لشکر طیبہ کے 6سے 8 جنگجو جنوبی سرحد سے بھارت میں داخل ہوچکے ہیں : بھارتی میڈیا

نئی دہلی : بھارتی ریاست کیرا لا اور تامل ناڈو کی سرحد سے جنگجو تنظیم لشکر طیبہ کے 6 سے 8 جنگجو بھارت میں داخل ہوچکے ہیں جو کسی بھی وقت کسی بڑے حملے کو انجام دے سکتے ہیں ۔ بھارتی سیکیورٹی ایجنسیوں نے کیرا لا اور تامل ناڈو سمیت بھارت کے دوسرے علاقوں میں مزید پڑھیں

مظلوم کشمیریوں کے حق میں ترکی میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاج

 ترکی میں مختلف غیر سرکاری تنظیموں کے ارکان نے دارالحکومت انقرہ میں بھارتی سفارتخانے کے باہر مظلوم کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا۔ دنیا بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں، ترکی میں بھی بھی کشمیریوں بہن بھائیوں کے حق میں ریلی نکالی گئی اور شدید احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین مزید پڑھیں

نیند کو بہتر بنانے کا آسان حل

بے خوابی اور نیند کی کمی نہ صرف بہت سے مسائل کا سبب بن سکتی ہے بلکہ طبی طور پر بھی بے حد نقصان پہنچاتی ہے۔ نیند کو بہتر کرنے کے لیے ماہرین کی طرف سے بے شمار تجاویز پیش کی جاتی ہیں، حال ہی میں ماہرین نے اچھی نیند کا سبب بننے والے ایک مزید پڑھیں

ایرانی سپر ٹینکر کے مدد گاروں پر بھرپور پابندیاں عائد کریں گے: امریکا

امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا بحیرہ روم میں گامزن تیل بردار جہاز کو ضبط کرنا چاہتا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کے ایک ذمے دار نے باور کرایا ہے کہ امریکا نجی سیکٹر کو ایرانی تیل بردار جہاز گریس 1 (جس کا نام اب ایڈریان ڈاریا 1 ہو چکا ہے) مزید پڑھیں

مشرقی سرحد پر خطرے سے آگاہ ہیں جس کا تعلق کشمیر کی موجودہ صورتحال سے ہے: آرمی چیف

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مشرقی سرحد پر موجود خطرے سے آگاہ اور کسی بھی مس ایڈونچر کو ناکام بنانےکیلئے پوری طرح تیار ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فارمیشن ہیڈ کوارٹرز گلگت کا دورہ کیا مزید پڑھیں

امان اللہ زرکزئی قتل، ثناء اللہ زہری کی ضمانت منظور

نوابزادہ امان اللہ زرکزئی کے قتل کے مقدمے میں نامزد سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے بلوچستان ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کرلی۔ بی این پی مینگل گروپ کے مقامی رہنماء نوبزادہ امان اللہ زرکزئی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا، واقعے میں ان کا پوتا اور دو گارڈ بھی جاں بحق ہوگئے مزید پڑھیں

ہم ہر طرح کی جارحیت کامنہ توڑجواب دینے کی بھرپورصلاحیت رکھتے ہیں:آرمی چیف قمر باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ہم ہر طرح کی جارحیت کامنہ توڑجواب دینے کی بھرپورصلاحیت رکھتے ہیں. پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ان خیالات کا اظہار  انھوں‌ نے گلگت میں فارمیشن ہیڈکوارٹرز کے دورے کے موقع پر کیا. اس موقع پر آرمی مزید پڑھیں

کرتارپور راہداری کا کام رواں ماہ مکمل ہونے کا امکان، افتتاح وزیراعظم کرینگے

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کیے جانے کے بعد وادی میں مظالم، بھارتی جارحیت کے باوجود پاکستان نے امن پسندی اور بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرتار پور راہداری کو دونوں ممالک کے تناؤ کی نذر نہیں ہونے دیا۔ ذرائع کے مطابق کرتار پور راہداری پر کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا مزید پڑھیں

15 یونیورسٹیز کو ملکی بہترین جامعات کا درجہ دینے کی تجویز منظور

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، وزیراعظم ہاؤس میں جدید ترین انجینئرنگ یونیورسٹی کے قیام پر پیشرفت کا جائزہ لیا۔ تحقیق کے قومی سینٹر، مصنوعی ذہانت سے متعلق پروگرامز کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم نے 15 یونیورسٹیز کو ملک کی بہترین جامعات کا درجہ دینے کی تجویز منظور کر مزید پڑھیں

عامر خان کا بھارتی اشتعال انگیزی کو عالمی سطح پر سامنے لانے کیلیے ایل او سی کے دورے کا اعلان

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے مقبوضہ کشمیر اور سرحد پر جاری بھارت کی اشتعال انگیزی کو عالمی سطح پر سامنے لانے کے لیے لائن آف کنٹرول کا دورہ کرنے کا اعلان کردیا۔ واضح رہے کہ بھارت کی جانب مقبوضہ کشمیر کا خصوصی درجہ ختم کیے جانے کے بعد وہاں اضافی بھارتی سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں