نیدر لینڈ میں برقعہ پہنی خاتون کو بس سے اتار دیا گیا

نیدرلینڈ میں برقعہ پہنی خاتون کو نقاب چہرے سے نہ ہٹانے پر مسافر بس سے اتار دیا گیا،وہاں پر رواں ماہ ہی عوامی مقامات پر نقاب اور برقعے پر پابندی کا قانون  نافذ کیا گیا ہے۔ نیدرلینڈکے جنوبی علاقے میں مسافر بس ڈرائیور نے برقعہ پہنی خاتون کو بس میں بٹھانے سے انکار کردیااور خاتون مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ، وزیراعظم نے کمیٹی تشکیل دیدی

وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال اضافہ پر غور کے لیے کمیٹی بنا دی۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر عشرت حسین کی سربراہی میں ایک کمیٹی دی ہے جو سرکاری ملازمین کی رٹائرمنٹ کی عمر میں 3سال اضافہ پر غور کریگی۔ کمیٹی کے دیگر ارکان میں دفاع ،خزانہ اور اسٹیبلشمنٹ کے سیکریٹریز شامل ہیں۔ مزید پڑھیں

ایشیا پیسیفک گروپ نے انسداد منی لانڈرنگ پر پاکستان کی تیسری جائزہ رپورٹ منظور کرلی

وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ایشیا پیسیفک گروپ (اے پی جی) برائے منی لانڈرنگ نے پاکستان کی جانب سے انسداد منی لانڈرنگ اور ٹیرر فنانسنگ کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر پیش کردہ تیسری باہمی جائزہ رپورٹ (ایم ای آر) کا جائزہ لینے کے بعد منظور کرلیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری ایک مزید پڑھیں

پریانکا کو امن کی سفیر کے منصب سے ہٹایا جائے: شیریں مزاری

وفاقی وزیرانسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بیان پر یونیسیف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ہینریٹا فور کو باضابطہ خط بھیج دیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ پریانکا کو امن کی سفیر کے منصب سے ہٹایاجائے۔ انہوں نے اپنے خط میں لکھا کہ بھارتی اداکارہ نے بھارت سرکار کے ظلم مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر کینیڈا کا سابق بھارتی فوجی افسران کو ویزہ دینے سے انکار

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کےمظالم پر کینیڈا نے سابق بھارتی فوجی افسران کو ویزہ دینے سے انکار کردیا۔ خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈین امیگریشن نے بھارت کے  2 سابق لیفٹیننٹ جرنیلوں،3 سابق بریگیڈئیرز اور انٹیلی جنس کے 2 افسران کو ویزہ دینے سے انکار کردیا ہے۔ کینیڈین امیگریشن آفس کا کہنا ہے کہ تمام مزید پڑھیں

نیب صرف میگا کرپشن کے کیسوں کےلیے بنا ہے: وزیرقانون

وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نیب صرف میگا کرپشن کے کیسز کے لیے بنا ہے کوشش کریں گے اسکا فوکس وہیں رہے، نجی شخصیات تک نیب کی کارروائی کا اختیار ختم کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرقانون نے کہا کہ نیب کیسز میں ضمانت دینے کا اختیار اب مزید پڑھیں

شادی کرنا چاہتا ہوں لیکن ابھی والد جیل میں ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن والد جیل میں ہیں، فی الحال توجہ ادھر ہے۔ بلند سیاحتی مقام دیوسائی میں جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ بھی شادی کرنا چاہتے ہیں پر ابھی والد جیل مزید پڑھیں

اسلام آبادمیں دہشتگردوں کا حملہ

اسلام آباد میں افسوناک واقع اس وقت پیش آیا جب وفاقی دارالحکومت میں تھانہ سبزی منڈی کی حدود میں ناکہ پر پولیس اہلکاروں پر نامعلوم دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی ۔ ملزمان کی اندھا دھند فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید اور دو زخمی ہو گئے ،پولیس کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ سبزی منڈی مزید پڑھیں

پاکستان نے سرکریک میں ایس ایس جی کو تعینات کردیا : بھارتی میڈیا

نئی دہلی : بھارتی میڈیا نے سیکیورٹی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے اپنی اعلی ترین فورسز کے اہلکاروں کو سرکریکک کے علاقے میں تعینات کردیا ہے ۔ بھارتی میڈیا آجتک کے مطابق پاکستان نے اپنی اعلی ترین فورس کے کمانڈوز کو سرکریک کی اقبال باجوہ مزید پڑھیں

آرمی چیف کا پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ اور ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کادورہ

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان آرڈیننس فیکٹری واہ اور ہیوی انڈسٹری ٹیکسلا کادورہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نےاپنے دورے کے دوران پی او ایف واہ میں یوریا فارملڈہائڈ مولڈنگ کمپاوٴنڈ پلانٹ کا افتتاح کیا اور ڈسپلے سینٹر میں موجود مصنوعات کاجائزہ مزید پڑھیں