جاپان: 6.3 کی شدت سے زلزلہ

اپان کے شمال مشرق میں کل 6.3 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی زولوجک ریسرچ سینٹر USGS کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق زلزلے کا مرکز نئیم شہر سے 54 کلو میٹر شمال مشرق میں اور گہرائی 38.6 کلو میٹر زیر زمین ریکارڈ کی گئی ہے۔ تاہم جاپان کے محکمہ موسمیات نے زلزلے کی شدت6.2 اور مزید پڑھیں

ہانگ کانگ: عام ہڑتال، 200 سے زائد پروازیں منسوخ

ہانگ کانگ میں ، مشتبہ افراد کو چین کے حوالے کرنے میں سہولت پر مبنی آئینی بل کے خلاف جاری مظاہروں میں آج عام ہڑتال کی وجہ سے ائیر پورٹ پر 200 سے زائد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ روزنامہ ساوتھ چائنہ مارننگ پوسٹ کے مطابق مظاہرین نے صبح سے ہی 15 میٹرو ٹرین اسٹیشنوں مزید پڑھیں

لیبیا: حفتر قوتوں کے فضائی حملوں میں 41 افراد ہلاک

لیبیا  کے جنوب مغرب میں واقع مرزوق شہر میں جنرل خلیفہ حفتر کی قوتوں کے لڑاکا طیاروں کے فضائی حملوں میں 41 افراد ہلاک جبکہ 37 زخمی ہو گئے۔ لڑاکا طیاروں نے مرزوق شہر میں تبوع قبیلے کے رہائش پذیر ہونے والے الاقلعہ محلے کو نشانہ بنایا، جس دوران بھاری جانی و مالی نقصان ہوا۔ مزید پڑھیں

11سالہ بچے کا گٹار بجانے کا شاندار انداز

تائیوان میں گیارہ سالہ بچے نے گٹار پر خوبصورت دُھنیں بکھیر کر شائقین کے دل جیت لئے۔ یہ شاندار میوزک پرفارمنس تائیوان میں دیکھی گئی جہاں Feng Xiaoxiao نامی بچہ پارک میں گٹار بجانے میں مصروف تھا۔ لٹل اسٹار نے گٹار پر موسیقی کی ایسی خوبصورت دُھن پیش کی کہ وہاں موجود اور راہ چلتے مزید پڑھیں

عدلیب میں اسد قوتوں اور اس کے حمایتیوں کے حملے بدستور جاری

شام میں اسد قوتوں کے موضع بدامہ پرحملے میں ایک شہری ہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔ سول دفاعی تنظیم کے حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق عدلیب کے نواحی علاقے بدامہ پر بمباری کی گئی جس دوران ایک عورت ہلاک اور پانچ شہری زخمی ہو گئے۔ واضح رہے کہ ترکی اور روس کے عدلیب مزید پڑھیں

بھارت نے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کردی: راجہ اشفاق

معروف کشمیری رہنما اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کے دستِ راست راجہ اشفاق احمد نے کہا کہ بھارت نے کشمیریوں پر ظلم کی انتہا کردی ہے۔ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ اشفاق احمد نے کہا کہ بھارتی افواج کی جانب سے کشمیریوں پر کلسٹر بم سے حملہ کرکے بدترین مثال قائم کی ہے، ہم مزید پڑھیں

بھارت کی جانب سے کلسٹر بم استعمال کرنے کے معاملے پر شیری مزاری کا اقوام متحدہ کو خط

بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کی خلاف وزیوں اور کلسٹر بم استعمال کرنے کے معاملے پروفاقی وزیرانسانی حقوق شیری مزاری نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق  کمیشن کو خط لکھ دیا ہے۔ ترجمان وزارت انسانی حقوق کے مطابق وفاقی وزیر کی جانب سے اقوام متحدہ کو لکھے گیے خط میں کہا گیا مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی کا وزیراعظم آزاد کشمیر سے ٹیلیفونک رابطہ،مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے وزیراعظم آزاد کشمیر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ اسد قیصر نے راجہ فاروق حیدر کو کل ہونے والے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ذرائع کے مطابق راجہ فاروق حیدر کل کے مشترکہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے بھارتی مزید پڑھیں

کراچی میں پانی کی قلت : وزیراعظم نے منصوبے کی منظوری دے دی

 وزیراعظم عمران خان نے اندرون سندھ اور کراچی میں پانی کے مسائل کے حل کیلئے منصوبے کی منظوری دے دی، منصوبے کا باضابطہ اعلان وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا کی جانب سے جلد کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت آبی ذخائر اور پانی کی قلت سے متعلق مسائل کے حوالے سے اجلاس مزید پڑھیں

پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنرکی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر کی حیثیت ختم کرنے پر شدید احتجاج

سیکریٹری خارجہ نے پاکستان میں تعینات بھارت کے ہائی کمشنر کو طلب کرکے مقبوضہ جموں اور کشمیر کی حیثیت کو تبدیل کرنے پر شدید احتجاج کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سیکریٹری خارجہ نے بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کیا اور بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ جموں مزید پڑھیں