شمالی عراق میں فوجی آپریشن کے دوران مزید چار ہشت گرد ہلاک

شمالی عراق میں حاقورق میں  جاری آپریشن کے دوران  دہشت گرد تنظیم  پی کے کے مزید   4  دہشتگرد مارے گئے۔  27 مئی سے    علیحدگی پسند دہشتگرد تنظیم  پی کےکے کے  خلاف  “آپریشن  پنجہ” بلاتعطل جا ری ہے۔  اس کے نتیجے میں  حاقورق اور متینہ  کے علاقوں  پر کی گئی فضائی کاروائی کے دوران  اب تک  مزید پڑھیں

امریکہ کی ایران مخالف اشتعال انگیزی جاری ہے: حسن روحانی

ایرانی صدر حسن روحانی   کا کہنا ہے کہ  ان کے  ملک اور فرانس کی خطے میں کشیدگی میں گراوٹ لانے کی کوششوں کے باوجود  متحدہ امریکہ نے اشتعال انگیز مؤقف اپنا رکھا ہے۔ ایرانی ایوان ِ صدر سے جاری کردہ اعلان کے مطابق روحانی اور فرانسیسی صدر امینول ماکرون نے ٹیلی فون پر بات چیت مزید پڑھیں

کشمیر کی خصوصی حیثیت میں تبدیلی کو مسترد کرتے ہیں: چین

چین نے کشمیر کی خصوصی حیثیت میں تبدیلی کو مسترد کر دیا، چینی سفیر یاؤجنگ نے کہاہے کہ کشمیر کی حیثیت ایک متنازع علاقے کی ہے، کشمیر کی خصوصی حیثیت میں تبدیلی کو مسترد کرتے ہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں چینی سفیر یاؤجنگ کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی قرار داد کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا فوری طور پر بیجنگ جانے کا اعلان

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ وہ فوری طور پر بیجنگ جائیں گے اور چینی قیادت سے بات چیت کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی حج کیلئے سعودی عرب میں تھے تاہم مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے بعد وہ واپس پاکستان پہنچے ہیں۔  وزیر خارجہ مزید پڑھیں

بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے کے فیصلے سے آگاہ نہیں کیا: امریکہ

امریکا نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے سے متعلق آگاہ کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ امریکی قائم مقام نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی و وسطی ایشیا ایلس ویلز نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام سے متعلق امریکا کو آگاہ کرنے مزید پڑھیں

سینیٹر رضا ربانی نے کشمیر کے معاملے پر وزیراعظم کی بنائی گئی کمیٹی مسترد کردی

پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے کشمیر کے معاملے پر وزیراعظم کی بنائی گئی کمیٹی مسترد کردی۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پرردعمل ترتیب دینے کے لیے 7 رکنی کمیٹی بنائی تھی جس میں وزیرخارجہ، اٹارنی جنرل آف پاکستان، سیکریٹری خارجہ، ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز انٹیلی جنس (ڈی جی آئی ایس مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سکھر، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، سرگودھا، ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، بنوں، کوہاٹ، ڈی آئی خان، قلات، سبی، ژوب ڈویژن، اسلام آباد اور کشمیر میں مزید پڑھیں

پاکستانی قوم بھارتی اقدامات کے خلاف سڑکوں پراحتجاج کرے: مشعال ملک

حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی اقدام کی وجہ سے کشمیر قبرستان کی شکل اختیارکر گیا, پاکستانی قوم بھارتی اقدامات کے خلاف سڑکوں پراحتجاج کرے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ آج مقبوضہ مزید پڑھیں

مشترکہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کر لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے قرارداد پاس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کا کوئی بھی یک طرفہ حل قابل قبول نہیں۔ مشترکہ اجلاس میں مذمتی قرارداد چیئرمین کشمیر کمیٹی فخر مزید پڑھیں

پاکستان بھارت سے اپنا سفیر واپس بلائے گا اور بھارتی سفیر کی رخصتی ہوگی: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے اپنا سفیر واپس بلائے گا اور بھارتی سفیر کی رخصتی ہوگی. ان خیالات کا اظہار انھوں نے نجی ٹی وی  سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے ساتھ دوطرفہ معاہدوں پر بھی نظرثانی کی جائے گی. انھوں مزید پڑھیں