یو اے ای، شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک

دبئی: متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مریم بنت راشد المکتوم شیخ خالد بن محمد بن حمدان النہیان کے ساتھ رشتہ مزید پڑھیں

افغانستان کا ڈیورنڈ لائن کے حوالے سے بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، دفترخارجہ

دفترخارجہ نے افغانستان کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان بین الاقوامی سرحد ماننے سے ایک مرتبہ پھر انکار کو ‘غیرذمہ دارانہ اور غیر ضروری’ بیان قرار دے دیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘پاکستان اور افغانستان کی سرحد بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ ہے، دونوں ممالک کے درمیان مزید پڑھیں

خورشید شاہ کو سکھر منتقل کر دیا گیا

قوم احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم پاکستان پیپلز پارٹی کے گرفتار رکن قومی اسمبلی خورشید احمد شاہ کو لے کر سکھر پہنچ گئی۔ آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار اور نیب کے زیر حراست خورشید شاہ  کو پی آئی اے کی پرواز پی کے 631 کے ذریعے سکھر پہنچا دیا گیا۔ خورشید مزید پڑھیں

اب ڈینگی وائرس کے تشخیصی ٹیسٹ مفت کیے جائیں گے

محکمہ صحت پنجاب نے ڈینگی کے مریضوں کی سہولت کیلئے صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں ڈینگی کے تشخیصی ٹیسٹ کی فیس ختم کر دی۔ پنجاب حکومت کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر کے ڈسٹرکٹ اور تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتالوں میں ڈینگی کا تشخیصی ٹیسٹ مفت کیا جائے گا۔ خیال رہے کہ ملک بھر میں مزید پڑھیں

کراچی میں درمیانے درجے کی ہیٹ ویو کا امکان

شہر قائد کے باسی گرمی کی ایک اور لہر کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہوجائیں ۔ محکمہ موسمیات نے بائیس سے چوبیس ستمبر تک شہر میں درمیانے درجے کی ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ صحت نے سرکاری اسپتالوں کو ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کی ہدایت کردی۔ ستمبر ختم مزید پڑھیں

چونیاں سانحہ: ملزمان کی گرفتاری کیلئے ووٹر لسٹوں سے مدد لینے کا فیصلہ

لاہور: قصور کی تحصیل چونیاں میں 3 بچوں کے اغواء کے بعد قتل کی تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے پولیس نے پہلی بار تحقیقات میں  ووٹر لسٹوں سے مدد لینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ووٹر لسٹوں میں شامل تمام افراد کے ڈی این اے ٹیسٹ لینے مزید پڑھیں

کشمیر کے معاملہ پر حکومتی کارکردگی اور ذمہ داری ، تحریر: مولانا عثمان الدین

 مقبوضہ کشمیر کے لوگ گزشتہ تقریبا ایک مہینہ سے مسلسل کرفیو میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیںاور بھارتی مظالم کے شکار ہیں۔ نریندرمودی کی حکومت نے 5اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی متنازعہ علاقہ کی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370کو اپنے آئین سے ختم کرکے مقبوضہ کشمیر کو بھارت میں شامل کردیا ہے ۔بھارت کے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار

 آزادکشمیرکابینہ نے قرآن ایکٹ کی منظوری دے دی جس کے بعد تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی کابینہ نے ’’دی ہولی قرآن ایکٹ2019‘‘ کی منظوری دی جس کے تحت اب تعلیمی اداروں میں دیگر علوم کے ساتھ قرآن مجید کی تعلیم دینا بھی مزید پڑھیں

سعید غنی کا لیاقت قائم خانی سے متعلق نیب کا موقف ماننے سے انکار

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے لیاقت قائم خانی سے متعلق نیب کا موقف ماننے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہر چیز کو کرپشن سے جوڑنا مناسب نہیں ہے، لیاقت قائم خانی آٹھ سال پہلے ریٹائر ہوئے ہوسکتا ہے ان کی آمدنی کے کچھ اور مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی تفصیلات جاری

وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کی تفصیلات جاری کردی گئیں، وزیراعظم عمران خان یواین جنرل اسمبلی میں پاکستانی وفدکی قیادت کریں گے. ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان 21 سے 27 ستمبر تک جنرل اسمبلی میں شرکت کریں گے، اس دوران وہ مختلف ممالک کےاعلیٰ حکام سےملاقاتیں کریں گے. وزیرخارجہ بھی مزید پڑھیں