سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہدکے قاتلوں کی سزائے موت عمر قید میں بدل دی

 سندھ ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما زہرہ شاہد کے قاتلوں کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا، اے ٹی سی نے دونوں مجرموں کو موت اور جرمانے کی سزا سنائی تھی۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد قتل کیس میں ملزمان کی سزا کیخلاف مزید پڑھیں

بھارت پاکستان سے محاذ آرائی کی طرف بڑھ رہا ہے: شیریں مزاری

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیری مزاری کا کہنا ہے کہ بھارت جان بوجھ کرایل اوسی پر کشیدگی بڑھا رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیری مزاری نے اپنے پیغام میں کہا کہ بھارت پاکستان سے محاذ آرائی کی طرف بڑھ رہا ہے۔ شیری مزاری نے کہا مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر علی ظفر کے خلاف الزامات لگانے پر 15 سے زائد اداکاروں کو نوٹس جاری

علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر میشا شفیع کے حوالے سے بیہودہ الزامات لگانے پر ایف آئی اے نے اداکارہ عفت رحیم سمیت 15 سے زائد ماڈلز و اداکاروں کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق معروف گلوکار اور فلم اسٹار علی ظفر نے میشا شفیع کیس مزید پڑھیں

کراچی میں ہیپاٹائٹس اور دیگر امراض پھیلنے لگے، 10 ہزار بچے متاثر

شہر قائد میں بارش اور عید کے بعد مریضوں کی تعداد میں تین سو گنا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ گندگی نے بیماریوں میں اضافہ کیا۔ شہر قائد میں گندگی اور آلودہ پانی کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ شہر بھر میں پیٹ کی بیماریوں اور ہیپاٹائٹس کی مزید پڑھیں

دیپکا اور رنویر کی پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کیساتھ تصاویر وائرل

اداکارہ دیپکا پڈوکون نے اپنے شوہر رنویر سنگھ کے ہمراہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سے ملاقات کی ہے جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ پاکستان اور بھارت میں حالیہ عرصے کے دوران زبردست کشیدگی چل رہی ہے تاہم لندن میں موجود بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون، شوہر رنویر سنگھ مزید پڑھیں

بارہمولا میں بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان معرکہ شروع

سرینگر : مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولامیں بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان معرکہ جاری ہے اور دو مجاہدین کے صف آراء ہونے کی اطلاعات ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بارہمولا کے علاقے پرانے بارہمولا میں مجاہدین اور بھارتی فوج کے درمیان معرکہ جاری ہے اور اس میں کس علاقے مزید پڑھیں

ہاشم آملہ کا شاندار کیرئیر اختتام پذیر

جے پی ڈومینی، عمران طاہر، ڈیل اسٹین کے بعد رن مشین ہاشم آملہ نےبھی تمام طرز کی عالمی کرکٹ سےریٹائرمنٹ لے لی۔ جنوبی افریقا کے پہلے بھارتی نژاد مسلمان کھلاڑی بنے ہاشم آملہ  اوپننگ بیٹسمین تھے، انھیں ان کے پلیئنگ اسٹائل کی وجہ سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کے بارے میں یہ مزید پڑھیں

کراچی پولیس کی طالبعلم پرفائرنگ، ڈی ایس پی صدرکابیان سامنے آگیا

کراچی کےعلاقےلکی اسٹارکےقریب 14سالہ لڑکےپرفائرنگ کےواقعہ پرڈی ایس پی صدرکابیان سامنے آگیا۔ ڈی ایس پی کنورآصف نےمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئےکہاکہ دلخراش واقعے پرتحقیقات کی جارہی ہے،واقعہ کا مقدمہ بچے کے والد کی مدعیت میں درج کرلیاگیاہے۔  ڈی ایس پی صدرنےکہاکہ مقدمے کے علاوہ محکمہ جاتی کارروائی بھی عمل میں لائی جائیگی۔ موبائل اسپاٹ پر کیا مزید پڑھیں

خبردار! گرمیوں کی لہریں اور بھی شدید ہوجائیں گی

اس سال بالخصوص یورپ، شمالی امریکا اور ایشیا کے بعض ممالک میں گرمی کی شدید لہریں (ہیٹ ویوز) دیکھی گئیں جبکہ جولائی 2019 کو معلومہ انسانی تاریخ کے گرم ترین مہینے کے طور پر بھی ریکارڈ کیا گیا ہے۔ لیکن اب جرمن ماہرین نے کلائمیٹ چینج یعنی آب و ہوا میں جاری تبدیلیوں سے مزید، مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں غربت کے مکمل خاتمے کا اعلان

 پائیدار ترقی کے لیے قائم امارات کے قومی ادارے نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے غربت کا مکمل خاتمہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پائیدار ترقی کے قومی ادارے نے اپنی پہلی رپورٹ جاری کرکے بتایا کہ امارات میں غربت سے متعلق اب کوئی چیلنج باقی نہیں رہا، غربت کا 100 مزید پڑھیں