محمد عامر کی ون ڈے کیریئر میں بہترین رینکنگ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیفٹ آرم فاسٹ بولر محمد عامر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ ٹین بولرز میں آگئے ہیں، تازہ درجہ بندی میں عامر کیرئیر کی بہترین ساتویں پوزیشن پر ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا اختتام گرین شرٹس کی جیت کےساتھ مزید پڑھیں

گوگل پکسل 4 کی تمام تر تفصیلات قبل از وقت لیک

اگر کسی اسمارٹ فون کو دنیا میں سب سے زیادہ لیک ہونے والا قرار دیا جائے تو یہ اعزاز ممکنہ طور پر گوگل کے پکسل 4 کے پاس جائے گا۔ درحقیقت ایسا لگتا ہے کہ اس فون کے بارے میں روز ہی کوئی نہ کوئی لیک سامنے آتی ہے جیسے فیس آئی ڈی، گاڑی کے مزید پڑھیں

مظفر گڑھ: مصطفے کھر کا کتا زخمی کرنے پر غریب کاشتکار کے خلاف مقدمہ

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق گورنر پنجاب ملک غلام مصطفے کھر کا کتا حادثہ میں زخمی ہونے پر غریب کاشتکار کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ  سنانواں کے علاقے کھر غربی میں موٹر سائیکل سوار افراد کے سامنے کتا آجانے سے حادثہ میں موٹرسائیکل سوار بھی زخمی ہوا۔مظفرگڑھ۔ پولیس نے حادثہ میں زخمی مزید پڑھیں

اگروال کی ڈبل سنچری، بھارت کے 502رنز کے بعد پروٹیز مشکلات سے دوچار

بھارت نے ماینک اگروال کی ڈبل سنچری اور روہت شرما کے ساتھ شاندار اوپننگ شراکت کی بدولت جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے۔ وشاکاپٹنم میں کھیلے جا رہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے 202 رنز بغیر کسی نقصان کے اپنی پہلی نامکمل اننگز کا دوبارہ مزید پڑھیں

سابق سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگا قبل ازوقت ریٹائر

سابق وفاقی سیکریٹری خزانہ یونس ڈھاگا قبل از وقت ریٹائر ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے یونس ڈھاگا کی قبل ازوقت ریٹائرمنٹ کی درخواست کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے یونس ڈھاگا کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ یونس ڈھاگا پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس مزید پڑھیں

بھارت اپنی تاریخ سے بغاوت کررہا ہے،صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت اپنی تاریخ سے بغاوت اور جنگ کر رہا ہے، یہی چیز اسے تباہی کی طرف لے جارہی ہے۔ لاہور میں صدر مملکت نے’’پاکستان کا بین الاقوامی کردار اور مسئلہ کشمیر پر پیشرفت، وزیراعظم کے دورہ امریکا کے تناظر میں‘‘ سے خطاب کیا۔ تقریب میں وزیراعظم مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے فائیو جی ٹیکنالوجی میں اہم سنگ میل عبور کرلیا

گلوبل کنیکٹیوٹی انڈیکس کی تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متحدہ عرب امارات خلیجی ممالک کا پہلا اور دنیا کا چوتھا ملک ہے جس نے 5 جی نیٹ ورک سروس متعارف کرادی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ کیکٹی وٹی ریٹنگ کے حساب سے بین الاقوامی انڈیکس میں متحدہ عرب امارات کا نمبر تیسرا مزید پڑھیں

امریکا، دوسری جنگ عظیم کے دور کا قدیم طیارہ تباہ، 7 افراد ہلاک

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں دوسری جنگ عظیم کے دور کاقدیم طیارہ حادثے کا شکار ہوکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بوئنگ بی 17 ساخت کا طیارہ جسے امریکی فضائیہ نے دوسری جنگ عظیم میں جرمنی اور جاپان کے خلاف استعمال کیا تھا، ریاست کنیکٹی مزید پڑھیں

عراق میں مہنگائی کے خلاف پُر تشدد مظاہرے، ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی

عراق میں مہنگائی کے خلاف پُر تشدد احتجاجی مظاہرے تیسرے روز میں داخل ہو گئے ہیں، بغداد سمیت عراق کے جنوبی شہروں میں ہلاک افراد کی تعداد 19 ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق عراق میں مہنگائی کے خلاف پر تشدد مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد انیس ہو گئی ہے، مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے تین مزید پڑھیں

احتساب کا عمل جاری رہے گا، بلیک میلنگ برداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل جاری رہے گا، کوئی سمجھوتہ نہیں کروں گا، بلیک میلنگ برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر بابر اعوان کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی موجودہ سیاسی صورت حال اور قانونی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں احتساب مزید پڑھیں