کشمیر کا تشخص تبدیل کرنے کے بھارتی اقدام کی مخالفت کرتے ہیں: چینی وزیر خارجہ

چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کا کہنا ہے کہ کشمیر کا تشخص تبدیل کرنے کے بھارتی اقدام کی مخالفت کرتے ہیں۔ چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے بھارتی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت کشیدگی پر گہری نظررکھے ہوئے ہیں، چین صورتحال کو پیچیدہ بنانے والے یکطرفہ مزید پڑھیں

کشمیر کے لیے احتجاجی کال، سندیپ پانڈے نظر بند

معروف بھارتی سماجی رہنما اور آشا فار ایجوکیشن کے کوفائونڈر سندیپ پانڈے اور انکی اہلیہ اروندتی دھارو کو اتوار کو لکھنو میں انکی رہائش گاہ پر نظر بندکردیا گیا۔ ایک بھارتی اخبار کے مطابق دونوں میاں بیوی نے بھارتی حکومت کی جانب سے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے حوالے سے بھارتی مزید پڑھیں

پولیس کا کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرنے سے انکار

پولیس نے کے الیکٹرک کے خلاف میئر کراچی وسیم اختر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرنے سے انکار کردیا ۔ میئر کراچی وسیم اختر درخشاں تھانے کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کروانے کے لیے پہنچے تو پولیس نے صاف انکار کردیا۔ ایس ایچ او درخشاں شاہجہاں لاشاری نے کہا کہ اعلیٰ حکام نے کسی مزید پڑھیں

جامشورو اور ٹھٹھہ میں زلزلہ، لوگوں میں خوف و ہراس

اندرون سندھ کے شہروں جامشورو اور ٹھٹھہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گیے جس کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ محکمہ موسمیات اسلام آباد نے جیو نیوز کو بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے سب سے زیادہ جامشورو کی تحصیل تھانہ بولا مزید پڑھیں

وزیراعظم کا پمز اسپتال کا دورہ، مریضوں کی عیادت کی

 وزیراعظم عمران خان نے پمز اسپتال کا دورہ کیا اور مریضوں کا حال دریافت کیا۔ انہوں نے مریضوں کو حاصل سہولیات کا جائزہ بھی لیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے پمز اسپتال کا اچانک دورہ کیا اور اسپتال میں زیرعلاج مریضوں کی عیادت کی۔ وزیراعظم نے مریضوں سے ہسپتال میں فراہم کی جانے والی سہولیات مزید پڑھیں

ڈیفنس خیابان شہباز میں کرنٹ لگنے سے جاں بحق 3 دوستوں کی نماز جنازہ ادا

چند لمحے میں کیسے خوشیاں چھن جاتی ہیں، ایسا ہی ایک دلخراش واقعہ کراچی میں گذشتہ روز کی بارش کے بعد نظر آیا جب تین جوان بجلی کی گری ہوئی تار سے کرنٹ لگنے سے موت کی وادی میں جا سوئے، غفلت جس بھی ادارے کی ہو لیکن ماں باپ کے بڑھاپے کے سہارے تو مزید پڑھیں

ناروے کی مسجد میں دہشت گرد کو دبوچنے والا پاکستانی شہری نکلا

ناروے کے دارالحکومت اوسلو کی ایک مسجد میں سفید فام دہشت گرد کو فائرنگ کرنے سے قبل دبوچ کر درجنوں نمازیوں کی جان بچانے والا شخص پاکستانی نکلا۔  65 سالہ محمد رفیق پاکستان ایئر فورس کے ریٹائرڈ اہلکار ہیں۔ عید الاضحیٰ سے ایک روز قبل اوسلو کی ایک مسجد میں شدت پسند مسلح سفید فام مزید پڑھیں

شوبز ستاروں کی جانب سے مداحوں کو عید مبارک

سیاسی شخصیات کی طرح شوبز شخصیات نے بھی عید کے موقع پر اپنے مداحوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ متعدد فنکاروں نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے جہاں مداحوں کو اپنی عید کے حوالے سے باخبر کیا، وہیں انہوں نے مداحوں کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اداکارہ صبور علی نے مزید پڑھیں

وسیم اختر کا کے الیکٹر ک کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان

میئر کراچی وسیم اختر نے کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وسیم اختر نے کہا کہ کراچی کے علاوہ پاکستان کے کسی شہر میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاکتیں نہیں ہوتیں، کے الیکٹرک نے غیر قانونی کنکشن دیئے ہوئے ہیں۔ وسیم اختر نے کہا مزید پڑھیں

امن کی خواہش کے ساتھ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پرعزم ہیں: آرمی چیف

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید الاضحیٰ لائن آف کنٹرول پر فوجی جوانوں کے ساتھ منائی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کنٹرول لائن کا دورہ کیا اور باغ سیکٹر میں فوجی جوانوں مزید پڑھیں