امریکی صدارتی امیدوار اورسینیٹ کمیٹی کشمیریوں کے حق میں بول پڑے

 واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار الزبتھ وارن اور امریکی سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ امور نے مقبوضہ کشمیر میں انسانیت سوز مظالم پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مودی سرکار کے غیر آئینی اقدامات اور کرفیو ختم کر کے بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔ موجودہ سینیٹر اور 2020 میں ہونے والے صدارتی الیکشن کے لیے امیدوار مزید پڑھیں

پستہ قد پاکستانی کی شادی انٹرنیٹ پر وائرل

سوشل میڈیا پر آج کل ناروے میں رہائش پذیر پاکستانی برہان چشتی کی شادی وائرل ہوچکی ہے، جس میں وہ ایک پنجابی گانے پر رقص کرتے نظر آئے۔ اور وائرل ہونے کی وجہ بھی سمجھ میں آتی ہے کیونکہ برہان چشتی جن کو بوبو کی عرفیت سے زیادہ جانا جاتا ہے، کا قد صرف 2 مزید پڑھیں

سری لنکن کھلاڑی پاکستانی کھانوں کے شوقین نکلے، بریانی کو پسندیدہ قرار دے دیا

سری لنکن اوپنر گونا تھیلاگانے پاکستانی کھانوں کے شوقین نکلے اور انہوں نے بریانی کو بہترین کھانا قرار دے دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سری لنکن اوپنر دونوشکا گونا تھیلاکا کا کہنا تھا کہ پاکستان آکر بہت خوشی ہوئی یہاں سے ملنے والی محبتیں کبھی نہیں بھولوں گا۔ اُن کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

عمران خان کشمیر کی آزادی کے لیے تاریخی کردار ادا کریں گے، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کشمیر کی آزادی کے لیے تاریخی کردار ادا کریں گے، وزیر اعظم کے دورہ چین میں چین میں معیشت، اقتصادیات اور کشمیر کا مسئلہ زیربحث آئے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے مزید پڑھیں

امریکا اور اقوام عالم مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں، راجہ فاروق حیدر

وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ امریکا اور اقوام عالم مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاکشمیر سے امریکی سینیٹرز کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی، امریکی وفد کو مقبوضہ کشمیر اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے آگاہ کیا گیا۔ وزیراعظم ازاد کشمیر مزید پڑھیں

اسمارٹ فون کی بیٹری چند ماہ میں کمزور کیوں ہوجاتی ہے؟

کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ آپ کے اسمارٹ فون کی بیٹری ایک سال کے اندر ہی کمزور ہو جاتی ہے یا یوں کہہ لیں کہ اسے جلد چارج کرنا پڑتا ہے۔ مگر ایسا کیوں ہوتا ہے ؟ اور اس سے بچنا ممکن ہے یا نہیں؟ ویسے یہ کہنے کی ضرورت نہیں کہ مزید پڑھیں

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کیلئے تجربے کر رہے ہیں، مصباح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے کہا ہے کہ ٹی ٹویٹنی ورلڈ کپ کے لیے تجربے کر رہے ہیں۔ جب ٹیم میں تبدیلی کرتے ہیں تو فرق کارکردگی میں فرق پڑتا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ اور چیف سلیکٹر مصباح الحق نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

وزیر امور کشمیر علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر کشمیر گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور کی ماہر قانون بابر اعوان سے ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم کے معاون خصوصی میڈیا افتخار درانی بھی موجود تھے۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات مزید پڑھیں

بروک لیسنر چند سیکنڈ میں ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن بننے میں کامیاب

وہ آیا، اس نے دیکھا اور فتح کرلیا، یہ محاورہ تو معلوم نہیں کس کے لیے بنایا گیا تھا مگر جمعے کو ڈبلیو ڈبلیو ای شو اسمیک ڈاﺅن میں بروک لینسر نے اسے درست ثابت کردیا۔ کوفی کنگسٹن نے ریسل مینیا 35 میں ڈینیئل برائن کو شکست دے کر ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن شپ اپنے مزید پڑھیں

وزیراعظم کے قریبی ساتھی کا چیئرمین سنسر بورڈ کا عہدہ لینے سے انکار

وزیراعظم کے قریبی دوست عون چوہدری نے چیئرمین سنسر بورڈ پنجاب کا عہدہ لینے سے معذرت کرلی۔  گزشتہ دنوں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے مشیر عون چوہدری کو عہدے سے فارغ کیا تھا، اس کے بعد خبریں زیر گردش تھیں کہ انہیں پنجاب سنسر بورڈ کے چیئرمین کا عہدہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  تاہم مزید پڑھیں