اگر امریکہ جنگ کا متمنی ہے تو چین بھی اس کو سخت جواب دے گا: چینی مندوب

چین کے اقوام ِ متحدہ میں مستقل مندوب زانگ جن نے متحدہ امریکہ اور اپنے  ملک کےدرمیان تجارتی جنگ  کے حوالے سے بتایا ہے کہ “اگر امریکہ نے چاہا تو ہم مذاکرات کریں گے، لیکن اس نے اگر جنگ کرنے کو ترجیح دی ہم بھی اس کا جواب دیں گے۔” چین کے اپنے حقوق کا مزید پڑھیں

ایس۔ 400 نظام کو نیٹو کے نظام سے ضم نہیں کیا جائیگا: نیٹو

نیٹو کے سیکرٹری جنرل ینز اسٹولٹن برگ نے  ترکی کے متحدہ امریکہ کے ساتھ پیٹریاٹ میزائل دفاعی نظام کی خرید کے احتمال کے معاملےمیں جاری مذاکرات  پر ممنونیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اٹلی اور فرانس بھی میزائل دفاعی نظام کے معاملے میں مذاکرات کر رہے ہیں۔ اسٹولٹن برگ نے بیلجین دارالحکومت برسلز میں مزید پڑھیں

حوثیوں کا سعودی عرب پر بالسٹک میزائل حملہ

یمن میں حوثیوں نے سعودی عرب کے جنوب مغربی شہر نجران میں واقع ایک فوجی کیمپ پر بالسٹک میزائل سے  حملہ کیا۔ ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے عسکری ترجمان یحیٰ سیری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ  کے ذریعے اپنے اعلان میں کہا ہے کہ سعودی شہر نجران  میں انہوں نے سعودی فوجی کیمپ ‘بدر مزید پڑھیں

اسرائیل کی فلسطینی پر امن مظاہرے پر فائرنگ، 49 افراد زخمی

اسرائیلی فوجیوں  کی  کل غزہ  میں عظیم واپسی پیدل مارچ میں فلسطینی مظاہرین کے خلاف مداخلت کے نتیجے میں 49 افراد زخمی ہو ئے جن میں سے 24 کو اصلی گولیاں  لگی ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت نے تحریری اعلان میں  کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں  کی غزہ کی مشرقی سرحدوں   پر پُرامن مظاہرے کرنے مزید پڑھیں

افغان طالبان اور امریکا کے درمیان براہ راست مذاکرات قطر میں شروع

افغان طالبان اور امریکا کے درمیان براہ راست مذاکرات کا آٹھواں دور قطر میں شروع ہوگیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 13 اگست تک فریقین امن سمجھوتے کو حتمی شکل دے دیں گے۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں جاری افغان امن مذاکرات میں ملا عبدلغنی برادر کی قیادت میں طالبان کا وفد شریک ہے مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر کی حیثیت بدلنا چاہتا ہےجس پرسخت تحفظات ہیں: ملیحہ لودھی

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کی حیثیت بدلنا چاہتا ہےجس پرسخت تحفظات ہیں ، پاکستان ایسی ہر کوشش کی مخالفت کرے گا جس سے ایل او سی کی صورتحال خراب ہو۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر یو این سیکریٹری جنرل کو مزید پڑھیں

سرحد پر دراندازی کی 7کوششوں کو ناکام بنایا گیا : بھارتی میڈیا

نئی دہلی بھارتی میڈیا پرپاکستان کے خلاف پراپیگنڈہ کرنے میں مصروف ہے کہ اب غیر واضح تصاویر دکھا کر کہا جارہا ہے کہ گزشتہ 36 گھنٹوں کے دوران بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کی 7 کوششوں کو ناکام بناتے ہوئے 4 مشتبہ جنگجووں کو شہید کرنے کا دعوٰی کیا ہے ۔ بھارتی مزید پڑھیں

ثابت قدمی کامیابی کا سبب ،تحریر :سلیمان ابوبکر

ورلڈ کپ 2019 کے پاک بھارت  میچ سے قبل  آپ کو وزیراعظم  عمران خان کا وہ ٹوئٹ یاد ہوگا جس میں انہوں نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز کو نصیحت کی تھی کہ شکست کے خوف کو اپنے دماغ میں مت آنے دیں  کیونکہ شکست کا خوف آ پ کی حکمت عملی اور کھیل کومتاثر مزید پڑھیں

گاڑیوں کی رجسٹریشن بک کی جگہ اسمارٹ کارڈ جاری کرنے کی منظوری

سندھ کابینہ نے اسلحہ لائسنس کو کمپیوٹرائز کرنے کیلئے 31 دسمبر کی مہلت دینے، اسلام کوٹ تھر کے رہائشیوں کو 100 میگاواٹ بجلی مفت فراہم کرنے، صوبائی محتسب کے تقرر کا اختیار گورنر سے لے کر وزیراعلیٰ کو دینے اور گاڑیوں کی رجسٹریشن بک کی جگہ اسمارٹ کارڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کا کشمیر کی صورتحال پر فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کشمیر کی صورتحال پر فوری طور پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے وادی نیلم میں بھارت افواج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور سولین آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی شدید مزید پڑھیں