دنیا کے پانچ سو بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں عمران خان اورمفتی تقی عثمانی کا نام بھی شامل

رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹیڈیز سینٹر نے دنیا کے پانچ سو بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست جاری کردی جس میں مفتی تقی عثمانی سرفہرست جبکہ عمران خان اور اے آر وائی ڈیجیٹل کے سی ای او سلمان اقبال کا نام بھی شامل ہے۔ رائل اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے خدمت خلق، آرٹ اینڈ کلچر، سائنس، ٹیکنالوجی، مزید پڑھیں

امریکا مذاکرات میں واپس آئے تو اُسے خوش آمدید کہیں گے: ترجمان طالبان

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ امریکا مذاکرات میں واپس آئے تو اُسے خوش آمدید کہیں گے افغان طالبان کا 12 رکنی وفد ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں پاکستان کے دورے پر موجود ہے جہاں انہوں نے پہلے وزارت خارجہ میں پاکستانی حکام سے ملاقات کی اور پھر وزیراعظم ہاؤس مزید پڑھیں

2024 تک ملک کا مجموعی اندرونی اور بیرونی قرض 45 ہزار 573 ارب روپے ہو جائے گا

وزارت خزانہ کی رپورٹ کے مطابق 2024 تک ملک کا مجموعی اندرونی اور بیرونی قرض 45 ہزار 573 ارب روپے ہو جائے گا۔ اردو نیوز نیٹ ورک نے وزارت خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں جمع کرائی گئی آئندہ 5 برسوں کے قرضے کی تفصیلات حاصل کر لی ہیں۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

جب جرمنی ایک ہو سکتاہے تو کشمیر کیوں نہیں ہوسکتا: وزیرخارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جب جرمنی ایک ہو سکتاہے تو کشمیر کیوں نہیں ہوسکتا ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بھارت نے 3 دہائیوں میں 8 فیصد سالانہ معیشت کو بڑھایا، اب وہ ایک بڑی منڈی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سرمایہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی نے افغان تاجروں اور مہاجرین کے لیے سہولتوں کی یقین دہانی کرائی ہے: ترجمان طالبان

 ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ طالبان وفد کی پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات ہوئی ، وزیرخارجہ نے افغان تاجروں اور مہاجرین  کے لیے سہولتوں کی یقین دہانی کرائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دوحہ میں طالبان دفترکے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

افغان طالبان سے ملاقات کے دیگر حساس پہلو وقت پر سامنے لائیں گے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا ہے کہ طالبان وفد کی پاکستانی وفد کے ساتھ ملاقات میں افغان امن کے عمل کی بحالی پر اتفاق ہوا۔ دونوں جانب سے افغانستان میں امن کے لیے مذاکرات بحالی پر زور دیاگیا۔افغان طالبان سے ملاقات کے دیگر حساس پہلو وقت پر سامنے لائیں گے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کل اسکردو میں اسپتال کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم عمران خان کل ایک روزہ دورہ پر اسکردو جائیں گے جہاں وہ عوامی اجتماع سے بھی خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کل ایک روزہ دورے پر اسکردو پہنچیں گے جہاں وہ 250 بستروں کے اسپتال کا افتتاح کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کل دوپہر اڑھائی بجے اسکردو میونسپل مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے مختلف ایوان صنعت و تجارت سے تعلق رکھنے والے وفد کی ملاقات

 وزیر اعظم عمران خان سے مختلف ایوان صنعت و تجارت سے تعلق رکھنے والے وفد کی ملاقات ہوئی۔ وفد میں کراچی، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، اسلام آباد اور فیصل آباد چیمبر کے نمائندے شامل تھے۔ وفد میں مختلف چیمبرز کے سابق و موجودہ صدور بھی شامل تھے، ملاقات کے موقع پر مشیر خزانہ، مشیر تجارت، چیئرمین مزید پڑھیں

مولانا صاحب کشمیریوں کے لیے آواز بلند کرنے پر ہی آپ کی پذیرائی ممکن ہوگی: فردوس عاشق اعوان

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ مولانا صاحب کشمیریوں کے لیے آواز بلند کرنے پر ہی آپ کی پذیرائی ممکن ہوگی تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فردوس عاشق اعوان نے اپنے پیغام میں کہا کہ مولانا صاحب، اپنی آواز مظلوم کشمیریوں کے حق میں بلند مزید پڑھیں

افغان طالبان کا 12 رکنی وفد 6 اکتوبر تک پاکستان میں قیام کرے گا

 افغان طالبان کاوفد6اکتوبرتک پاکستان میں قیام کرے گا، اس دوران امریکی نمائندہ خصوصی  زلمےخلیل زاد سے بھی ملاقات ہوگی ، افغان طالبان کے وفد اور وزیرخارجہ میں مفاہمتی عمل کی بحالی پر اتفاق رائے کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان کا وفد 6 اکتوبر تک پاکستان میں قیام مزید پڑھیں