تھرکول منصوبے کو پانی فراہم کرنے کے لئے تین نئی کمپنیوں کو لائسنس جاری

 سندھ کابینہ نے نئے پولیس آرڈر  میں ترامیم کے لئے کمیٹی بنادی ہے۔ سندھ بینک کو تین ارب روپے دینے اور  اسلحہ لائنس فیس بڑھا کردو ہزار کرنے کی  منظوری  بھی دے دی گئی۔واٹربورڈ کا ٹیرف بڑھانے کا  معاملہ  ملتوی کردیا گیا۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا۔وزیراطلاعات مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے عثمان بزدار کو مکمل اختیار دے دیا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی تبدیلی کی افواہیں دم توڑ گئیں، وزیر اعظم نے عثمان بزدار کو مکمل اختیار دے دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کی وزیر اعلی پنجاب سے تقریباً سوا گھنٹے ملاقات رہی جس میں آئی جی پنجاب کیپٹن(ر) عارف نواز بھی موجود تھے۔ ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کو کابینہ مزید پڑھیں

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال

 اوگرا نے آئندہ ماہ کے لیے پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کوبھجوا دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب سے بھجوائی گئی سمری میں آئندہ ماہ کے لیے پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 55 پیسے فی لیٹر کمی کی سفارش کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ سمری میں ہائی مزید پڑھیں

چاند میں گم ہونے والا بھارتی خلائی مشن اس تصویر میں کہیں موجود ہے

اوپر تصویر دیکھیں بظاہر یہ چاند کی سطح پر بنجر گڑھوں کا منظر ہے مگر اس تصویر میں کہیں دھاتی اور الیکٹرونکس کے ٹکڑے موجود ہیں جو کہ بھارت کے قطب جنوبی میں پہنچنے والے پہلے ملک بننے کی خواہش میں ناکامی ظاہر کرتے ہیں۔ یہ تصاویر ناسا کی چاند کے گرد گردش کرنے والی خلائی گاڑی مزید پڑھیں

پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ون ڈے روک دیا گیا

 پاکستان اور سری لنکا کے مابین کھیلا جارہا دوسرا ون ڈے فلڈ لائٹس کا ایک ٹاور بند ہونے کی وجہ سے روک دیا گیا۔ لائٹ ٹاور کی بندش کے باعث میچ تعطل کا شکار ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہےمیچ میں پاکستانی بولرز کی عمدہ بولنگ کے سامنے لنکن بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی، پیسرز نے نپی تلی مزید پڑھیں

بابر اعظم نے سنچری بنا کر کوہلی کو ریکارڈ سے محروم کردیا

سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں سنچری کی بدولت نوجوان پاکستانی بلے باز بابر اعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا اور تیسری تیز ترین 11 سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ بابر اعظم نے کراچی میں 10سال بعد کھیلے جا رہے مزید پڑھیں

سعودی آئل ریفائنریز پر حملے، امریکی سازش، تحریر: سلیمان ابوبکر

کچھ دنوں پہلےکی بات ہے کہ سعودی عرب کے بقیق پلانٹ اور خریص آئل فیلڈپر10 ڈرون حملے کیے گئے جس سے سعودی  ریفائنریز کا  انفراسٹرکچر تباہ ہو گیا  اور دنیا میں پیدا ہونے والے تیل کا 5 فیصد حصہ فوری طور پر رک گیا ہے۔ یاد رہے کہ یہ  حملے ایک ایسے وقت میں ہوئے مزید پڑھیں

اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کی خالی نشست پر انتخاب کا مطالبہ

قومی اسمبلی میں اپوزیشن اراکین نے بلوچستان ہائی کورٹ کے الیکشن ٹریبیونل کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے حلقے کے انتخاب کو کالعدم قرار دینے کے بعد خالی ہونے والی نشست پر انتخاب کا مطالبہ کردیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز میں ہی پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن سید نوید قمر نے اسپیکر مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں ملیحہ لودھی کی جگہ منیر اکرم پاکستان کے مستقل مندوب مقرر

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کو ہٹانے اور ان کی جگہ سابق سفیر منیراکرم کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ سمیت دیگر ممالک میں سفیروں کی بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے کر دیے جس کی منظوری وزیراعظم عمران خان نے دے مزید پڑھیں

امریکی صدر سے متعلق تہلکہ خیز خبر وائٹ ہاؤس سے ایک طالبعلم لے اُڑا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرائن صدر کے درمیان مشکوک گفتگو اور اس پر وائٹ ہاؤس کے اہلکار کے مستعفی ہونے کی خبر نے امریکا میں تہلکہ مچا دیا ہے تاہم حیران کن طور پر سخت رازدارنہ ماحول سے خبر نکلوانے کے لیے واشنگٹن کے باخبر اور رسائی رکھنے والے سینیئر صحافی ناکام رہے تھے لیکن ایک 20 سالہ انٹرن شپ صحافی مزید پڑھیں