سامنا کرنا پڑگیا، بلاول بھٹو نے لاڑکانہ کی ابتر صورتحال کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اپنے آبائی حلقے لاڑکانہ کی مزید پڑھیں

بھارت نے 80لاکھ بے گناہ کشمیریوں کومحصور کر رکھا ہے، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عروج پر ہیں، بھارت نے 80لاکھ بےگناہ کشمیریوں کومحصور کر رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو نے ملاقات کی، ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کےانسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مزید پڑھیں

ریلوے ملازمین کی قرعہ اندازی کے ذریعے بھرتیاں، قائمہ کمیٹی کا تحفظات کا اظہار

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اراکین نے ملازمین کی قرعہ اندازی کے ذریعے بھرتیوں پر تحفظات کا اظہار کر دیا ہے، جس پر وزارت ریلوے نے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ تفصیلات کے مطابق آج معین وٹو کی زیر صدارت خصوصی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزارت ریلوے مزید پڑھیں

ہمارا دورہ پاکستان پوری دنیائے کرکٹ کیلئے پیغام ہے، سری لنکن کوچ

سری لنکن ٹیم کے کوچ رمیش رتنائیکے نے بہترین انداز میں میزبانی کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب سری لنکا سمیت دنیا کی دیگر کرکٹ ٹیموں کو پاکستان کا دورہ کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں پیش نہیں آنی چاہیے۔ 10 سال قبل مارچ 2009 میں پاکستان کے دورے پر مزید پڑھیں

کرتارپور کوریڈور افتتاح: عمران خان کی من موہن کو باضابطہ دعوت

وزیراعظم عمران خان نے سابق بھارتی وزیراعظم ڈاکٹر من موہن سنگھ کو تاریخی کرتارپور کوریڈور کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے لیے باضابطہ طور پر دعوت دی ہے۔ کرتارپور کوریڈور کی افتتاحی تقریب 9 نومبر کو شیڈول ہے۔ بھارتی اخبار کے مطابق پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

چین: پُل گرنےسے متعدد گاڑیاں ملبے تلے دب گئیں

چین کے صوبے جیانگسو میں ہائی وے پر بنایا گیا پُل گر گیا، جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں پُل کے نیچے دب گئیں۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے شہر ووشی میں ہائی وے پر بنے ہوئے فلائی اوور برج کا ایک حصہ اچانک گر گیا۔ جس کے باعث سڑک پر گزرنے والی گاڑیاں مزید پڑھیں