مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی اقدامات: پاکستان نے سلامتی کونسل کااجلاس بلانےکیلئےخط لکھ دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے حالیہ اقدامات کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے پیش نظر پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس بلانے کے لیے خط لکھ دیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بھارت کے غیر آئینی مزید پڑھیں

ویمن کرکٹ کو کامن ویلتھ گیمز 2022 میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  نے کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ویمن کرکٹ کو شامل کرنے کی تصدیق کی ہے۔ آئی سی سی کے مطابق کامن ویلتھ گیمز 2022 میں ویمن ٹی ٹوئنٹی کے مقابلے ہوں گے اور ایونٹ میں 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں بھارت، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقا، انگلینڈ، آسٹریلیا، پاکستان، سری لنکا اور مزید پڑھیں

مہوش حیات نے ناروے میں کشمیریوں کیلئے صدا بلند کر دی

اداکارہ مہوش حیات نے ناروے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستانیوں کا نام روشن کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں امن اور بھائی چارے کا ہاتھ تھامنا ہو گا۔ معصوم کشمیریوں کے حق میں صدا بلند کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بھائی اور بہنیں کئی سالوں سے ظلم وستم کا سامنا کر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کا بیرونی دنیا سے رابطہ بدستور منقطع

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل نویں روز بھی کرفیو کی پابندی برقرار رہی، قابض انتظامیہ نے سڑکیں بلاک کر رکھی ہیں جبکہ حریت رہنما اور سیاسی رہنما گھروں یا جیلوں میں بدستور قید ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں مسلسل نویں روز بھی کمیونی کیشن مکمل بند ہے، کشمیریوں کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع مزید پڑھیں

عید کے موقع پر افغان طالبان نے 76 قیدیوں کو رہا کردیا

عیدالاضحی کے موقع پر افغان طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخوندزادہ نے 76 قیدیوں کو رہا کرنے کا حکم دیا ہے جو افغانستان کے صوبوں اروزگان، قندوز، خوست اور سرِ پُل میں افغان طالبان کی قید میں تھے۔ افغان طالبان کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کے علاوہ بھی بہت سے مزید پڑھیں

ایم سی سی کا انٹرنیشنل ٹیموں کے دوبارہ پاکستان آنے پر اپنی حمایت کا اظہار

ایم سی سی کی ورلڈ کرکٹ کمیٹی نے انٹرنیشنل ٹیموں کے دوبارہ پاکستان جانے پر اپنی حمایت کا اظہار کردیا ہے۔ لارڈز لندن میں ایم سی سی کی ورلڈ کرکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت سابق انگلش کپتان مائیک گیٹنگ نے کی، اجلاس میں دیگر امور کے ساتھ پاکستان میں سیکیورٹی کی مزید پڑھیں

سام سنگ کا 108 میگا پکسل موبائل کیمرا سنسر متعارف

اسمارٹ فونز میں بہترین کیمرے کے لیے مختلف کمپنیوں کے درمیان جنگ برسوں سے ہورہی ہے اور اب سام سنگ نے اس حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔ جنوبی کورین کمپنی نے 108 میگا پکسل اسمارٹ فون کیمرا سنسر متعارف کرایا ہے جو کہ ممکنہ طورپر بہت جلد شیاﺅمی کے ریڈمی سیریز کے کسی فون مزید پڑھیں

ناروے:نیوزی لینڈ مساجد کے حملہ آور کا ‘منتخب’ملزم عدالت میں پیش

ناروے میں مسجد کے 21 سالہ حملہ آور کو مقامی عدالت نے 4 ہفتوں کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے سے کردیا جبکہ ان کے خلاف 17 سالہ سوتیلی بہن کے قتل اور انسداد دہشت گردی قانون کی خلاف ورزی کے شبہے میں تفتیش جاری ہے۔ خبر ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق 21 سالہ مزید پڑھیں

کشمیر کی صورتحال، بھارت کا ڈیوس کپ ٹائی پر یوٹرن

کشمیر کی موجودہ صورتحال پر بھارتی ٹینس فیڈریشن نے یو ٹرن لیتے ہوئے ڈیوس کپ ٹائی اسلام آباد کے بجائے کسی اور ملک منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔  ایشیا اوشیانا گروپ ون ٹائی مقابلے اسلام آباد کے پاکستان اسپورٹس کمپلکس میں 14 اور 15 ستمبر کو ہونا ہیں، جس کے لیے ٹینس کی عالمی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کشمیرى بهائیوں کے ساتھ کهڑى ہے: وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے 14 اگست یوم آزادی کے موقع پر پاکستان کی عوام کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے طور پر یوم آزادی سادگی کے ساتھ منارہے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی جانب سے نہتے کشمیریوں پر جو مزید پڑھیں