سندھ حکومت جو کام کرتی ہے وہ اپوزیشن کو نظر نہیں آتا: ناصر حسین شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت جو کام کرتی ہے وہ اپوزیشن کو نظر نہیں آتا ہے۔ وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے کراچی میں 50 ملی میٹر بارش ہوتی تھی تو تین دن راستے بند ہوجاتے تھے، مجھے سزا مزید پڑھیں

تیونسی وزیراعظم یوسف الشاہد کا اپنی فرانسیسی شہریت سے دست برداری کا اعلان

تیونسی وزیر اعظم یوسف الشاہد صدارتی انتخابات میں حصہ لینے لیے فرانسیسی شہریت سے دست بردارہوئے۔ تیونس کے وزیراعظم یوسف الشاہد نے اپنی فرانسیسی شہریت سے دست بردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ یہ اقدام ملک میں صدارتی انتخابات میں نامزدگی کے واسطے کیا گیا ہے کیوں کہ تیونس کا آئین صدارتی انتخابات میں نامزد مزید پڑھیں

سعودی عرب کے محکمہ تعلیم میں پہلی مرتبہ خاتون ترجمان مقرر

سعودی عرب کے وزیرتعلیم ڈاکٹر حمد آل الشیخ نے مملکت میں پہلی بار ایک خاتون ابتسام الشھری کو وزارت تعلیم کی ترجمان مقرر کیا ہے۔ سعودی عرب میں طلباءاور اساتذہ کی تعداد تقریبا ساٹھ لاکھ کے قریب ہے۔ ابتسام الشھری وزارت تعلیم کی آواز اور ادارے کی ترجمان کے طور پرخدمات انجام دیتے ہوئے لاکھوں مزید پڑھیں

اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ پر حملہ کردیا،حماس کے متعدد مراکز تباہ

اسرائیل نے  زیر محاصرہ  غزہ  میں   فلسطینی مزاحمتی  تنظیم حماس   کے متعدد مراکز پر فضائی   حملے کیے  ہیں۔  اسرائیلی فوج کے ترجمان  آویشائی آدرائی   کے مطابق ، اسرائیلی طیاروں نے  شمالی غزہ میں واقع حماس کے عسکری  مراکز پر حملے کیے  جو کہ غزہ سے اسرائیل کی رہائشی بستیوں  پر کیے  جانے والے حملوں   کے مزید پڑھیں

وزارت داخلہ حزب الاحرار کو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

وزارت داخلہ حزب الاحرار اور بلوچستان میں سرگرم ایک تنظیم کو دہشتگرد قرار دے دیا۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حزب الاحرار اور بلوچستان راجیہ جوری آر سانگر کو کالعدم قرار دے دیا گیا ہے۔ وزارت داخلہ نے دونوں تنظیموں کو دہشتگردی کی کاروائیوں میں ملوث ہونے پر کالعدم قراردیا۔ دونوں مزید پڑھیں

لوگر میں فضائی کاروائی ، 14 طالبان جنگجو جاں بحق : افغان فوج

کابل : افغان سیکیورٹی فورسز نے فضائی کاروائی اور اسپیشل اپریشن میں 14 طالبان جنگجو جاں بحق کرنے کا دعوٰی کیا ہے ۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے لوگر میں فضائی کاروائی اور فوج کے اسپیشل اپریشن گروپ کی جانب سے کی گئی کاروائی میں 14 طالبان جنگجووں کو جانبحق اور اسلحہ ، گولہ بارود مزید پڑھیں

بیوی نے بےوفا شوہر کو پیٹ میں چُھریاں گھونپ کر موت کی نیند سلادیا

بھارت میں ایک خاتون نے بے وفائی کرنے پر شوہر کو پیٹ اور گردن میں چھریوں کے 11 وار کرکے قتل کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر ممبئی کے علاقے نالا سپارا کی رہائشی 33 سالہ خاتون پرنالی نے گھریلو ناچاقی اور جھگڑے کے بعد اپنے 36 سالہ شوہر سنیل کدم کو سونے کے مزید پڑھیں

شہباز شریف کے گرد احتساب کا شکنجہ مزید سخت

لاہور : قومی احتساب بیورو ( نیب ) نے کروڑوں روپے کنسلٹنٹس کوادا کرنے پرنیب کاشہباز شریف سے تفتیش کا فیصلہ کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہیں ، شہباز شریف نے اپنے دورحکومت اربوں روپے من پسند کنسلٹنٹس کو ادا کئے۔ اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف کے گرد احتساب کاشکنجہ مزید سخت ہوگیا مزید پڑھیں

وزیراعظم آزاد کشمیر کی مسئلہ کشمیر پر رکن امریکی کانگریس ایڈی برنیکا سے ملاقات

امریکی شہر ڈیلاس میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم فاروق حیدر کی امریکی کانگریس کی رکن ایڈی برنیکا سے ملاقات کی اور انہیں بھارتی فوج کے پرتشدد ویڈیو کلپس بھی دکھائے۔ فاروق حیدر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں 17 دن سے کرفیو جاری ہے اور بھارت اقوام متحدہ کی قراردادوں کی مسلسل نفی کر رہا مزید پڑھیں

سرکاری محکمےعوام کے مسائل حل کرنے کے لیے کام کریں: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس ہوا جس میں مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، چیف سیکریٹری ممتاز شاہ، اٹارنی جنرل سلمان، پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال ابڑو نے شرکت کی۔ اجلاس میں سیکریٹری سروسز نوید شیخ، سیکریٹری صحت اور وزیراعلیٰ سندھ کے ایڈیشنل سیکریٹری فیاض جتوئی بھی موجود تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مزید پڑھیں