گوگل نے اینڈرائیڈ سسٹم میں سنگین خامی کو دریافت کرلیا

گوگل کے سیکیورٹی محققین نے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم میں ایک سنگین کمزوری کو دریافت کیا ہے جو کروڑوں اسمارٹ فونز کے ہیکنگ کا باعث بن سکتی ہے۔ زی ڈی نیٹ کی رپورٹ کے مطابق گوگل کے پراجیکٹ زیرو کی سیکیورٹی محققین کی ٹیم نے اس خامی کو دریافت کیا اور اس سے متاثرہ کمپنیوں کے فونز میں مزید پڑھیں

زلزلہ زدہ علاقوں میں ریسکیو کا 90 فیصد کام مکمل

 آزاد کشمیر کے وزیر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ میر پور  میں زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو کا 90 فیصد کام ہوگیا ہے۔ وزیر آزاد کشمیر نے کہا کہ محتاط انداز کے مطابق زلزلے سے 66ہزار مکانات کو نقصان پہنچا۔ ڈپٹی کمشنر میر پور کا کہنا ہے کہ نہر اپر جہلم مزید پڑھیں

ارب پتی بھکارن کے بینک اکاؤنٹ میں‌ 3 ارب تیس کروڑ درہم برآمد

لبنان سے تعلق رکھنے والی بھکارن لوگوں سے پیسے مانگتے مانگتے ارب پتی بن گئی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق لبنانی خاتون کے بینک اکاؤنٹ سے 3 ارب تیس کروڑ درہم برآمد ہوئی جس کے بعد اُسے ملک کی امیر ترین بھکارن قرار دیا جارہا ہے۔ سرکاری حکام پر یہ بھید اُس وقت کُھلا جب جمال مزید پڑھیں

پاک۔سری لنکا ٹی 20 میچ کی تیاریاں مکمل

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کل (ہفتے) کو لاہور میں کھیلا جائے گا، جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، ٹیموں نے بھی بھرپور ٹریننگ کی۔ احمد شہزاد ، عمر اکمل اور محمد حسنین کی پاکستان کی فائنل الیون میں شمولیت کا امکان ہے۔ کراچی کے بعد لاہور میں کرکٹ کا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا، شہباز شریف کے مقابلے میں پھر جیت گئے

این اے 249 سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا نے ن لیگ کے رہنما شہباز شریف کو مات دے دی۔ الیکشن ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کراچی سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی کامیابی کے خلاف درخواست مستر مزید پڑھیں

ترکی اورملائیشا کے مقبوضہ کشمیر پر بیانات، بھارت تلملا اٹھا

بھارت نے مقوبضہ جموں کشمیر کے متعلق ترکی اورملائشیا کے حالیہ بیانات پرسخت افسوس کااظہارکرتے ہوئے آج کہا کہ بھارت کے داخلی معاملات پر اس طرح کے تبصرے غیر ضروری ہیں اور انہیں دوست ملکوں کے بارے میں اس طرح کے بیانات سے گریز کرنا چاہئے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے پریس مزید پڑھیں

ایران میں روسی صحافی اسرائیل کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار

ایران میں روسی خاتون صحافی کو اسرائیل کی سیکیورٹی ایجنسی کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا جبکہ روس نے ایرانی سفیر کو وضاحت کے لیے طلب کرلیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق تہران میں روسی سفارت خانے کے ترجمان آندرے گانینکو کا کہنا تھا کہ مشن کی جانب سے مزید پڑھیں

غیر ملکی این جی اوز کی درخواست پر عدالت کا اہم فیصلہ

عدالت عالیہ نے غیر ملکی این جی اوز کی درخواست مسترد کردی ہے جس میں استدعا کی گئی تھی وزارت داخلہ کی اجازت کے بغیر پاکستان میں کام کرنے دیا جائے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس جواد حسن نے سپینش کمپنی اے ٹی ایکس کی درخواست پر 19 صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا ہے۔ مزید پڑھیں

حکومت سے ایک شرط پر بات ہوگی

جمیعت علمائے اسلام کے رہنما حافظ حمد اللہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف سے ایک شرط پر بات ہو سکتی ہے حکومت تحلیل کر کے نئے انتخابات کا اعلان کیا جائے۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا ہم کٹھ پتلی حکومت سے بات نہیں کریں گے، جس کے مزید پڑھیں

سعودی عرب کی فٹبال ٹیم کا فلسطین سے متعلق تاریخی اقدام

سعودی عرب کی فٹبال ٹیم پہلی بار فلسطینی ٹیم سے میچ کھیلنے مقبوضہ مغربی کنارے جائے گی۔ سعودی عرب میں کھیلوں کے امور کے سرکاری ادارے کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ سعودی فٹبال ٹیم 15 اکتوبر کو مقبوضہ فلسطینی علاقے  رام اللہ میں ورلڈ کپ 2022  کے کوالیفائنگ میچ میں فلسطینی ٹیم مزید پڑھیں