سعودی تحادی قوتوں نے حوثیوں کے ڈراون کو مار گرایا

یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کی  جانب سے  امران  شہر سے  ہوا میں چھوڑے جانے والے ڈر اون کو  سعودی عرب کی قیادت کی اتحادی قوتوں نے مار گرایا ہے۔ سعودی چینل الا اخباریہ پر نشر ہونے والے اتحادی قوتوں کے تحریری اعلان میں  بتایا گیا ہے کہ یمنی شہر امران سے پرواز کرنے والے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے بھارتی جھوٹ کا پول کھول دیا

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جھوٹ کا پول کھول دیا، پاکستان کی سفارتی کامیابی دنیا کے سامنے آگئی،سلامتی کونسل کے اجلاس کی خبر جاری کردی گئی۔ یو این ایجنسی کے مطابق کشمیر کے مسئلے پر سلامتی کونسل میں براہ راست بات چیت ہوئی،اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے جموں و کشمیر کی مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے حماس کے دو ٹھکانوں پر فضائی حملے

اسرائیلی فوج نے  اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ کرتے ہوئے حماس کے دو اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان آویچائے ادرائے  نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے اعلان میں کہا ہے کہ جنگی طیاروں نے غزہ کے شمالی اور وسطی علاقوں پر مزید پڑھیں

فی تولہ سونے کی قیمت میں 600روپے اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت 600روپے اضافے کے بعد 89ہزار کی سطح پر پہنچ گئی۔ملکی معیشت پر بے یقینی کے سائےچھٹنے کا نام ہی نہیں لے رہے جہاں ایک جانب ڈالر بےقابو ہے تو دوسری طرف پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی شدید مندی کا رجحان ہے۔ اس تمام صورتحال میں سونے کی قیمت بھی ہر مزید پڑھیں

وزیراعظم کی موسمیاتی تبدیلی کےچیلنجوں سےنمٹنے کے اقدامات میں ہرطبقےکوشامل کرنےکی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے ماحول کے تحفظ اور موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے کئے گئے اقدامات میں ہرطبقے کو شامل کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وہ آج اسلام آباد میں صاف اور سرسبز انڈیکس کے بارے میں بریفنگ میں اظہار خیال کررہے تھے جس میں دس ارب پودے لگانے کے منصوبے میں مزید پڑھیں

ایف بی آر کا یکم ستمبر سے امپورٹ کاغذات کی چیکنگ کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور کسٹمز کی مشترکہ ٹیموں نے شاپنگ سینٹرز میں درآمدی سامان کی دستاویزات چیک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر حکام کے مطابق کسٹمز ایکٹ کے تحت ایف بی آر دکاندار سے امپورٹ کاغذات مانگ سکتا ہے۔ ایف بی آر نے اسمگلنگ کی روک تھام اور درآمدی مزید پڑھیں

بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے چار افراد ہلاک، متعدد ریاستوں میں شدید بارشیں

بھارت کی مشرقی ریاست بنگال میں آسمانی بجلی گرنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 19 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں مون سون موسم کے دوران مشرقی ریاست بنگال میں آسمانی بجلی گرنے سے چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ 19 افراد شدید زخمی مزید پڑھیں

ماضی کی حکومتوں نے مسئلہ کشمیرکے بجائے تجارت کو فروغ دیا: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ماضی میں حکومتوں نے مسئلہ کشمیرکے بجائے تجارت کو فروغ دیا. ان خیالات کا اظہار انھوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر اعظم مودی نے خود بھارت کو تباہی کے راستے پر ڈال دیا ہے. امیر جماعت اسلامی مزید پڑھیں

کراچی: میرٹ پر تھانیداروں کی تقرری، 350 میں سے صرف 37 پاس

کراچی میں میرٹ پر ایس ایچ اوز کی تقرری کے امیدوار 350 پولیس افسران میں سے صرف 37 افسران میعار پر پورے اتر سکے ہیں جن میں سے پہلے 24 افسران کی شہر کے مختلف خالی تھانوں میں تعیناتی کی جارہی ہے۔  ایڈیشنل آئی جی کراچی غلام نبی میمن نے عہدے کا چارج لینے کے مزید پڑھیں

کرپشن فری پاکستان کیلئے دگنی محنت کررہے ہیں: چیئرمین نیب جاویداقبال

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاویداقبال نے کہا ہے کہ کرپشن فری پاکستان کیلئے دگنی محنت کررہے ہیں، کرپشن کے میگا مقدمات کو جلد نمٹانے  کے لئے پرامید ہیں ، قانون اورشواہدپروائٹ کالرمقدمات کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاویداقبال کی زیرصدارت اجلاس ہوا ، جس میں چیئرمین نیب نے کہا نیب کاایمان مزید پڑھیں