فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں یونیسکو دفتر کے سامنے بھارت کے خلاف احتجاج

فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں یونیسکو دفتر کے سامنے بھارت کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ احتجاج میں سکھ، کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے شرکت کی۔ پیرس میں یونیسکو کے دفترکے سامنے بھارتی وزیراعظم کی پیرس آمدکے موقع پر ہندوستان کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف کشمیریوں کے ساتھ یکجہتی کا بھرپور مظاہرہ جس کو مزید پڑھیں

کرکٹرعماد وسیم کی شادی کا کارڈ وزیراعظم کو ارسال

کرکٹر عماد وسیم کی شادی کی تقریب 26 اگست کو اسلام آباد میں ہوگی، تقریب میں شرکت کے لئے وزیر اعظم سمیت دیگر اہم شخصیات کو دعوت نامے بھجوا دیے گئے۔ فاسٹ بولر حسن علی کے بعد آل ر ائونڈر عماد وسیم بھی لائف کی نئی اننگز کھیلنے کیلئے تیار ہیں اور وطن واپس پہنچ مزید پڑھیں

کراچی: 7 سالہ بچی کے ‘ریپ’ میں ملوث 16 سالہ لڑکا گرفتار

 پولیس نے شرافی گوٹھ میں 7 سالہ بچی کا مبینہ ریپ کرنے والے لڑکے کو گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ملیر عرفان بہادر کا کہنا تھا کہ پولیس نے چھاپہ مار کارروائی میں ملزم کو گرفتار کیا، جس نے ابتدائی تفتیش کے دوران بچی کار ریپ کرنے کا ‘اعتراف’ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی سرحد پر فائرنگ، 1فلسطینی زخمی

قابض اسرائیلی فوج نے  گزشتہ  شب غزہ پٹی کی سرحدی باڑ کے نزدیک فائرنگ کر کے ایک فلسطینی کو زخمی کر دیا۔  اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ مذکورہ فلسطینی نے فوجیوں کی جانب دستی بم پھینکے تھے۔ فلسطینی وزارت صحت نے آج صبح  ایک اعلان میں بتایا کہ غزہ شہر کے مشرق میں سرحدی مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کی فوری طورپر آصف علی زرداری کو ہسپتال منتقل کرنیکی تجویز

اڈیالہ جیل میں قید سابق پاکستانی صدر آصف علی زرداری کا جیل میں طبی معائنہ کرنے والی ڈاکٹروں کی ٹیم نے انھیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کی تجویز دی ہے۔ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز ہسپتال)کے سینیئر ڈاکٹروں پر مشتمل اس ٹیم نے وزارتِ داخلہ کی درخواست پر پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری نہیں کی جائے گی: رزاق داؤد

حکومت کی ترجیح غیرروایتی برامدات انجینئیرنگ مصنوعات کی برامدات میں اضافہ ہے، وزیراعظم کے مشیر تجارت رزاق داؤد کہتے ہیں پاکستان اسٹیل مل کی نجکاری نہیں کی جائے گی بلکہ ادارہ لیز پر دیا جائے گا۔ مشیر تجارت رزاق داؤد کا کراچی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل سمیت دیگر مزید پڑھیں

اداکارہ ریچل خان کی قطر کے بزنس مین سے شادی انجام پاگئی

ریچل خان کی شادی قطر میں مقیم پاکستانی بزنس مین سے ہوئی ہےجن کا کاروبار دنیا کے کئی ممالک میں پھیلا ہوا ہے۔دونوں کے درمیان کافی عرصہ دوستی رہی جس کے بعد انہوں نے شادی کرلی۔ اس بارے میں جب ریچل خان سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کا اجلاس، سینیٹرز سے پوچھ گچھ کا فیصلہ

 چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد ناکام بنانے والے باغی سینیٹرز کی نشاندہی کیلئے کوششیں تیز کر دی گئیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے پارٹی ارکان سے پوچھ گچھ کا فیصلہ کر لیا۔ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد قائم کی گئی پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں

موٹرویز پر حادثات کی وجہ کم نفری ہے: آئی جی موٹروے پولیس

قائم مقام آئی جی موٹر وے پولیس نے بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات کی وجہ محدود نفری کو قرار دیتے ہوئے ذمہ داری این ایچ اے اور حکومت پر ڈال دی۔ سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے موٹرویز اور ہائی ویز پر بڑھتے ہوئے ٹریفک حادثات پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ کمیٹی کو بریفنگ دیتے مزید پڑھیں

پیسےخرچ کرنےوالوں کوجوابدہ بنانا اور لوٹی گئی دولت واپس لانامیرافرض ہے: چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاویداقبال نے کہا پیسےخرچ کرنےوالوں کوجوابدہ بنانا اور لوٹی گئی دولت واپس لانامیرافرض ہے ،ہمارےمفادات اوروفاداریاں پاکستان اور عوام سے ہیں۔ چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاویداقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاملک اربوں ڈالرزکامقروض ہے،چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاویداقبالپیسے ملک کی ترقی کیلئےلئےگئےتھےعوام پرخرچ نہیں کیاگیا، پیسےکوخرچ کرنےوالوں کوجوابدہ بنانا اور لوٹی گئی دولت واپس لانامیرافرض مزید پڑھیں