امریکہ جانے والے ہوشیار رہیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ٹریول الرٹ جاری کر دیا

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ کے لئے ٹریول الرٹ جاری کر دیا ہے۔ اطلاع کے مطابق امریکہ میں مسلح حملوں کو وجہ دکھا کر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی طرف سے جاری کردہ ٹریول الرٹ میں اس ملک کی سیاحت کرنے والوں کو  نہایت درجہ محتاط ہونے کی تلقین کی گئی ہے۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیا مزید پڑھیں

شادی کی پیشکش کا انوکھا انداز

شادی کی پیشکش کو یادگار بنانے کیلئے اکثر افراد کچھ منفرد کرنے کی کوشش کرتے ہیں جو ہمیشہ یاد رہے۔ امریکی ریاست شمالی کیرولینا سے تعلق رکھنے والےڈیوڈ سنگھا نامی نوجوان نے گرل فرینڈ لیزکو شادی کی پیشکش کرنے کیلئے سیکڑوں فٹ آسمان کی بلندی کا انتخاب کیا اور جہاز میں بیٹھ کر آسمان کی مزید پڑھیں

امریکی میری ٹائم انتظامیہ نے آبنائے ہرمز میں غیر ملکی بحری جہازوں کے لیے اصول وضع کردیے

امریکی میری ٹائم انتظامیہ کی جانب سے ایرانی خطرات کے حوالے سے ایک رہ نما میمو جاری کیا گیا ہے۔  میمو میں کہا گیا ہے کہ امریکی پرچم بردار تجارتی بحری جہازوں پر لازم ہے کہ وہ آبنائے ہرمز اور خلیج عربی میں اپنے رکنے کے پوائنٹس امریکا اور برطانیہ کے میری ٹائم حکام کو مزید پڑھیں

بچے کا ٹشو رول سے کرتب بازی کا مظاہرہ

آپ نےنوجوانوں کو فٹبال سے کرتب بازی کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن بچے بھی کرتب دکھانے میں کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک سے تعلق رکھنے والے13 سالہ لڑکے نے ٹوائلٹ رول پیپر کو اپنے پیروں پر 2ہزار بار اُچھال کر دیکھنے والوں کو حیران کر دیا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی جموں و کشمیر کی صورت حال پر ڈپلومیٹک کور کو بریفنگ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے جموں و کشمیر کی صورت حال پر ڈپلومیٹک کور کو بریفنگ دی، انھوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی فیصلہ یک طرفہ ہے، وادی کی آئینی حیثیت ختم کرنے کی کوشش پاکستان مسترد کرتا ہے۔ شاہ محمود نے ڈپلومیٹک کو بریفنگ میں بتایا کہ پڑوسی ملک بھارت مزید پڑھیں

ہاشم آملہ نے کرکٹ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا

 جنوبی افریقا کی ٹیم کے عظیم بلے باز ہاشم آملہ نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین نے اپنے کریئر کے دوران 124 ٹیسٹ ، 181 ون ڈے اور 44 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے اور انہوں نے آج کرکٹ کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا۔ مزید پڑھیں

جھنگ سے اسلام آباد جانے والی مسافر بس رکشے پر چڑھ گئی، 9 افراد جاں بحق

جھنگ سے اسلام آباد جانے والی مسافر بس نے سواریوں سے بھرا چنگچی رکشہ کچل ڈالا جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق اور 6 شدید زخمی ہو گئے۔ خبر ایجنسی آئی این پی کے مطابق مسافر بس جھنگ براستہ چنیوٹ اسلام آباد جا رہی تھی کہ چنیوٹ روڈ اڈہ آرائیاں والا کے قریب مزید پڑھیں

نیب لاہور میں قائم ڈے کیئر سینٹر مریم نواز کیلئے سب جیل قرار

نیب میں قائم ڈے کیئر سینٹر کو مریم نواز کیلئے سب جیل قرار دے دیا گیا ہے۔ ‏نیب لاہور میں قائم ڈے کیئر سینٹر کو مریم نواز کیلئے سب جیل قرار دے دیا گیا ہے۔ ویمن پولیس پنجاب کو فوری طور پر نیب لاہور طلب کرلیا گیا ہے۔ ‏سب جیل میں مکمل طور پر خواتین مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے سمجھوتہ ایکسپریس کے ڈرائیور کو جاسوسی کی پیشکش کا انکشاف

سمجھوتہ ایکسپریس کے ڈرائیور وگارڈز کو بھارتی اداروں کی جانب سے ہراساں کرنے پر ڈرائیور و دیگر عملہ نے ٹرین بھارت لے جانے سے انکار کردیا۔ سمجھوتہ ایکسپریس لاہور اسٹیشن سے سوا گھنٹہ کی تاخیر سے روانہ ہوکر واہگہ اسٹیشن 6 گھنٹے تک کھڑی رہی، اور واہگہ ریلوے اسٹیشن سے 7 گھنٹوں کی تاخیر سے مزید پڑھیں

برطانوی اداکار نے کشمیریوں کے حق میں آواز اٹھا دی

 برطانوی اداکار رضوان احمد نے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی دہشت گردی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے آرٹیکل 370 کو شرمناک اقدام قرار دے دیا۔ پاکستانی نژاد برطانوی اداکار رِض احمد نے مقبوضہ وادی میں جاری بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی پرزور مذمت کرتے ہوئے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ شیئر کی۔ انہوں مزید پڑھیں