پی سی بی ملک میں بین الاقومی کرکٹ کی واپسی کے لیے پر امید

پاکستان کرکٹ بورڈ پر امید ہے کہ ملک میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی ہورہی ہے، سری لنکا اور ایم سی سی کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی۔ پی سی بی کے ایم ڈی وسیم خان نے امید ظاہر کی ہے کہ ایم سی سی کی ٹیم مستقبل قریب میں پاکستان کا دورہ کرے مزید پڑھیں

یو اے ای میں ڈائناسور کا ڈھانچہ 14 ملین درہم میں فروخت کے لیے پیش

متحدہ عرب امارت میں پچیس سال پرانے ڈائناسور کے ڈھانچے کو 14.6 ملین درہم میں فروخت کے لیے پیش کردیا گیا۔ دبئی میں ایک ڈائناسور کا ڈھانچہ 14.6ملین درہم میں فرخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ ڈائناسور کے ڈھانچے کو 25 اگست تک عام نیلامی کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ مقامی اخبار الامارات مزید پڑھیں

بگ بیش کیلیے ’’ اسمارٹ بال ‘‘ کی تیاری، چپ نصب کردی گئی

آسٹریلوی ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کیلیے ’ اسمارٹ بال ‘ تیار کرلی گئی جس میں مائیکرو چپ نصب کی جائے گی۔ نئی ٹیکنالوجی سے تیار کردہ منفرد گیند آئندہ بگ بیش سیزن میں سامنے لائی جاسکتی ہے، کرکٹ میں ویسے ہی ٹیکنالوجی سے بھرپوراستفادہ کیا جارہا ہے۔ آسٹریلوی بال بنانے والی کمپنی ’ کوکا بورا مزید پڑھیں

مودی کرفیو ختم کرے لگ پتہ جائے گا کشمیری کیا چاہتے ہیں: شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ مودی سرکارنے مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا مذموم اقدام اٹھایا۔ پاکستان آج اپنا یوم آزادی نہتے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منا رہا ہے۔ کل یوم سیاہ منائیں گے۔ کیا مقبوضہ وادی میں خوشحالی کرفیو کے سائے میں آئے گی۔ ڈی مزید پڑھیں

دہلی میں پاکستان کے یوم آزادی کی تقریب، حیدر شاہ نے پرچم کشائی کی

دہلی میں پاکستان کے یوم آزادی کی مناسبت سے تقریب ہوئی جس میں قائم مقام ہائی کمشنر سید حیدر شاہ نے پرچم کشائی کی۔ ملک بھر میں یوم آزادی کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر منایا گیا جبکہ کل بھارت کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا۔ پاکستان کے یوم مزید پڑھیں

پاکستان کا ایل او سی پر بھارتی گولا باری اور فائرنگ پر احتجاج

دفتر خارجہ نے بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر گواروو آلھو والیاکو طلب کرکے کنٹرول لائن پر گزشتہ روز بلااشتعال فائرنگ اور گولا باری پر احتجاج کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق بھارت کی طرف سے تتہ پانی سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، جس سے ایک شہری سرفراز احمد شہید ہوا ۔ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر مزید پڑھیں

کشمیریوں کو مذہبی فرائض سے روکنا مسلمانوں کی توہین ہے: او آئی سی

اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے کہا ہے کہ مذہبی فرائض کی ادائیگی سے روکنا دنیا بھر کے مسلمانوں کی توہین ہے، بھارت کشمیری مسلمانوں کے مذہبی حقوق کا احترام کرے۔ او آئی سی سیکریٹریٹ سے جاری کردہ بیان میں اسلامی ممالک کی تنظیم نے مقبوضہ کشمیر کی مخدوش صورت حال اور بھارت مزید پڑھیں

پی پی کی کراچی میں یکجہتی کشمیر ریلی

پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے تحت کمشیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی، ریلی کا آغاز پیپلز سیکریٹریٹ سے وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں ہوا۔ پیپلز سیکریٹریٹ سے لے کر ایمپریس مارکیٹ تک قومی پرچم، کشمیر اور پیپلزپارٹی کے جھنڈے آویزاں تھے، ریلی کے روٹ پر پیپلز پارٹی کے تحت مزید پڑھیں

دہلی ایئرپورٹ پر کشمیری رہنما شاہ فیصل گرفتار

بھارت نے دہلی ایئرپورٹ سے ایک اور کشمیری رہنما شاہ فیصل کو گرفتار کر لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مقبوضہ وادی کشمیر میں آج 9ویں روز بھی کرفیو ہے اور وادی بھر میں مکمل بلیک آوٹ ہے جبکہ کئی کشمیری سیاست رہنماوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے، تاہم مزید گرفتاریوں کا سلسلہ بھی مزید پڑھیں

ہم کشمیریوں کی عملی مدد کریں گے: شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم تقریروں، تصویروں اورقرار داوں تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ آپ کی عملی مدد کریں گے۔ اسلام آباد ائرپورٹ پر لندن روانگی سے قبل اپنے ویڈیو پیغام میں شیخ رشید نے کہاکہ بھارت نے ڈیڑھ کروڑ کشمیری مسلمانوں کی مزید پڑھیں