بغداد:عراقی پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے گولی چلا دی، تین افراد ہلاک،200 زخمی

عراق کے دارالحکومت بغداد میں سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے براہ راست فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور کم سے کم دو سو خمی ہوگئے ہیں۔عراقی حکومت نے ایک بیان میں صرف ایک ہلاکت کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ زخمیوں میں چالیس اہلکار مزید پڑھیں

آرامکو حملہ ۔۔۔ عرب ممالک سلامتی کونسل میں متحرک ہوں گے

عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابو الغیط نے 14 ستمبر کو سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے حملے کی تحقیقات کے نتائج سامنے آنے کی صورت میں ،،، عرب ممالک کے آئندہ لائحہ عمل کا انکشاف کیا ہے۔ یہ انکشاف منگل کے روز عربی روزنامے “الشرق الاوسط” میں شائع ہونے والے مزید پڑھیں

نیب کا پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اور سابق وزیر صحت کے خلاف انکوائری کا فیصلہ

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب )جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال  نے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیربرائے قومی صحت  عامر کیانی کے خلاف نیب راولپنڈی کو انکوائری کی ہدایت دے دی ہے۔ ذرائع کا کہناہے کہ نیب کو رواں سال عامر کیانی کے خلاف شکایات موصول ہوئی تھیں،عامر کیانی کے خلاف مزید پڑھیں

صنعاء : حوثی ملیشیا کی جانب سے وزارت تعلیم کے ملازمین پر زندگی تنگ

یمن کے دارالحکومت صنعاء میں باغی حوثی ملیشیا کی جانب سے ایک نیا فیصلہ جاری کیا گیا ہے۔ جاری کی گئی کی دستاویز کے ذریعے صنعاء میں وزارت تعلیم کے جنرل بیورو میں کام کرنے والے 211 سرکاری ملازمین کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق پیر کے روز اِفشا مزید پڑھیں

سعودی عرب سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، ایرانی اسپیکر

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی ریجانی نے کہا ہے کہ تہران خطے میں اپنے حریف سعودی عرب سے مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ الجزیرہ کو دیے گئے انٹرویو میں علی ریجانی کا کہنا تھا کہ ‘ایران خطے میں سعودی عرب کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک سے بھی مذاکرات کے لیے تیار ہے، ایران اور سعودی مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود کی امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کے اراکین سے ملاقات

امریکی کانگریس میں ڈیموکریٹ پارٹی کے اراکین ہایمز اور مالونے کی وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔  دفتر خارجہ کی طرف سے جاری اعلامیہ میں کہا گیاہے کہ ملاقات میں پاک امریکہ تعلقات، مقبوضہ جموں و کشمیر کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

‘تم بہت وہ ہو’، نازیبا زبان کے استعمال پر ٹینس امپائر پر پابندی

انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے ٹورنامنٹ کے دوران بال گرل کے لیے نازیبا الفاظ کے استعمال اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر امپائر پر پابندی لگا کر ان کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ یہ واقعہ گزشتہ ہفتے اٹلی میں جاری اے ٹی پی کے مردوں کے ٹورنامنٹ کے دوسرے میچ کے دوران پیش مزید پڑھیں

پاکستان نے بی ایس ایف کے ایک فوجی کی لاش بھارت کے حوالے کر دی

پاکستان نے انڈین بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے ایک فوجی کی لاش بھارت کے حوالے کر دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بی ایس ایف کا سب انسپکٹر پریتوش منڈل نالے میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا تھا، پاکستان نے اس کی لاش آج بھارت کے حوالے کر دی۔بی ایس ایف مزید پڑھیں

جہاد پاک فوج اور اعلان جہاد ریاست کرے گی، وفاقی وزیر

وفاقی وزیربرائے مذہبی امور نورالحق قادری اور مولانا بشیرفاروقی نے کہا ہے کہ فعال ریاست کے ہوتے ہوئے انفرادی شخص یا مسلحہ گروہ جہاد کا اعلان نہیں کر سکتے۔ پروگرام’ندیم ملک لائیو‘ میں بات کرتے ہوئے نور الحق قادری نے کہا کہ جہاد ایک جاری عمل ہے لیکن ماضی میں پاکستان کے اندر جہادی تنظیموں کی موجودگی مزید پڑھیں

زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے

امریکی نمائندہ خصوصی برائے پاکستان و افغانستان زلمے خلیل زاد پاکستان پہنچ گئے۔ زلمے خلیل زاد 5 رکنی وفد کے ہمراہ چین سے پرواز سی اے 945 پر اسلام آباد ائرپورٹ پہنچے، زلمے خلیل زاد پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز افغانستان میں نیٹو فوج کے سربراہ جنرل آسٹن مزید پڑھیں