ٹرمپ نے مودی کو پاک-بھارت کشیدگی کو کم کرنے پر زور دیا: وائٹ ہاؤس

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی پر زور دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر بھارت اور پاکستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی کو کم کر دیا جائے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان ہوگان گڈلے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مزید پڑھیں

گلوکار عطاء اللہ عیسی ٰ خیلوی نے زندگی کی 68بہاریں دیکھ لیں

پاکستان کے معروف لوک گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی آج اپنی 68ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ان کے گانے اور غزلیں دنیا بھر میں پسندکی جاتی ہیں ۔ معروف گلوکار عطاء اللہ عیسی ٰ خیلوی 19 اگست1951کو ملتان میں پیدا ہوئے وہ پنجابی، سرائیکی اور اردو گائیکی پر عبور رکھتے تھے یہی وجہ ہے مزید پڑھیں

جھوٹ بول کر 4 ملزمان کو پھانسی نہیں دلوائی جاسکتی: چیف جسٹس

لاہور میں خاتون سمیت 5 بچوں کے قتل میں ملوث سزائے موت کے 4 ملزمان کی سزا 23 سال بعد عمر قید میں تبدیل کر دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے کیس سے متعلق ریمارکس دیئے ہیں کہ جھوٹ بول کر 4 ملزمان کو پھانسی نہیں دلوائی جا سکتی، ہم ہمیشہ کہتے ہیں کہ ایسے مزید پڑھیں

رواں ماہ میں پہلی بار سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ڈالر کی قدر گر گئی

 پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز زبردست تیزی دیکھی گئی جس کے بعد حصص مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں 797 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ دنیا نیوز کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں آج تیزی دیکھی گئی، کاروباری ہفتے کے پہلے روز رواں ماہ کے دوران پہلی بار سٹاک مارکیٹ مثبت بند ہوئی۔ مزید پڑھیں

نیب بذات خود کسی سرکاری ملازمین کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرسکتا

سول سروس اصلاحات کے سلسلے میں تشکیل دی گئیں 2 ٹاسک فورسز نے تجویز دی ہے کہ قومی احتساب بیورو(نیب) سپروائزری کمیٹی کی منظوری کے بغیر کسی بھی حاضر سروس یا ریٹائرڈ سول سروس ملازم کے خلاف کارروائی نہ کرے۔ اس قسم کی تجاویز کو وفاقی حکومت کو ارسال کرنے کا فیصلہ گزشتہ ماہ اسلام مزید پڑھیں

پی ٹی اے کی دو سم والے صارفین کو وارننگ جاری کردی

غیر رجسٹرڈ موبائل فونز کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے ) نے ایک اور قدم آگے بڑھاتے ہوئے دو موبائل فون سم رکھنے والے صارفین کو آئی ایم ای آئی رجسٹر کرانے کی ہدایت کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایک سے زیادہ سم / آئی ایم مزید پڑھیں

پختونخواہ میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ، وزیر اعظم نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیو وائرس کے بے قابو پھیلاؤ پر وزیر اعظم عمران خان نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ صوبہ خیبر پختونخواہ میں پولیو وائرس بے قابو ہونے اور پولیو کے بے شمار کیسز سامنے آنے پر وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا، وزیر اعظم نے بدھ کو سیکرٹریٹ میں ہنگامی اجلاس مزید پڑھیں

ہواوے پر امریکی پابندیوں کا نفاذ مزید 90 دن کے لیے ملتوی

امریکا نے ایک بار پھر ہواوے پر پابندیوں کے نفاذ کو عارضی طور پر ملتوی کردیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے رواں سال مئی میں ایک ایگزیکٹیو آرڈر میں ہواوے کو بلیک لسٹ کرتے ہوئے امریکی کمپنیوں کو ہواوے سے کاروباری تعلقات منقطع کرنے کا حکم دیا تھا۔ تاہم اس پابندی کا مکمل اطلاق مزید پڑھیں

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق حکومت کے خلاف مہم موثر بنانے کی حکمت عملی طے نہ ہوسکی۔ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں اکتوبر میں اسلام آباد لاک ڈاؤن کا معاملہ بھی کھٹائی میں پڑ گیا، اسلام آباد کی طرف اپوزیشن کا مارچ دسمبر تک جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں

ویڈیو بفرنگ کا مسئلہ ماضی کا قصہ بننے کے قریب

اس وقت انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھنے کا رجحان بہت زیادہ ہے جبکہ اسٹریمنگ سروسز کا استعمال بھی بڑھتا جارہا ہے مگر اس وقت بہت زیادہ جھنجھلاہٹ ہوتی ہے جب سست انٹرنیٹ کنکشن کے نتیجے میں ویڈیو بار بار رک کر چلتی ہے۔ مسلسل ویڈیو بفرنگ اور ناقص پکسل کسی فلم یا ٹی وی شو دیکھنے مزید پڑھیں