صلاح الدین تشدد کیس : مقدمے کی تفتیش تبدیل کر دی گئی

رحیم یار خان پولیس کے ہاتھوں مبینہ تشدد سے ہلاک ہونے والے صلاح الدین کے مقدمہ کی تفتیش تبدیل کردی گئی۔ صلاح الدین کے والد محمد افضال نے تفتیش کی تبدیلی کے لئے گورنر پنجاب سے مطالبہ کیا تھا۔ ایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن لاہور ابوبکر خدا بخش نے تفتیش تبدیل کرنے کا مراسلہ جاری مزید پڑھیں

نیتن یاہو کا بیان امن عمل کو نقصان پہنچائے گا: یورپی یونین

یورپی یونین نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کی وادی عقبہ کو اسرائیل میں ضم کرنے کے انتخابی وعدے پر خبردار کیا ہے کہ ایسے اقدامات سے خطے میں امن کے امکانات کو نقصان پہنچتا ہے۔ یورپی یونین کے ایک ترجمان نے عالمی خبررساں ایجنسی اے ایف پی مزید پڑھیں

فریال تالپور کے پروڈکشن آرڈر جاری

قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ اور پیپلز پارٹی کی رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو سندھ اسمبلی لانے کے لیے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیئے۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق قائم مقام اسپیکر سندھ اسمبلی ریحانہ لغاری کی جانب سے چیئرمین نیب، سیکریٹری وزارت داخلہ اور مزید پڑھیں

ابوظبی پولیس نے انسانی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

ابوظبی پولیس نے ایک ہیوی ڈیوٹی ٹرک کے خفیہ خانوں کے ذریعے انسانی سمگلنگ کی ایک کوشش ناکام بنا دی۔ معاصر عزیز ’’امارات الیوم‘‘ کے مطابق پولیس کو خفیہ ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ العین شہر میں خطم الشكلة چوکی کے راستے اٹھارہ مزدوروں کو غیر قانونی طور پر امارات سمگل کیا جا رہا مزید پڑھیں

سری لنکن کرکٹ کو دورہ پاکستان کے حوالے سے وارننگ موصول

سری لنکن کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کو تازہ خدشات لاحق ہوگئے ہیں۔ سری لنکن بورڈ کا کہنا ہے کہ اسے دورہ پاکستان کے حوالے سے وارننگ موصول ہوئی ہے جس کے بعد اس نے سیکیورٹی دوبارہ جانچنے کیلئے اپنی حکومت سے معاونت مانگ لی ہے۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے ترجمان کے مطابق، سری مزید پڑھیں

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں شوہر کو تیسری شادی کی خواہش مہنگی پڑ گئی

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں شوہر کو تیسری شادی کی خواہش مہنگی پڑ گئی، دونوں بیویوں نے شوہر کو سرعام پیٹ ڈالا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو میں 26 سالہ ایس اروند دنیش نے تیسری شادی کرنا چاہی تو پہلی دونوں بیویوں نے اسے سرعام دھلائی کردی جس کی ویڈیو وائرل مزید پڑھیں

وزیراعظم کی تمام محکموں کواقتصادی زونز کے جلد قیام کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی اور صوبائی محکموں کو اقتصادی زونز کے قیام کا عمل مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کے لیے باہمی رابطوں اور تعاون کو فروغ دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق آج وزیر اعظم کی زیر صدارت اقتصادی زونز کے قیام سے مزید پڑھیں

وقت بدل گیا ہے سدھر جاؤ،ایس پی لاہور کی تمام پولیس افسران و اہلکاروں کو وارننگ

 ایس پی لاہور نے تمام پولیس افسران و اہلکاروں کو متنبہ کیا ہے کہ وہ عوام کے ساتھ اپنے رویے درست کریں اس حوالے سے افسران بھی ماتحت عملے کی تربیت کریں۔ تفصیلات کے مطابق پولیس حکام نے محکمہ میں اصلاحات کیلئے اہم قدم اٹھاتے ہوئے وائر لیس پر اہلکاروں کو سخت ہدایات جاری کی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے عثمان بزدار کی ملاقات ، پنجاب حکومت سے متعلق اہم امور پر تبادلۂ خیال

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی ہے، جس میں پنجاب حکومت سے متعلق اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے آج وزیر اعظم ہاؤس میں وزیر اعظم سے ملاقات کی اور انھیں صوبے میں پولیس اصلاحات سے متعلق مزید پڑھیں

جن لوگوں نے کشمیر کا سودا کرنا تھا اللہ نے انہیں جیل بھیج دیا ہے: وزیرداخلہ

 وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ جن لوگوں نے کشمیر کا سودا کرنا تھا اللہ نے انہیں جیل بھیج دیا ہے سرگودھا میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ حکومت احتجاج کے دوران مولانا فضل الرحمان کو کنٹینر فراہم کریگی۔ صحافی نے جب سوال پوچھا  مزید پڑھیں