بھارتی افواج لائن آف کنٹرول عبور بھی کر سکتی ہیں: بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی : بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے کہا ہے کہ ضرورت پیش آنے پر ان کی افواج لائن آف کنٹرول عبور بھی کر سکتی ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انڈین فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ سرجیکل سٹرائک کے ذریعے انھوں نے اپنا پیغام پاکستان تک مزید پڑھیں

ایگل سکواڈ کی گاڑی پر دھماکہ ،ایک اہلکار شہید، 3 زخمی

 کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع لورالائی میں دھماکا ہوا جس میں ایک سکیورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی میں کوئٹہ روڈ پر زراعت کالونی کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے میں پولیس ایگل سکواڈ کا اہلکار شہید ہوا۔ دھماکے میں تین اہلکار زخمی بھی ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان وزیر اعلی پنچاب پر غصہ کیوں ہوئے

وزیراعظم عمران خان  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کے دوران ڈینگی سے متعلق پیشگی اقدامات نہ کرنے پر برہم ہوئے۔ وزیراعظم عمران خان  نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی جس میں آئی جی پنجاب عارف نوازبھی شریک ہوئے۔عمران خان نے  ڈینگی وائرس کے خلاف پیشگی اقدامات نہ کرنے پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان مزید پڑھیں

زمین سے درختوں کے بجائے کُرسی اور میز اگنے لگے

لندن : برطانیہ کے ایک جنگل میں زمین سے درختوں کے بجائے کُرسی اور میز اگنے لگے۔ ایک برطانوی جوڑے نے زمین سے فرنیچر کی کاشت کرکے سب کو حیران کردیا ہے، گیوِن اور ایلس منرو نامی یہ جوڑا 2 ایکڑ کی زمین پر ایسے درختوں کی کاشت کرتے ہیں جو وقت کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں

ن لیگ حکومت کو ہٹانے کی ہر تحریک میں سب سے آگے ہوگی : احسن اقبال

پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ آزادی مارچ سے ہم تعاون کا اعلان کر چکے ہیں، جمعیت علمائے اسلام (ف) سے اس کی تاریخ پر مشاورت کریں گے۔  اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ان کی پارٹی جلد مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی مذمت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ شہری آبادی کو نشانہ بنانا بھارتی فوج کا بزدلانہ اور قابل مذمت عمل ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ایل اوسی پر بھارتی فوج کی فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے زخمیوں کی صحت یابی کے لیے دعا کی۔ سردارعثمان بزدار نے کہا کہ شہری آبادی کو نشانہ بنانا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس

 وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت اجلاس میں کابینہ نے پولیس قانون پرکمیٹی کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ریسکیوسروس 1122 پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ یہ ایجنڈہ ری ہیبلی ٹیشن ڈیپارٹمنٹ نے پیش مزید پڑھیں

برطانوی وزیر اعظم کی سابق پول ڈانسر کو نوازنے کے الزامات کی تردید

اپنے معاشقوں اور ماضی کے متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے حوالے سے 2 دن قبل ہی خبر سامنے آئی تھی کہ انہوں نے ماضی میں سابق پول ڈانسر کو نوازا۔ بورس جانسن پر الزام تھا کہ انہوں نے 2014 سے 2016 کے درمیان امریکا کی مزید پڑھیں

ناخن کی بناوٹ کے پیچھے چُھپے شخصیت کے حیرت انگیز راز

اللہ نے انسان کے جسم کے ہر حصے کی بناوٹ ایک دوسرے سے مختلف رکھی ہے بالکل اسی طرح سے تمام لوگوں کے ناخن کی بناوٹ ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہے، کسی کے ناخن چوڑے ہوتے ہیں، کسی کے چوکور جبکہ کسی کے ناخن کی بناوٹ چھوٹی تو کسی کی بڑی ہوتی ہے۔ معروف نائجیرین مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ میرپور، زلزلہ متاثرین کی عیادت

وزیراعظم عمران خان نے حالیہ زلزلے کے نتیجے سے متاثر افراد سے اظہار یکجہتی کے لیے آزاد جموں و کشمیر کے ضلع میرپور کا دورہ کیا اور زخمیوں کی عیادت کی۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر سے ملاقات کے دوران وزیراعظم عمران خان کو آزاد کشمیر کے حکام کی جانب سے امدادی، ریلیف اور مزید پڑھیں