سلامتی کونسل کشمیری عوام کے مسائل کا حل نکال لے گی: ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان پُرامید ہے کہ سلامتی کونسل کشمیر کے مظلوم عوام کی مشکلات کا حل نکال لے گی۔ غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو میں ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ سلامتی کونسل کو بھارت کے غیر قانونی ہتھکنڈوں کا بھی نوٹس لینا ہوگا۔ مزید پڑھیں

مودی کی انتہاپسند پالیسیاں، ناگا لینڈ کا بھارت سے آزادی کا اعلان، پرچم اور قومی ترانہ متعارف

بھارت کے شمال مشرقی پہاڑی علاقے ناگا لینڈ نے بھارت سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے اپنا قومی پرچم اور ترانہ جاری کردیا جبکہ انہوں نے آئندہ برس سے چودہ اگست کو یوم آزادی کے طور پر منانے کا اعلان کردیا۔ مودی کی انتہاپسندانہ پالیسیوں کاشاخسانہ بھارت کاشیرازہ بکھیرنےلگا، بھارتی ریاست ناگا لینڈ میں امسال 15 مزید پڑھیں

لیور پول نے ریکارڈ چوتھی بار سپر کپ کا ٹائٹل جیت لیا

محمد صلاح کی ٹیم لیور پول نے ریکارڈ چوتھی بار سپر کپ کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں چیلسی کو شکست کی کڑوی گولی نگلنا پڑی، پنلٹی شوٹ آؤٹ نے گول کیپر آدریان ہیرو بن گئے۔ استنبول میں سپر کپ کا سنسنی خیز ٹائٹل مقابلہ ہوا، فیصلہ کن میچ میں لیور پول اور چیلسی کی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی ایل او سی پر بھارتی فائرنگ کی مذمت

پاکستان پیپلز کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایل او سی پر بھارتی فورسز کی بلااشتعال فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی فورسز کی فائرنگ سے پاک فوج کے جوانوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ پی پی چیئرمین نے شہید اہلکاروں کے بلند درجات مزید پڑھیں

امریکی کوششوں کے باوجود ایرانی تیل بردار جہاز کو چھوڑنے کا حکم

جبرالٹر کی سپریم کورٹ نے امریکی کوششوں کے باوجود ایران کے تیل بردار جہاز کو چھوڑنے کا فیصلہ سنا دیا۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی پابندیوں کی خلاف ورزی پر شام میں تیل بھیجنے کے شبہ میں ایرانی آئل ٹینکر کو قبضے میں لیا گیا تھا۔ عدالت میں مزید پڑھیں

ایک منٹ میں 31 بال باسکٹ کر نے کا گنیز ریکارڈ

یوں تو آپ نے میچ کے دوران کھلاڑیوں کو بال، باسکٹ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن باسکٹ  میں گیند پھینکتے ہوئے گنیزورلڈ ریکارڈ بنا لینا ہر ایک کے بس کی بات نہیں۔  ویڈیو میں نظر آنے والے اس کھلاڑی نے گنیز ریکارڈ بنانے کی ٹھانی اور بالآخر کئی فٹ کے فاصلے پر کھڑے ہوکر مزید پڑھیں

سکھ برادری بھی ہندستان کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہی ہے

سکھ برادری بھی ہندستان کی یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہی ہے. گرنتھی گوردوارہ جنم استھان سردار دیا سنگھ کی قیادت میں سکھ کمیونٹی کی ریلی میں شرکت. سکھ کمیونٹی کے کشمیریوں کے حق اور بھارت مخالف نعرے بازی.

پری سیزن کیمپ: 20 کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پری سیزن کیمپ کیلئے 20 کھلاڑیوں کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں طلب کرلیا ہے ، سینٹرل کنٹریکٹ کے 14 پلیئرز بھی 19 اگست سے شروع ہونے والے کیمپ کا حصہ ہوں گے، سابق کپتان مصباح الحق کو کیمپ کمانڈنٹ مقرر کیا گیا ہے۔ این سی اے میں بلائے جانے والے مزید پڑھیں

اسلام آباد: سول سوسائٹی اور مختلف تنظیموں کی احتجاجی ریلی

بھارتی یوم آزادی پر منائے جانے والے یوم سیاہ کی مناسبت سے اسلام آباد کے ریڈ زون میں واقع دفتر خارجہ کے باہر سول سوسائٹی اور مختلف تنظیموں کی جانب سے زبردست احتجاجی ریلی نکالی گئی۔ سول سوسائٹی کی یکجہتی کشمیر ریلی فارن آفس سے شروع ہو کر ڈپلومیٹک انکلیو کے داخلی راستے پر ختم مزید پڑھیں

بھارت میں گائے لے جانے پر مسلمان شہری کے قتل کے 6 ملزم بری

بھارتی عدالت نے پہلو خان کیس میں گائے لے جانے پر مسلمان شہری کے قتل کے 6 ملزمان کو بری کردیا۔ عدالت میں اس واقعے کی ویڈیوز بھی پیش کی گئیں اور 40 گواہان کے بیانات ریکارڈ کیے گئے، لیکن عدالت نے ویڈیو ثبوتوں کو مسترد کرتے ہوئے 6 ملزمان کو بری کردیا۔ عدالت نے مزید پڑھیں