امریکا کا معاہدے کے بعد بھی افغانستان میں مستقل فوج رکھنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر طالبان کے ساتھ کسی معاہدے پر پہنچتے ہیں تو افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد 8 ہزار 600 تک ہوجائے گی لیکن ان کی مستقل موجودگی وہاں برقرار رہے گی۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے فاکس نیوز ریڈیو مزید پڑھیں

بھارتی ہائی کمشنر کی اہلیہ بھی سامان سمیٹ کر واپس روانہ

بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کی اہلیہ بھارتی چترویدی اسلام آباد سے اپنا ضروری سامان سمیٹ کر واپس بھارت لوٹ گئی ہیں۔ پاکستان کی طرف سے بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ کو پاکستان بدر کیے جانے کے بعد ان کی اہلیہ 21 اگست کو پاکستان آئی تھیں۔ بھارتی چترویدی نے ایک ہفتہ اسلام آباد میں گزارا۔ ذرائع مزید پڑھیں

سرینگر میں شوٹرز تعینات، نکسل باغیوں کا کشمیریوں کا ساتھ دینے کا اعلان

مقبوضہ کشمیر میں 25 ویں روز بھی کرفیو کو برقرار ہے، بھارتی قابض فوج نے کشمیریوں کی نسل کشی کے نئے انتظامات کرلئے۔ سرینگر میں دو درجن سے زائد نئے بنکرز اور مورچے قائم کر کے مزید شارپ شوٹرز تعینات کر دئیے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی میں بھارتی فوجیوں کی موجودگی مزید پڑھیں

بھارت اپنی ہی پولیس کے کشمیری اہلکاروں سے خوفزدہ

مقبوضہ کشمیر پر قابض بھارت اپنی ہی پولیس کے کشمیری اہلکاروں سے بھی خوفزدہ ہوگیا، کشمیری پولیس اہلکاروں سے اسلحہ لے کر انہیں سائیڈ لائن کر دیا۔ کشمیری پولیس کا کہنا ہے کہ ان کی حیثیت صرف بھارتی فوجیوں کے مددگار کی سی رہ گئی ہے، 5 اگست کے بعد سے وادی میں بھارتی پولیس مزید پڑھیں

بہو سے ناجائز تعلقات، سسر نے پوتوں اور بہو کو ذبح کر ڈالا

نواب شاہ: بہو سے ناجائز تعلقات کا بھانڈا پھوٹنے پر سسر نے اپنے دونوں پوتوں اور بہو کو ذبح کر دیا۔ بی سیکشن پولیس اسٹیشن کے مطابق ریلوے گوداموں کے قریب جھاڑیوں سے دو بچوں چندہ اور گلیو کی گلہ کٹی لاشیں برآمد ہوئیں جب کہ بچوں کی ماں بھی زخمی حالت میں ملی جس مزید پڑھیں

غیر ملکی میڈیا نمایندوں کا ایل او سی کا دورہ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے غیر ملکی میڈیا کے نمایندوں کو لائن آف کنٹرول کا دورہ کرایا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آج غیر ملکی میڈیا کے نمایندوں کے ایک گروپ کو ایل او سی کا دورہ کرایا گیا جہاں میڈیا نمایندوں کوایل او مزید پڑھیں

وفاق کی جانب سے کراچی کو 95 ارب پکیج مل گیا

 قومی اقتصادی كونسل کی انتظامی كميٹی (ايكنک ) نے کراچی کے دو منصوبوں کے لئے  95 ارب مختص کردیئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت قومی اقتصادی كونسل کی انتظامی كميٹی (ايكنک ) کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ایکنک نے وزیراعظم کے نیشنل ہیلتھ پروگرام سمیت مجموعی طور پر 579 مزید پڑھیں

کشمیر میں جاری بھارتی مظالم پر عالمی اداروں کی خاموشی مجرمانہ ہے : شیری رحمٰن

  اسلام آباد : پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کی کشمیر کے حوالے سے خاموشی مجرمانہ ہے۔ آج سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ جس میں مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ظفر الحق نے کہا کہ کشمیر کے معاملے کو سنجیدہ لینا مزید پڑھیں

جنرل باجوہ نے اسٹرائیک کور کی تیاریوں کا جائزہ لیا

 راولپنڈی : چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جمعرات کو آرمی چیف کا اسٹرائیک کور فارمیشنز کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر جوانوں اور آفیسروں سے بات کرتے ہوئے آرمی چیف مزید پڑھیں

ہم بہت بڑی تعداد میں ایل اوسی کی جانب مارچ کریں : وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد : وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہےکہ یا ہم ختم ہوجائیں گے یا بھارت کشمیر میں نہیں رہےگا کیونکہ ہم مارے بھی جائیں اور ہندوستان بھی یہاں رہے یہ نہیں ہوسکتا۔  وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ کشمیریوں کےساتھ اب ہندوستان بھی بات کرےگا اور مظلوم کشمیریوں مزید پڑھیں