کرائسٹ چرچ شہداء کے لواحقین شاہ سلمان کی دعوت پر حج کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی دعوت پر سانحہ کرائسٹ چرچ میں دہشت گردی کا شکار ہونے والے افراد کے اہلخانہ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے۔ شاہ سلمان کی جانب سے دہشت گردی سے متاثرہ افراد کے اہلخانہ کو اپنے خرچ پر فریضہ حج کی ادائیگی کی دعوت دی گئی تھی۔ عرب مزید پڑھیں

کراچی: اینٹی کرپشن حکام نے مویشی چيک پوسٹ سیل کردی

کراچی میں محکمہ اینٹی کرپشن نے زیرو پوائنٹ پر مویشی چیک پوسٹ سیل کردی اور ریکارڈ قبضے میں لے لیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق قربانی کے جانور پر سرکاری ٹیکس فی جانور ڈیڑھ سو روپے ہے، چیک پوسٹ پر فی جانور 2ہزار سے 5 ہزار روپے وصول کیے جارہے تھے۔ حکام کے مطابق قربانی مزید پڑھیں

ترکی کو F-35 طیاروں کی فروخت رکوانے میں اسرائیل کا ہاتھ ہے:اسرائیلی ٹی وی

انکشاف ہوا ہے کہ   اسرائیل نے  خطے میں بالا دستی قائم رکھنے کی خاطر   ترکی کو ایف-35 جنگی طیاروں کی فروخت رکوانے  کےلیے امریکہ  سے گٹھ جوڑ کیا  ہے ۔  اسرائیلی ٹی وی چینل 12  کی خبر کے مطابق،  اسرائیل نے   صدر ایرودان     کی جانب  سے   ایس 400- میزائل  روس سے خریدنے کے اعلان کو مزید پڑھیں

امریکہ افغانستان سے فوج نکالنے کی تیاریوں میں ہے : واشنگٹن پوسٹ

امریکہ افغانستان میں متعین اپنی فوج کو واپس بلانے  کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ اور ٹیلی وژن چینل سی این این  کے مطابق، واشنگٹن  انتظامیہ  افغانستان  سے اپنے ہزاروں فوجیوں کی واپسی کی تیاری میں مصروف ہے۔ افغانستان میں امریکی فوج کی تعداد میں کمی کر کے اسے 14 ہزار سے8 سے مزید پڑھیں

یمنی شہرعدن میں دھماکے،ہلاک شدگان کی تعداد49 ہو گئی

یمنی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ  روز جنوبی شہر عدن میں ایرانی نواز  حوثی شدت پسندوں کےدو حملوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 49 ہوگئی ہے جبکہ 48 زخمی ہوئے ہیں۔  گزشتہ روز پہلا دھماکہ  عدن شہر کے مضافاتی علاقے عمر المختار میں گولہ بارود سے بھری گاڑی کے ذریعے ایک پولیس مرکز مزید پڑھیں

شام: اسد انتظامیہ مشروط جنگ بندی پر آمادہ ہو گئی

شامی حکومت نے شمال مغربی علاقے ادلب میں مشروط جنگ بندی پرآمادی کا اظہار کیا ہے۔  شامی حکومت کا کہنا ہے کہ ادلب کو اسلحہ سے خالی علاقہ قرار دینے کی روسی اور ترک تجویز کے بعد سرکاری فوج جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔ شام کی سرکاری  خبر ایجنسی”سانا” کے مطابق ترکی اور روس مزید پڑھیں

کیا مائیکل جیکسن زندہ ہیں؟ نئی ویڈیو دیکھ کر مداح حیران

بین الاقوامی شہرتِ یافتہ اور کنگ آف پاپ کا اعزاز حاصل کرنے والے امریکی گلوکار کے مشابہ مداح نے دنیا کو حیران کردیا۔ آنجہانی گلوکار کو رواں برس جون میں مداحوں سے بچھڑنے دس برس کا عرصہ ضرور بیت گیا مگر وہ آج بھی دلوں میں زندہ ہیں اور نوجوان اُن کے اسٹائل کو کاپی مزید پڑھیں

بابری مسجد۔رام مندر تنازع: ثالثی ناکام، سپریم کورٹ کا روزانہ سماعت کا حکم

بھارت کی سپریم کورٹ نے ایودھیا کی بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کرنے سے متعلق تنازع کے حل کے لیے ثالثی پینل کی ناکامی کے بعد 6 اگست سے روزانہ کی بنیاد پر مقدمے کی سماعت کا حکم دے دیا۔ بھارت کے چیف جسٹس رنجان گوگوئی کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

باحجاب مسلم لڑکی گھڑ دوڑ کی فاتح

برطانیہ میں اٹھارہ سالہ کی مسلمان لڑکی نے پہلی بار حجاب پہن کر گھڑ دوڑ میں حصہ لیا اور ریس جیت کر تاریخ رقم کردی۔ خدیجہ ملاح کی کامیابی پر اس کے گھر والے اور دوست احباب خوشی سے نہال ہیں۔ دلچسپ بات یہ کہ چار ماہ قبل تک خدیجہ کبھی گھوڑے پر نہیں بیٹھی مزید پڑھیں

وہاب ریاض کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

محمد عامر کے بعد وہاب ریاض نے بھی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بالرنے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کو اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے۔ وہاب ریاض اس وقت کینیڈا میں ٹی20 لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں جہاں سے واپسی کے بعد وہ ریٹائرمنٹ مزید پڑھیں