پاکستانی حج و عمرہ زائرین کیلئے بائیومیٹرک کرانا لازمی قرار

اسلام آباد :سعودی وزارت حج و عمرہ نے اپنی ویب سائٹ پر ایک سرکلر (https://visa.mofa.gov.sa/account/hajsmartform) جاری کیا ہے جس میں پاکستانی حج و عمرہ زائرین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حج یا عمرہ کا ویزہ حاصل کرنے سے پہلے اپنے ملک میں موجود بائیومیٹرک اندراج کے مراکز سے بائیو میڑک کروالیں تاکہ وہ مزید پڑھیں

جب زلزلہ آئے تو کیا کرنا چاہیے؟

آج سے 14 سال قبل 8 اکتوبر 2005 کو پاکستان کے شمالی علاقوں اور کشمیر میں آنے زلزلے سے 50 ہزار سے زائد افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہوئے. زلزلہ بیشتر قدرتی آفات کی طرح اس وقت حملہ کرنے کی انہونی صلاحیت رکھتا جب آپ اس کا سامنا کرنے کے لیے بالکل بھی تیار مزید پڑھیں

کامران اکمل قومی ٹیم کیلئے دوبارہ کیوں نہیں کھیل سکتے؟

ٹیسٹ وکٹ کیپر کامران اکمل نے قائدِ اعظم  ٹرافی کے دوسرے راؤنڈ میں سینٹرل پنجاب کے لیے پہلی اننگز میں چھٹے نمبر پر کھیلتے ہوئے 170 گیندوں پر 12چوکوں اور 4 چھکوں کے ساتھ 157رنز کی عمدہ اننگز کھیلی۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے اس میچ میں دائیں ہاتھ کے بیٹسمین کا اسڑائیک مزید پڑھیں

زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ، تصاویر جاری

راولپنڈی: آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے زلزلے سے متاثرہ علاقوں کا مکمل فضائی جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے میرپور، جاری کس اور جاتلاں کے علاقوں کا فضائی جائزہ لیا اور نقصانات کا تخمینہ لگایا۔ پاک آرمی کے دستے بھی مزید پڑھیں

قاہرہ : مصری پولیس سے جھڑپ میں الاخوان المسلمون کے چھے ارکان ہلاک

مصر کی کالعدم مذہبی سیاسی جماعت الاخوان المسلمون کے چھے ارکان پولیس کے ساتھ ایک جھڑپ میں مارے گئے ہیں۔ مصرکی وزارت داخلہ نے منگل کے روز ایک بیان میں کہا ہے کہ پولیس اورالاخوان کے ارکان کے درمیان یہ جھڑپ دارالحکومت قاہرہ سے جنوب مغرب میں واقع 6اکتوبر شہر میں ہوئی ہے۔وزارت نے انھیں مزید پڑھیں

ترک صدر نے اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر اٹھا دیا

نیویارک: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو انصاف اور سچائی کی بنیاد پر مذاکرات سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ قرادادوں کے باوجود کشمیر اور کشمیریوں کا محاصرہ جاری ہے اور 80 لاکھ افراد بدقسمتی مزید پڑھیں

پاکستانی حج وعمرہ زائرین کیلئے بائیو میٹرک کرانا لازمی قرار،سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے سرکلر جاری

سعودی وزارت حج و عمرہ نے اپنی ویب سائٹ پر ایک سرکلر (https://visa.mofa.gov.sa/account/hajsmartform) جاری کیا ہے جس میں پاکستانی حج و عمرہ زائرین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حج یا عمرہ کا ویزہ حاصل کرنے سے پہلے اپنے ملک میں موجود بائیومیٹرک اندراج کے مراکز سے بائیو میڑک کروالیں تاکہ وہ سعودی عرب مزید پڑھیں

وزیراعظم کی نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے ملاقات،کشمیر سمیت خطےکی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم عمران خان اور نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈن کی ملاقات ہوئی، جس میں علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا. تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی نیوزی لینڈ کی ہم منصب سے ملاقات اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کی سائیڈلائن پرہوئی. دونوں رہنماؤں نے خطےکی مجموعی صورت حال اورعلاقائی امورپر مزید پڑھیں

قازقستان میں جاری ایشیئن اسپیکرزکانفرنس میں اسد قیصر نے کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب کردیئے

قازقستان میں جاری چوتھی یورو ایشین اسپیکرز کانفرنس میں اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم بے نقاب کردیئے اسپیکر قومی اسمبلی کی تقریر کے دوران بھارتی راجیہ سبھا کے ڈپٹی چئیرمین کا شور شرابا۔ اسد قیصر شور شرابے کو خاطر میں لائے بغیر کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو بے نقاب مزید پڑھیں

کرپشن کرنے والوں کیلئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن کرنے والوں کیلئے پنجاب میں کوئی جگہ نہیں اور عوام کے جائز کام میں کسی کو رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزار نے اپنے بیان میں کہا کہ جنوبی پنجاب کو ماضی میں جان بوجھ کر پسماندہ رکھا گیا اور ایک سال مزید پڑھیں