بھارتی فوج کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، 2 بزرگ شہری شہید

بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر تتہ پانی سیکٹر میں شہری آبادی پر بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 2 برزگ شہری شہید ہوگئے۔ بھارتی فوج نے مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کیلئے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔   پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

فرانس: صارف نے سینڈوچ دیر سے لانے پر ویٹر کو گولی ماردی

پیرس کے ایک ریسٹورنٹ میں صارف نے سینڈوچ دیر سے لانے پر ویٹر کو گولی مار کر قتل کردیا۔ دی گارجین میں شائع رپورٹ کے مطابق فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مضافات میں قائم ایک ریسٹورنٹ میں صارف نے سیڈوچ آرڈر کیا۔ رپورٹ کے مطابق سینڈوچ کی تیاری میں تاخیر پر صارف کو غصہ آگیا مزید پڑھیں

اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس کل، شہباز، بلاول شریک نہیں ہوں گے

اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس کل اسلام آباد میں ہوگی، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن میزبانی کریں گے۔ اپوزیشن رہنما شہباز شریف کمردرد کے باعث اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دورہ گلگت بلتستان کے باعث اے پی سی میں شریک نہیں ہوں گے۔ اپوزیشن کی اے پی سی کے ایجنڈے مزید پڑھیں

پریانکا حب الوطنی کے لبادے میں نسل پرستی کو ہوا دے رہی ہیں: مہوش حیات

اداکارہ مہوش حیات کا کہنا ہے کہ پریانکا چوپڑا حب الوطنی کا لبادہ اوڑھ کر نسل پرستی کو ہوا دے رہی ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں پریانکا چوپڑا پر تنقید کرتے ہوئے مہوش حیات نے کہا کہ ایک شخصیت جو کہ کسی فلاحی ادارے کی ترجمانی کر رہی ہو انہیں ہمیشہ انسانیت کے فروغ کی بات مزید پڑھیں

بھارتی مسلمانوں پر ظلم، درگاہ اجمیر کے متولی بھی بول پڑے

بھارت میں مسلمانوں سے ظالمانہ سلوک پردرگاہ اجمیر شریف کے خادم سید سرور چشتی بھی بول پڑے، انھوں نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ کیسا ظلم ہورہا ہے،یہ بھارت کے مسلمانوں کیلئے کیسا یوم آزادی ہے۔ سرور چشتی نے ویڈیو پیغام میں بھارت کے مسلمانوں سے ایک ہونے کی اپیل کی ہے، انھوں مزید پڑھیں

اے این ایف نے رانا ثناءاللہ کی جائیداد سیل کردی

پیشل جج اینٹی نارکوٹکس ارشد مسعودکی عدالت میں اے این ایف نے منشیات کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثناءاللہ کی جائیداد سیل کر کے چالان پیش کردیا، کیس کی سماعت 24 اگست کوہوگی۔  سپیشل جج اینٹی نارکوٹکس کی عدالت میں جو چالان پیش کیا گیا اس میں سیل شدہ جائیداد کا مزید پڑھیں

فلور ملز کو سرکاری گندم کے اجراء کا نوٹیفکیشن جاری

محکمہ خوراک پنجاب نے فلور ملز کو سرکاری گندم کے اجراء کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کل پیرسے فلور ملز کو سرکاری گندم 1375 روپے فی من کے حساب سے فراہم کی جائے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فلور ملز کو سرکاری گندم 1375 روپے فی من کے حساب سے فراہم کی جائے گی جس میں مزید پڑھیں

لاہور میں کچرا پھیلانے والے ہوجائیں ہوشیار خبردار

شہری ہوجائیں ہوشیار خبردار!! ایل ڈبلیو ایم سی باغوں کے شہر لاہور میں کچرا پھیلانے والوں کے خلاف سرگرم ہوگیا۔مزید خبریں:دریائے راوی اور چناب میں سیلابی ریلے کی پیشگوئی، الرٹ جاری ایم ڈی ایل ڈبلیو ایم سی اجمل بھٹی کی ہدایت پر انفورسمنٹ ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے کچرے کا ڈھیر لگانے پر بی ایف مزید پڑھیں

جب شیر کا سامنا لگڑبھگوں کے گروہ سے ہوا

ڈزنی اسٹوڈیو کی لائیو ایکشن فلم دی لائن کنگ دیکھ کر یہ احساس ہوتا ہے کہ جنگل کے بادشاہ کی زندگی کافی گلیمرس ہوتی ہے۔ مگر گزشتہ دنوں سامنے آنے والے ایک ویڈیو کلپ (جو نیچے دیکھ سکتے ہیں) سے اندازہ ہوتا ہے کہ حقیقی زندگی میں شیر کو کتنی مشکلات کا سامنا ہوتا ہے۔ مزید پڑھیں

ایل ڈی اے اور میٹروپولیٹن میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ

ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ اور میٹروپولٹین پلاننگ ونگ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ، 13افسران کے تبادلے کردئیے گئے۔ ڈی جی ایل ڈی اے عثمان معظم کے احکامات کے مطابق سدرہ تبسم کو ڈپٹی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ تھری تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ذوبیہ اشرف کو ڈپٹی ڈائریکٹر میٹروپولٹین پلاننگ ون، محمد عمر کو مزید پڑھیں