ہارورڈ یونیورسٹی کے فلسطینی طالبعلم کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا

امریکی ریاست بوسٹن کے ایئرپورٹ پر حکام نے ہاروڈ یونیورسٹی کے فلسطینی طالبعلم کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا۔ خبررساں ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایئرپورٹ حکام نے فلسطینی نوجوان اسمٰعیل عجوی کو لوگن ایئرپورٹ پر 8 گھنٹے تحویل میں رکھا اور مذہب سے متعلق سوالات کیے۔ بعدازاں امریکی حکام نے ہارورڈ یونیورسٹی مزید پڑھیں

بھارت نے محبوبہ مفتی کی والدہ سے ملاقات پر پابندی لگا دی

بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیرِ اعلیٰ محبوبہ مفتی سے ان کی والدہ گلشن مفتی کو بھی ملنے سے روک دیا گیا ہے۔ محبوبہ مفتی کی والدہ گلشن مفتی نے میڈیا کو بتایا کہ میں نے پولیس کو بیٹی سے ملنے کے لیے درخواست دی تھی۔ انہوں نے مزید کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایرانیوں کیلئے ’فارسی زبان‘ میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس فعال کردیے

اسرائیل نے ایرانی شہریوں تک رسائی کے لیے فارسی زبان میں متعدد سوشل میڈیا اکاؤنٹس تشکیل دے دیے۔ خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی فوج کی جانب سے فارسی زبان میں متعدد سوشل میڈیا کے اکاؤنٹس کھولنے کا انکشاف کیا گیا۔ اسرائیلی آرمی کے مطابق ٹوئٹر، انسٹاگرام، ٹیلی گرام پر متعدد فارسی زبان مزید پڑھیں

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے وزیراعظم کی کال پرعمل کریں، شاہد آفریدی

سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وزیراعظم کی کال پر عمل کریں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے وزیراعظم عمران خان کی کال پر عمل کریں۔  شاہد آفریدی مزید پڑھیں

آصف زرداری کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: جعلی اکاؤنٹس کیس میں زیرحراست سابق صدر آصف زرداری کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جعلی اکاؤنٹس کیس میں زیرحراست سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چئیرمین آصف زرداری کو اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے جس کے بعد انہیں کل پمز اسپتال اسلام آباد منتقل کردیا جائے مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارت پر حملہ کر دیا، بھارتی میڈیا

مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کئے جانے کے بعد پاکستان کے جوابی وارکے خوف سے بھارت اس قدرخوفزدہ ہے کہ بین الاقوامی سرحد پر ہونیوالے معمول کے واقعے کوبھی پاکستان سے منسوب کردیا جاتا ہے۔ حال ہی میں ٹڈی دل کے فصلوں پرحملے کے پیچھے بھی بھارت کوپاکستان کی سازش نظرآرہی ہے۔گزشتہ چندہفتوں میں پنجاب کے ضلع مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس کل ہوگا

متحدہ حزب اختلاف کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس کل گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔  ذرائع نے بتایاہے کہ ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دی تو اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کریں گے۔ شہباز شریف کی عدم موجودگی پر خواجہ آصف اجلاس مزید پڑھیں

خاتون کو ‘ہراساں’ کرنے کے الزام میں ٹی وی اینکر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے خاتون اینکر کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر سندھ ٹی وی کے اینکر کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا تھا کہ کے ٹی این کی ایک خاتون اینکر نے سائبر کرائم ونگ کو شکایت درج کروائی تھی کہ سندھ ٹی مزید پڑھیں

سونے کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت900 روپے اضافے کے بعد 90ہزار روپے ہوگئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق 900 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر بڑھ کر 90 ہزار روپےہوگئی ہے۔ 10 گرام سونےکی قیمت میں 770 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد نئی قیمت مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ نے پارلیمنٹ معطل کرنے کی منظوری دے دی

ملکہ برطانیہ نے وزیر اعظم بورس جانسن کی درخواست پر 5 ہفتوں کیلئے برطانوی پارلیمنٹ کو معطل کرنے کی منظوری دے دی۔ برطانوی وزیراعظم نے ملکہ برطانیہ سے 11 ستمبر سے شروع ہونے والے برطانوی پارلیمنٹ کے سیشن کو معطل کرنے کی درخواست کی تھی اور کہا تھا کہ ملکہ الزبتھ دوئم پارلیمان سے اپنا مزید پڑھیں