میئر کراچی نے مصطفیٰ کمال کو پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج تعینات کردیا

میئر کراچی وسیم اختر نے مصطفیٰ کمال کو پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج تعینات کردیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی وسیم اختر نے مصطفیٰ کمال کو شہر کی صفائی کرنے کا ٹاسک دیتے ہوئے پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج تعینات کردیا، مصطفیٰ کمال کو 90 دن کے لیے پروجیکٹ ڈائریکٹر گاربیج مزید پڑھیں

بیوی کی محبت میں حسن علی ملک کے خلاف کلمات کہہ گئے

 بھارتی لڑکی سے شادی کے بعد قومی کرکٹر حسن علی نے پاکستان اور بھارت کے پرچموں کا فلسفہ اس انداز میں پیش کیا ہے کہ ان کے پرستاروں کی بڑی تعداد ان سے خفا ہوگئی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کے فوٹو شوٹ کی تصویر شیئر مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ فیملی کی ایک ارب سے زائد کی 41 جائیدادیں منجمد

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ اور فیملی کی ایک ارب سے زائد کی 41 جائیدادیں منجمد کردی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق رانا ثنا اللہ منشیات اسمگلنگ کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، سابق وزیر قانون کی ایک ارب سے زائد کی 41 جائیدادیں منجمد کردی گئی ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

میلانیا ٹرمپ اور کینیڈین وزیراعظم کی وائرل تصویر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہمیشہ ہی دنیا بھر میں میڈیا کی سرخیوں میں رہتے ہیں، جس کی وجہ ان کے اقدامات، ٹوئیٹس یا عجیب دعویٰ ہوتے ہیں مگر ان کی اہلیہ میلانیا بھی اس معاملے میں کسی سے پیچھے نہیں۔ ماضی میں مختلف میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ میلانیا اور ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں

آرمی چیف سے چینی وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات

  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن نے ملاقات کی ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن جنرل ژو کِلیانگ نے اعلی سطح کے وفد کے ہمراہ جی ایچ کیو کادورہ کیا۔ مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر صرف عوامی قوت سے حل ہوگا، صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد کشمیرسردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر صرف عوامی انقلاب سے حل ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو میں صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ ایک طرف 9 لاکھ افواج ہیں، دوسری طرف ایک کروڑ کشمیری مسلمان ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بھارتی حکام مقبوضہ کشمیر سے کشمیریوں کو نقل مکانی پر مجبور کرنا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ کا او آئی سی کے سیکریٹری جنرل سے رابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی کے سیکریـٹری جنرل ڈاکٹر یوسف بن احمد سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران مقبوضہ کشمیر میں جاری کرفیو اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلامی ممالک کی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

مزید 9 اراکین ارکان قومی اسمبلی پارلیمانی سیکریٹری مقرر

وزیراعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا (کے پی) سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 9 اراکین قومی اسمبلی کو پارلیمانی سیکریٹری مقرر کردیا۔ وزارت پارلیمانی امور کی جانب سےجاری نوٹی فکیشن کے مطابق 9 اراکین اسمبلی کی بطور پارلیمانی سیکریٹری تقرری ہوگئی ہے اور اس پر عمل در آمد فوری مزید پڑھیں

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 29 اگست کو طلب

قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس 29 اگست کو طلب کرلیا گیاہے۔ اجلاس کی صدارت مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ کریں گے۔  وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہناہے کہ اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔ وزیر اعظم کے 5 سالہ قومی زرعی ایمرجنسی پروگرام کے 7 منصوبے ایجنڈے میں شامل مزید پڑھیں

اسپین کا فوجی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

اسپین میں فوجی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں طیارے کا پائلٹ جان کی بازی ہار گیا۔ ترجمان ائر فورس کے مطابق سی 101جیٹ جنوب مشرقی ساحلی علاقے کے سمندر میں گر کر تباہ ہوا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ طیارے میں صرف پائلٹ موجود تھا جو فلائنگ انسٹرکٹر تھا۔ طیارے مزید پڑھیں