سال 1440ھ کے حج سیزن میں 192 حرمین ٹرینیں چلائی گئیں

رواں سال 1440ھ کے حج سیزن کے موقع پر سعودی عرب کی حکومت نے حجاج کرام کواندرون ملک ٹرانسپورٹ کی ایک نئے اور تیز رفتار سہولت فراہم کی گئی۔ حرمین ٹرین پروگرام کے تحت حجاج کرام کو مدینہ منورہ، جدہ اور مکہ معظمہ کیدرمیان سفر کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ حرمین ٹرین کا دن کو مزید پڑھیں

مصباح کے لیے بیک وقت دو عہدوں کی خبر حیران کن ہے: اقبال محمد خان

قومی اسمبلی کے رکن اقبال محمد علی خان نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے موجودہ حالات کو انتہائی بدترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس خبر پر شدید حیرانی ہوئی کہ  مصباح الحق چیف سلیکٹر اور کوچ بیک وقت دونوں عہدوں پر کام کریں گے۔ اقبال محمد علی کا کہنا تھا کہ یہ کیسے مزید پڑھیں

کیون ریوز پاکستانی ٹیم کو سوکا ٹریننگ دیں گے

سوکا ورلڈ کپ فٹ بال میں شرکت کرنے والی پاکستانی ٹیم کو انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے کوچ کیون ریوز سوکا ٹریننگ دیں گے۔  سوکا ورلڈ کپ 12 تا 20 اکتوبر یونان کے شہر کریٹ میں ہوگا جس کی تیاری کے لیے اسلام آباد، کوئٹہ، لاہور اور کراچی میں 19 تا 29 اگست اوپن ٹرائلز مزید پڑھیں

کیک پر ’ہم جنس پرست شادی حمایت‘ نہ لکھنے پر معاملہ یورپی عدالت پہنچ گیا

شمالی آئرلینڈ میں ایک مسیحی بیکری کی جانب سے ہم جنس پرستوں کی شادی کی حمایت میں کیک کے اوپر ’تعریفی جملہ‘ لکھنے سے انکار پر معاملہ انسانی حقوق کی یورپی عدالت میں پہنچ گیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی میں شائع رپورٹ کے مطابق آئرلینڈ کے دارالحکومت بیل فاسٹ میں مئی 2014 کو مزید پڑھیں

آئی فون 11 آئندہ ماہ اس تاریخ کو پیش کیے جانے کا امکان

ایپل کا نیا آئی فون 11 (یا جو بھی نام رکھا جائے گا) ستمبر میں کسی وقت متعارف کرائے جانے کا امکان ہے اور اب ایک نئی لیک میں اس کی رونمائی کی تاریخ سامنے آئی ہے۔ ایپل کے نئے آئی او ایس 13 بیٹا ورژن میں ایک ہوم اسکرین امیج چھپی ہے جس میں مزید پڑھیں

راولپنڈی میں طالبہ سے زیادتی، میاں بیوی گرفتار

راولپنڈی میں ایم ایس سی کی طالبہ سے زیادتی اور ویڈیو بنانے کے الزام میں میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا۔ سی پی او فیصل رانا کے مطابق تھانہ سٹی پولیس نے ایم ایس سی کی طالبہ سے زیادتی کیس کے ملزمان میاں بیوی کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق طالبہ سے زیادتی کے مزید پڑھیں

روی شاستری دوبارہ بھارتی کوچ مقرر

بھارتی کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر روی شاستری کو دوبارہ ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔ ہیڈ کوچ کے عہدے کے لیے سابق بھارتی آل راؤنڈر رابن سنگھ، سابق ٹیم منیجر لال چند راجپوت، نیوزی لینڈ کے سابق کوچ مائیک ہڈسن، آسٹریلین کوچ ٹام موڈی اور سابق ویسٹ انڈین کوچ فل سمنز اُن کے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے رکن وسیم خان اور مصباح کے بڑھتے اختیارات پر سیخ پا ہوگئے

قومی اسمبلی کے رکن اقبال محمد علی نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے موجودہ حالات کو انتہائی بدترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے اس خبر پر شدید حیرانی ہوئی کہ مصباح الحق چیف سلیکٹر اور کوچ بیک وقت دونوں عہدوں پر کام کریں گے۔ اقبال محمد علی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ڈالر اور سونے کی قیمتوں کی میراتھن ریس شروع

شہر میں تجارتی سرگرمیاں بحال ہوتے ہی ڈالر اور سونے کی قیمتوں کی میراتھن ریس شروع ہوگئی۔مزید خبریں:موسم گرما کی چھٹیاں ختم، تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل شروع عید الاضحیٰ کی تعطیلات ختم ہونے کےبعد تجارتی سرگرمیوں کا آغاز ہوتے ہی سونےاور ڈالر کی قیمتوں کامقابلہ شروع ہو گیا، سونے کی قیمت میں مزید 200 مزید پڑھیں

عالمی میڈیا نے بھارت کا چہرہ بے نقاب کیا: شاہ محمود

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی میڈیا نے بھارت کا اصلی چہرہ بے نقاب کیا ہے، سلامتی کونسل اجلاس سے ثابت ہوا مقبوضہ کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں ہے جبکہ رابطےبحال ہونے پر مقبوضہ کشمیر کے زمینی حقائق سامنے آئیں گے۔ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس مزید پڑھیں