اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا کشمیر کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کے موقف کی تائید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر پر اقوام متحدہ کا موقف سلامتی کونسل کی قراردادوں اور چارٹر کے اصولوں پر مبنی ہے۔ سیکرٹری جنرل نے فریقین سے صبر وتحمل سے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ 2019 کے موقع پر نئے کرنسی نوٹ جاری کردیئے

اسٹیٹ بینک نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر نئے کرنسی نوٹوں کے لئے عوام کی طلب کو پورا کرنے کی خاطر284ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کردیئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تمام بینکوں کو مختلف مالیت کے مجموعی طور پر284ارب روپے کے نئے کرنسی نوٹ جاری کیے گئے مزید پڑھیں

دریائے شکاگو میں 63 ہزار بطخیں

امریکی ریاست ایلی نوائے کے شہر شکاگو میں ربڑ سے بنی بطخوں کی 14ویں سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا۔ ربڑ ڈَک ڈربی 2019 ء کے لیے کولمبس ڈرائیو برج کے کنارے دریائے شکاگو میں کنٹینر کے ذریعے 63 ہزار ربڑ کی بطخیں چھوڑ دی گئیں۔ بطخوں کی اس سالانہ ریس کے لیے دریا کو مزید پڑھیں

پاکستانی فضائی کمپنیوں کا کرائے امریکی ڈالرز میں مقرر کرنے کا فیصلہ

قومی فضائی کمپنی پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن (پی آئی اے) سمیت تمام نجی ائیرلائنز نے اپنے کرائے امریکی ڈالرز میں مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی آئی اے کے شعبہ مارکیٹنگ کے ایک مراسلے کے مطابق پی آئی اے کے اندرون ملک اور بین الاقوامی پروازوں کے کرائے، جرمانے اور ٹیکس اب امریکی ڈالرز مزید پڑھیں

بلاول کی پولی کلینک میں فریال تالپور سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد پولی کلینک میں اپنی پھپھو فریال تالپور سے ملاقات کرکے ان کی خیریت معلوم کی۔ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ نیب اہلکار ڈاکٹرز کی تجویز کے برخلاف فریال تالپور کو اسپتال سے اڈیالہ جیل لے جانا چاہتے مزید پڑھیں

ناموافق موسم: پی آئی اے ہفتہ اور اتوار کی متعدد پروازیں منسوخ کر دیں

ملک کے مختلف علاقوں میں موسم کی ناموافق صورتحال کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے 10 اور 11 اگست کے لئے اپنی بعض پروازوں کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قومی ائیرلائن کے مطابق ہفتہ 10 اگست 2019 کو کراچی سے سکھر اور پھر کراچی واپسی کی پروازیں پی کے 536 مزید پڑھیں

سام سنگ نے گلیکسی نوٹ 10 سے ہیڈفون جیک کیوں ہٹایا؟

سام سنگ برسوں سے ایپل کے آئی فونز کو ہیڈفون جیک ہٹانے پر مذاق کا نشانہ بناتی رہی ہے مگر اب جاکر گلیکسی نوٹ 10 کو 3.5 ملی میٹر آڈیو کنکٹر کے بغیر متعارف کرایا ہے۔ جنوبی کورین کمپنی نے اس کی وجہ بھی بیان کی ہے جو نیچے درج کی جائے گی مگر اس مزید پڑھیں

نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ درج

نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر پر قاتلانہ حملے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا گیا۔ اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن پولیس نے سردار مظفر خان کی تحریری درخواست پر اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا۔ مقدمے میں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نے موقف اختیار کیا ہے کہ مزید پڑھیں

ترکی میں اسلحے کے گودام میں دھماکے

انقرہ : ترکی میں شام کی سرحد کے قریب واقع صوبے ہاتے میں ہتھیاروں کے ایک گودام میں پے در پے دھماکے ہوئے ہیں۔ ترک حکام کے مطابق صوبے کے ریحانلی نامی قصبے میں یہ دھماکے جمعرات اور جمعے کی درمیانی شب ساڑھے تین بجے ہوئے۔ ترک میڈیا کے مطابق دھماکوں کے بعد گودام کے مزید پڑھیں

عازمین حج کے لیے سعودی حکومت کے مفت اعلیٰ طبی انتظامات

دنیا بھر سے تقریباً 20 لاکھ عازمین حج فرض کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ چکے ہیں اور وہ ’لبیک الٰھم لبیک‘ کا ورد کرکے منی کی جانب روانہ ہو چکے ہیں۔ حج کے موقع پردنیا کے مختلف ممالک سے ہرعمر، نسل، رنگ اور صنف کے لاکھوں عازمین کی آمد سے جہاں سعودی عرب مزید پڑھیں