بھارتی فوج کے مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے برسلز میں سائیکل ریلی

اوسلو:مقبوضہ کشمیرمیں  بھارتی فوج کے مظالم کو اجاگر کرنے کے لیے برسلز میں سائیکل ریلی نکالی گئی۔  یورپی ہیڈ کوارٹرزکے مقام پر بھارتی ظلم و ستم کے خلاف اس ریلی کا اہتمام کشمیرکونسل یورپی یونین(ای  یو) نے کیا۔ سائیکل ریلی یورپی وزارت خارجہ کے سامنے شومان پلس برسلز سے شروع ہوکر یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ، 3 سالہ بچی سمیت 2 افراد شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نیکرن سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ میں 3 سالہ بچی سمیت 2 افراد شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج نے نیکرن سیکٹر پر جان بوجھ کر شہری آبادی کو نشانہ بنایا، جس کے مزید پڑھیں

’لال کبوتر‘ اور ’باجی‘ عالمی فلم فیسٹیول کے لیے منتخب

اداکارا میرا، خالد عثمان بٹ اور آمنہ الیاس کی فلم ’باجی‘ نے جہاں رواں ماہ اگست کے آغاز میں کینیڈا میں ہونے والے موسیک انٹرنیشنل ساؤتھ ایشین فلم فیسٹیول میں 2 ایوارڈز اپنے نام کیے تھے۔ اب وہیں اس فلم کو امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں پیش کیا جائے گا۔ یہی ںہیں مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، بند ٹوٹ گیا

اوچ شریف: دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، پانی کے دباؤ کے باعث موضع عظمت پور میں زمیندارہ بند ٹوٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کے نتیجے میں دریائے ستلج میں پانی کی سطح مسلسل اونچی ہو رہی ہے، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے عظمت مزید پڑھیں

پی آئی اے کی قوانین توڑنے والوں کے خلاف کارروائی

لاہور: پاکستان انٹرنیشنل ائر لائن (پی آئی اے) کی انتظامیہ نے  ہوابازی کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کر دی ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق جعلی تعلیمی اسناد پر نوکری حاصل کرنے والوں اور غیر قانونی چھٹیاں کرنے والی فضائی میزبانوں کو نوکری سے مزید پڑھیں

ٹول ٹیکس نہ دینا ڈرائیور کو بھاری پڑ گیا

چین میں ایک ڈرائیور نے ٹول ٹیکس سے بچنے کے لیے بیریئر توڑتے ہوئے بھاگنے کی کوشش کی جو اس کو مہنگی پڑ گئی۔  چین کے شہر جیانگسو میں ایک ڈرائیور نے ٹول سے بچنے کے لیے ٹول بوتھ پر لگے بیریئر کو توڑتے ہوئے بھاگنے کی کوشش کی تاہم اس کی کار ایک رکاوٹ مزید پڑھیں

پاکستان نے بارڈر پر کمانڈو تعینات کر دیے، بھارتی میڈیا کا واویلا

بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے بارڈر پر 100 ایس ایس جی کمانڈو تعینات کر دیے ہیں۔ بھارتی نیوز چینل آجتک کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد سے بارڈر پر مسلسل کشیدگی کے باعث پاکستان نے سپیشل سروسز گروپ کے 100 کمانڈو بھارت کو مزید پڑھیں

خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم لاہور سے گرفتار

وفاقی تحقیاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم رپورٹنگ سینٹر (سی سی آر سی) نے ایک خاتون کو ‘قابل اعتراض’ فوٹوز اور ویڈیوز کے ذریعے ہراساں اور بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ سی سی آر سی لاہور کے ڈپٹی ڈائریکٹر چوہدری سرفراز نے ایک بیان میں کہا کہ شیخوپورا کی رہائشی مزید پڑھیں

نوازشریف کو کچھ ہوا تو عمران حکومت مجرم ہو گی، شہباز شریف

‎ پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ شواہد کی بنیاد پر کہہ رہے ہیں کہ اگر محمدنوازشریف کو کچھ ہوا تو عمران نیازی اور پنجاب حکومت مجرم ہوں گے۔ شہبازشریف کا اپنے بھائی اور سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی صحت کو لاحق خطرات کو نظرانداز کرنے کی مذمت اور احتجاج ۔ مزید پڑھیں

چینی جنرل کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات

پاکستان کے دورے پر آئے جنرل ژو کیانگ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں اپنے چینی قیادت کا تہنیتی پیغام پہنچایا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ چین ہر موقع بالخصوص موجودہ صورتحال میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم آفس میں ہونےوالی ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، مزید پڑھیں