وزیراعظم عمران خان وفد کے ہمراہ 3 روزہ دورے پر چین روانہ

وزیراعظم عمران خان علاقائی اور دو طرفہ اہمیت کے حامل معاملات پر تبادلہ خیال اور چینی قیادت سے ملاقات کے لیے  چین کے 3 روزہ دورے پر روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان حالیہ دورے میں چینی صدر شی جن پنگ اور چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے علیحدہ علیحدہ مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس نے مودی سرکار کی اگلی چال بے نقاب کردی

 بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مرکنڈے کاٹیجو نے مودی سرکار کی اگلی چال بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی مسلمانوں کو جرمنی میں یہودیوں کی طرح چن چن کر نشانہ بنایا جائے گا۔ جسٹس مرکنڈے کاٹیجو نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اپنی ناکامیوں اور خرابیوں سے پیدا مزید پڑھیں

اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اہم اجلاس کل اسلام آباد میں طلب

حزب اختلاف میں شامل جماعتوں نے  اہم بیٹھک کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ رہبر کمیٹی کا اجلاس کمیٹی کنوینر اکرم درانی نے طلب کیاہے ۔ رہبر کمیٹی کا اجلاس کل 3 بجے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوگا۔ ذرائع مزید پڑھیں

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کو ہرا کر سیریز اپنے نام کرلی

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ جیت کر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ سری لنکا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے جس کے جواب میں قومی ٹیم 147 پر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور مواصلاتی بندش کی وجہ سے کئی جانیں ضائع ہوئیں: نیو یارک ٹائمز

 بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیر کی خودمختاری واپس لیے جانے اور مقبوضہ وادی میں سخت اقدامات کرنے کے 2 ماہ بعد وہاں کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کئی جانیں جاچکی ہیں جس کی وجہ حکومت کی جانب سے مواصلات اور انٹرنیٹ کی بندش ہے۔ نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مزید پڑھیں

امید ہے آئندہ اجلاس میں پاکستان ایف اے ٹی ایف کو مطمئن کرلے گا: وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امید ہے آئندہ اجلاس میں پاکستان ایف اے ٹی ایف کو مطمئن کرلے گا تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارت ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کی مخالفت کررہا ہے، پاکستان نے ایف اے ٹی مزید پڑھیں

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش دھماکے سے بچے سمیت10 افراد جاں بحق ،27 زخمی

افغانستان کے شہر جلال آباد میں خودکش دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغانستان شہر جلال آباد میں بس میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں بچے سمیت10  افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے، دھماکے میں‌ سیکیورٹی فورسز کے لیے بھرتی ریکروٹس کی بس کو نشانہ بنایا گیا۔ سیکیورٹی مزید پڑھیں

کشمیر کے مسئلہ پر دنیا بے حس اور حکمران بےبس ہوچکے ہیں: سراج الحق

 امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر کے مسئلہ پر دنیا بے حس اور حکمران بےبس ہوچکے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر کے مسئلہ پر دنیا بے حس اور حکمران بےبس مزید پڑھیں

آرمی چیف سے امریکی سینیٹرز کی ملاقات ، مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورت حال پر گفتگو

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹرز نے ملاقات کی ہے جس میں اہم ملکی اور علاقائی معاملات پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آج پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی سینیٹرز کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے 66 فیصد افراد نے حکومتی کاوشوں پر اطمینان کا اظہار کیا :گیلپ سروے

مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حکومتی کوششوں پر عوام کی اکثریت مطمئن ہے، گیلپ سروے میں 66 فیصد افراد نے حکومتی کاوشوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔   سروے کے نتائج کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے کی جانے والی مجموعی کوششوں پر 64 فیصد افراد مطمئن نظر آئے۔ مسئلہ کشمیر پر امریکا کے مزید پڑھیں