جوفرا آرچر کیلئے ہر وکٹ پر قیمتی پتھر کا اعلان

انگلش فاسٹ بولر جوفرا آرچر بیٹسمینوں کے لیے دہشت کی علامت بنے ہوئے ہیں،ایشز سیریز میں خاص طور پر آسٹریلوی بیٹسمین اُن کی تیز رفتار گیندوں سے خوف کا شکار ہیں۔ جوفرا آرچر کے اسپانسر جیولری کمپنی نے اُنہیں اسپیشل آفر دی ہے کہ وہ حریف ٹیم آسٹریلیا کے بیٹسمینوں کو مزید خوف زدہ کریں، مزید پڑھیں

والدین کی پریشانی دور، بچوں کو اسکولوں میں مفت کھانا ملے گا

بچوں کو اسکول بھیجتے وقت والدین کی جانب سے لنچ باکس روزانہ کی بنیاد پر تیار کیا جاتا ہے اور تاکید بھی کی جاتی ہے کہ کھانا وقت پر کھا لیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں رہنے والے والدین کی پریشانی اب دور ہونے والی کیونکہ وزیراعظم جسینڈا آرڈرن نے اعلان کیا ہے مزید پڑھیں

پرگیا ٹھاکر کا بابری مسجد کی جگہ رام مندر بنانے کا اعلان

  بھوپال سے بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی رکن پارلیمنٹ  پرگیا سنگھ ٹھاکر نے کہا ہے کہ جس طرح کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی گئی ٹھیک اسی طرح ایودھیا میں منہدم بابری مسجد کی جگہ رام مندر بھی تعمیر کیا جائیگا۔ بی جی پی کی متنازعہ اور کٹر ہندو رہنما کا دہلی مزید پڑھیں

سام سنگ کی تاریخ کا مہنگا ترین اسمارٹ فون

سام سنگ کا پہلا فولڈ ایبل فون کافی تاخیر کے بعد آخرکار فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ جنوبی کورین سائٹ یوناپ نیوز کے مطابق سام سنگ کی جانب سے گلیکسی فولڈ کو 6 ستمبر کو متعارف کرایا جارہا ہے۔ یہ فون 6 ستمبر کو جنوبی کوریا میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے مزید پڑھیں

قوم نے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرکے دنیا کو بھرپور پیغام دیا:آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ قوم نے کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرکے دنیا کو بھرپور پیغام دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ مزید پڑھیں

مودی سرکار کی بنگلادیشی مہاجرین کی آڑ میں مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کی تیاریاں شروع

بھارتی ریاست آسام کے مسلمانوں کے مستقبل پر تلوار لٹکنے لگی، مودی سرکار نے بنگلادیشی مہاجرین کی آڑ میں مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔  آسام میں بھارتی شہریت سے متعلق دی حتمی نیشنل رجسٹر آف سٹیزن (این آر سی) لسٹ ہفتہ 31 اگست کو جاری کی جائے گی جس میں 40 مزید پڑھیں

پوری پاکستانی قوم مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ کھڑی ہے: میجر جنرل ظفر الحق

ڈی جی اے ایس ایف میجر جنرل ظفر الحق نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اس مشکل گھڑی میں ہم مقبوضہ کشمیرکے مظلوم بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایس ایف ہیڈ کوارٹر کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر مزید پڑھیں

ایران چار سال کے بعد عمرہ زائرین دوبارہ سعودی عرب بھیجنے پر رضامند

ایران نے چار سال کے تعطل کے بعد عمرہ زائرین دوبارہ سعودی عرب بھیجنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ اس بات کا اعلان ایرانی رہبر اعلیٰ کے ایلچی برائے امورِ حج عبدالفتاح نوابال نے مکہ مکرمہ میں ایرانی حج مشن سے اپنے خطاب میں کیا۔ نوابال نے کہا کہ سعودی عرب اور ایران کے درمیان رابطے مزید پڑھیں

بھارتی صحافی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کا پول کھول دیا

بھارتی صحافی نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے مظالم کا پول کھول دیا تفصیلات کے مطابق بھارتی صحافی رعنا ایوب نے ٹویٹ مین کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے ابھی لوٹی ہو، مقبوضہ وادی میں جو دیکھا وہ اس سے پہلے کبھی نہیں ہوا ہوگا۔ بھارتی صحافی کا کہنا تھا کہ بھارتی فورسز کی جانب مزید پڑھیں

مودی حکومت کا کشمیر کےمعاملے پر راہول گاندی اور بھارتی مسلمانوں پر پاکستان کی حمایت کا الزام

بھارتی حکومت نے اپنے ملک میں بسنے والے مسلمانوں پر کشمیر کے معاملے میں پاکستان کی حمایت کرنے کا الزام عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر برائے ترقی انسانی وسائل پرکاش جاوادیکر نے کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے حکومتی پالیسی پر تنقید اس لیے کی مزید پڑھیں