پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی

تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کے کپتان لہیرو تھریمانے نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کی جانب سے دنوشکا مزید پڑھیں

ٹرمپ کا مہاجرین پر گولیاں برسانے اور کرنٹ چھوڑنے کا مشورہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حوالے انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے سرحد پار کر کے امریکا آنے والے مہاجرین پر گولیاں برسانے، اُن پر سانپ چھوڑنے اور انہیں کرنٹ لگانے کا مشورہ دیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کےمطابق امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے صحافیوں کی کتاب میں اس بات کا انکشاف کیا گیا مزید پڑھیں

ڈولفن فورس کے اہلکار نے تبادلے سے دلبرداشتہ ہوکر خود کشی کرلی

ڈیرہ غازی خان میں تعینات ڈولفن فورس کے کانسٹیبل عدیل نے تبادلے سے دلبرداشتہ ہوکر سرکاری رائفل سے کنپٹی پر گولی مار کر خودکشی کرلی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے موقع پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کیے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کیا۔ ترجمان ڈولفن اسکواڈ کے مطابق عدیل مزید پڑھیں

سفارتی کوششیں رنگ لے آئیں، امریکی کانگریس میں مسئلہ کشمیر زیر بحث

پاکستان کی موثر سفارتی کوششوں کے باعث امریکی کانگریس کی جنوبی ایشیا سے متعلق سب کمیٹی میں 22 اکتوبر کو مسئلہ کشمیر زیر بحث لایا جائے گا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی کانگریس کی سب کمیٹی برائے ایشیا کے چیئرمین براڈ شرمین نے اپنے بیان میں بتایا کہ کشمیر کی صورت حال پر تبادلہ مزید پڑھیں

شماریات بیورو نے مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے

شماریات بیورو نےگزشتہ مہینے میں  مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ شماریات بیورو کی جاری کردہ تفصیلات کے مطابق اگست کی نسبت ستمبر میں مہنگائی 0.77 فیصد بڑھی جبکہ ستمبر 2018 کی نسبت ستمبر 2019 میں مہنگائی 11.37 فیصد بڑھی۔ جولائی سے ستمبر 2019 میں گزشتہ سال کی نسبت مہنگائی 10.08 فیصد بڑھی اور ستمبر 2019 مزید پڑھیں

میگھن مرکل نے برطانوی اخبار کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مرکل نے برطانوی اخبار کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مرکل نے خط شائع کرنے پر برطانوی اخبار میل آن سنڈے کے خلاف کیس دائر کردیا ہے، شہزادہ ہیری بھی اخبار کی اس حرکت پر ناراض ہوگئے۔ میگھن مرکل مزید پڑھیں

پاکستان نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے بھرپور آواز اٹھائی: برطانوی وفد

وزیر داخلہ اعجاز شاہ سے برطانوی وفد نے اہم ملاقات کی ہے، وفد نے کہا کہ برطانیہ پاکستان کو ویزا سہولت میں خود مختار کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج اسلام آباد میں وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے برطانوی وفد نے ملاقات کی، برطانوی وفد کا کہنا تھا اعجاز شاہ کے وزارت میں آنے سے مزید پڑھیں

امریکا اپنے شہریوں کے لیے جاری کردہ ٹریول ایڈوائزری پر نظر ثانی کرے: گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ کراچی میں دنیا کے دیگر شہروں کی نسبت جرائم کی شرح بہت کم ہے، امریکا اپنے شہریوں کے لیے جاری کردہ ٹریول ایڈوائزری پر نظر ثانی کرے۔ تفصیلات کے مطابق آج کراچی میں گورنر سندھ سے امریکی قونصل جنرل نے وفد کے ہم راہ ملاقات کی، وفد مزید پڑھیں

وزیر اعظم کی تقریر پر تنقید کرنے والے خود کبھی بھارت کیخلاف نہیں بولے، غلام سرورخان

وفاقی وزیر برائے ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی جنرل اسمبلی میں تقریر پر تنقید کرنے والوں نے اپنے دور میں بھارت کے خلاف کھبی بات ہی نہیں کی اور نہ کھبی کلھبوشن کا نام لیا۔ یہ بات انہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہی، غلام مزید پڑھیں

عمران خان کے دور میں بُلٹ ٹرین چلائیں گے، شیخ رشید کا دعویٰ

کراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عمران خان کےدورمیں ایم ایل ٹوبلٹ ٹرین بھی چلائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان7تاریخ کوچین جارہےہیں، امیدہے وزیراعظم ایم ایل ون فائنل کرکےآئیں گے،جس کے بعد ہم ایم ایل ٹو بھی بنائیں گے۔ اُن مزید پڑھیں