اقوام متحدہ میں امریکہ کی نئی مندوب کیلی کرافٹ

امریکی سینیٹ نے 57 سالہ کیلی کرافٹ کو اقوام متحدہ میں امریکہ کی نئی سفیر تعینات کرنے کی توثیق کر دی ہے۔  سینیٹ میں ہونے والی رائے شماری میں ان کی نامزدگی کی56 ارکان نے حمایت جبکہ 34 نے مخالفت کی۔  واضح رہے کہ انہیں صدر ٹرمپ نے اقوام متحدہ  میں امریکہ  کی نئی مندوب مزید پڑھیں

سعودی شہر دمام پر یمن سے میزائل حملہ،سعودی حکومت خاموش

یمنی حوثیوں    نے  مشرقی سعودی شہر دمام  پر دور مار بلاسٹک  میزائل  حملہ کرنےکی کوشش کی ۔  ایرانی نواز حوثی فوج   کے ترجمان یحیی سری  نے فیس بک پر بتایا ہے کہ  آج صبح  خلیج بصرہ کےکنارے واقع دمام  شہر    کے ایک فوجی مرکز کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔  سری نے کہا مزید پڑھیں

جنوبی یمن میں پولیس مرکز پر کار بم حملہ،3 فوجی ہلاک 20 زخمی

جنوبی یمن    کے  عبوری صدر مقام عدن  میں پولیس مرکز  پر کار بم حملہ کیا گیا ۔ حفاظتی ذرائع کےمطابق ،  اس حملے میں 3 فوجی ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔  یہ  حملہ   شیخ عثمان  شہر کے  علاقے عمر المختار  میں  واقع پولیس  مرکز  پر  کیا گیا   جس کے ویڈیو مناظر سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

ایک نیم خود مختار فلسطین کا قیام ممکن ہوسکتا ہے: امریکی سفیر

امریکہ   نے کہا  ہے  کہ فلسطینی ریاست نہیں بلکہ ایک نیم خود مختار  فلسطینی انتظامیہ   کی حمایت  کی جا سکتی ہے ۔  اس بات کا اظہار تل ابیب میں متعین امریکی سفیر ڈیوڈ فرائد مین  نے سی این این  سے گفتگوکے دوران  کیا ۔  امریکی سفیر نے کہا کہ  ہم   فلسطین کی نیم خود مختار  مزید پڑھیں

دبئی: نوجوان لڑکے سے گاڑی چھیننے والے 5 جعلی پولیس اہلکاروں کو سزا

 متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں نوجوان لڑکے کو اغوا کرنے اور گاڑی چھین کر فرار ہونے والے 5 ملزمان کو جرم ثابت ہونے پر جیل بھیج دیا گیا۔ دبئی کی عدالت میں گزشتہ روز 11 سالہ بھارتی لڑکے کو اغوا کرکے اس سے گاڑی چھیننے کے الزام میں گرفتار 5 ملزمان کے کیس مزید پڑھیں

”سینیٹرز کوویڈیو زدکھائی گئیں “، شہلا رضا نے حکومت پر سنگین الزام عائد کردیا

پیپلز پارٹی کی رہنما شہلارضانے کہاہے کہ یہ اطلاع ہے کہ ایک سینیٹر ز کو ستر کرو ڑ روپے دیے گئے اور کئی سینیٹرزکو ویڈیو ز دکھائی گئیں، چیئر مین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر تحریک انصاف کو کیا تکلیف تھی؟ گفتگو کرتے ہوئے شہلا رضا نے کہا کہ تحریک انصاف کو شرم آنی مزید پڑھیں

مسجد حرام میں حج کے دوران صفائی کے لئے 4 ہزارافراد پر مشتمل اضافی عملہ تعینات

الحرمین الشریفین کے جنرل سروسز امور کے ادارے کی طرف سے حج انتظامات کے تحت رواں سال 1440ھ کے موسم حج پر مسجد حرام میں 4 ہزار افراد پر مشتمل صفائی کا اضافی عملہ تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مسجد حرام کے جنرل سروسز امور کے ڈائریکٹر محمد الجابری نے میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

بھارتی گلوکار ہندو انتہا پسندوں کے نشانے پر، اہل خانہ سمیت قتل کی دھمکی

بالی ووڈ کے معروف گلوکار ادت نارائن کو اہل خانہ سمیت قتل کرنے کی دھمکی موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کو سیکڑوں خوبصورت گیت دینے والے نامور گلوکار ادت نارائن نے ممبئی کے تھانے امبولی پولیس کو اطلاع دی کہ انہیں فون پر قتل کی دھمکیاں موصول ہورہی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا سیلز ٹیکس کے حوالے سے بڑا فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ نےایف بی آرکو سیلزٹیکس کےبقایاجات کی براہ راست وصولی سے روک دیا۔ جسٹس شاہد کریم نے سردار سٹیل ملز اوردیگر کی درخواستوں پرسماعت کی، درخواستگزاروں کی جانب سے محمد محسن ورک ایڈووکیٹ پیش ہوئےاور وفاقی حکومت ، ایف بی آر ،کمشنران لینڈریونیو سمیت دیگر کو فریق بناتے موقف اختیار کیا کہ ایف بی مزید پڑھیں

فاروق عبداللہ کی قیادت میں پارٹی وفد نے بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات کی

نئی دہلی : مقبوضہ کشمیر کےسابق وزیر اعلی فاروق عبداللہ کی زیر قیادت نیشنل کانفرنس کے وفد نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی جس میں کشمیر کی صورتحال سے ان کو اگاہ کیا گیا ۔ بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات میں فاروق عبداللہ کے بیٹے عمرعبداللہ اور ممبر پارلیمنٹ حسنین مسودی شامل مزید پڑھیں