روس کا جوہری آبدوز سے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

روس نے جوہری آبدوز سے جدید بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ روسی وزارتِ دفاع کے مطابق بیلسٹک میزائل کا تجربہ بحرِ منجمد شمالی میں روسی بحریہ کی مشقوں کے دوران کیا گیا۔ جوہری آبدوز سے دو بیلسٹک میزائل ہدف کی طرف فائر کیے گئے، ان دونوں میزائلوں نے کامیابی سے اپنے ہدف کو مزید پڑھیں

بریڈمن ہال آف فیم کا وقار یونس کے لیے اعزاز

13 واں سالانہ بریڈمن گالا ڈنر اس برس پاکستان کے مایا ناز تیز گیند باز وقار یونس کے اعزاز میں دیا جائے گا جس میں ماضی اور حال کے نامور کھلاڑی شرکت کریں گے۔ منتظمین کے مطابق 13 نومبر بروز بدھ کو آسٹریلیا کے سڈنی کرکٹ گراونڈ میں شاندار گالا ڈنر کا اہتمام کیا جائے مزید پڑھیں

فضل الرحمان کا اکتوبر میں اسلام آباد لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان

 اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اکتوبر میں اسلام آباد لاک ڈاؤن اور آزادی مارچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جمعیت علماء اسلام (ف) نے اکتوبر میں اسلام آباد لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے، پورا ملک اس مزید پڑھیں

بابر اعظم ایک اور شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا

انگلینڈ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں پاکستانی نوجوان بلے باز بابر اعظم کی شاندار کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔ سمرسیٹ کیلئے کھیلتے ہوئے انہوں نے گلامورگن کے خلاف ایک اور نصف سنچری اسکور کر ڈالی اور اب ٹورنامنٹ میں ان کے رنز کی تعداد 500 سے زائد ہوگئی ہے۔بابر اعظم کسی بھی ٹی مزید پڑھیں

پہلی بارکشمیریوں پر ہونے والے مظالم کا عملی تجربہ ہوا، راہول گاندھی

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ انہوں نے جموں و کشمیر کے عوام پر سخت انتظامیہ اور ان پر ہونے والے مظالم کا عملی تجربہ کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں راہول گاندھی نے کہا کہ ’ 20 روز ہوگئے اور مزید پڑھیں

نیب نے 326 ارب روپے قومی خزانے میں جمع کروائے، جسٹس جاوید اقبال

  قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب نے قیام سے اب تک 326 ارب روپے برآمد کر کے قومی خزانے میں جمع کروا دیئے۔ نیب کارکردگی سے متعلق ایک بیان میں چیئرمین نیب نے بتایا کہ نیب نے20 ماہ میں بدعنوانی کے600 ریفرنس احتساب عدالتو ں میں جمع کروائے جب کہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مظالم کے خلاف بھارتی سرکاری افسر مستعفی

بھارت کے ایک سرکاری افسر نے مقبوضہ کشمیر میں طاقت کے بے جا استعمال اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر احتجاجاً اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایڈمنسٹریشن سروس کے صف اول کے سرکاری افسر کنان گوپی ناتھن نے مقبوضہ کشمیر کی آئین میں حاصل خصوصی حیثیت کو ختم کرکے مزید پڑھیں

اسٹوکس کی ایشز میں شاندار کارکردگی، آسٹریلیا کو دوسرے میچ میں شکست

انگلینڈ نے بین اسٹوکس کی شان دار کارکردگی کے باعث ایشز کے دوسرے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے کامیابی حاصل کرکے سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ لیڈز میں کھیلے گئے دوسرے ایشز ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں میزبان انگلینڈ اور آسٹریلیا دونوں ٹیموں مختصر اسکور پر آوٹ ہوئی تاہم دوسری مزید پڑھیں

اداکار نیمل خاور نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا

کراچی: اداکارہ نیمل خاور نے شادی کے بعد اداکاری چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ نیمل خاور نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے دیے گئے پیغام میں کہا ہے کہ ڈرامہ سیریل ’’انا‘‘ ان کا پہلا اور آخری ڈرامہ ہو گا اس کے بعد وہ اداکاری نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

کشمیر پرعوام خود اپنا فیصلہ کریں گے اور جہاد کرتے ہوئے سری نگر کی طرف مارچ کریں گے : سراج الحق

پشاور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ کشمیر پر پاکستانی حکمرانوں کے رویے پر افسوس ہورہا ہے۔ پشاور میں جماعت اسلامی کے تحت کشمیر بچاؤ مارچ کیا گیا، شرکاء نے ہاتھوں میں کشمیر کے جھنڈے اٹھا رکھے تھے، جی ٹی روڈ سے خیبر بازار تک ریلی نکالی گئی،جہاں سراج الحق مزید پڑھیں