سیرین فورسز کے پاس داعش کا ایک جلاد گرفتار ہے،بیلجیئن اخبار

شام میں سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) نے مسلح تنظیم داعش کے ایک اہم رکن کو پکڑ لیا ہے۔ یہ بات بیلجیم کے اخبار De Morgen نے شائع ایک مضمون میں بتائی۔ اخبار کے مطابق گرفتار ہونے والا بیلجیم کا شہری ہے۔ اس کا نام انور ہدوشی ہے اور وہ “الرقہ میں داعش کے مزید پڑھیں

’کشمیر آور‘ کی بین الاقوامی میڈیا میں بھرپور کوریج

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے پاکستان کی جانب سے منائے جانیوالے’کشمیر آور‘ کو بین الاقوامی میڈیا نے بھرپور کوریج دی، امریکی، برطانوی اور عرب میڈیا نے اسےاپنی سرخیوں اور رپورٹس کی زینت بنایا۔ خلیجی نشریاتی ادارے الجزیرا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہےکہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے وزیراعظم عمران خان کی اپیل مزید پڑھیں

پارلیمنٹ قانون کے مطابق معطل کی ہے، برطانوی وزیر خارجہ

برطانوی وزیر خارجہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ پارلیمنٹ معطلی کے خلاف اسکاٹش عدالت کادائر اپیل کی سماعت 6 ستمبر کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ ڈومینیک راب نے کہا ہے کہ ملکی حکومت کا پارلیمنٹ کو معطل کرنے کا فیصلہ دستور کے مطابق ہے اور اس پر جو ردعمل سامنے مزید پڑھیں

رواں مالی سال برآمدات میں اضافہ، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ میں 31 فیصد کمی ہوئی، وزیراعظم کو بریفنگ

وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں جمعہ کو اقتصادی ٹیم کا اجلاس منعقد ہوا جس میں موجودہ اقتصادی صورتحال، کاروباری ماحول، برآمدات میں اضافے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم کرنے اور معیشت کے استحکام کے لئے اٹھائے گئے حکومتی اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران مشاہدہ میں آیا کہ رواں مالی سال جولائی 2019ءسے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک ،پاکستان کو تقریباً 7 ارب ڈالر دے گا

ایشائی ترقیاتی بینک آئندہ تین سالوں کے دوران پاکستان کو مختلف ترقیاتی منصوبوں اور پالیسی پر مبنی پروگراموں کے لئے تقریباً 7 ارب ڈالر کی معاونت فراہم کرے گا ۔ اے ڈی بی کے نائب صدر شکسن چن نے جمعہ کو کہا کہ اے ڈی بی کاروباری منصوبے 2020-2022 کے تحت آئندہ تین سالوں کے مزید پڑھیں

ایف بی آر کو ماہانہ ٹیکس ہدف پورا کرنے میں 60 ارب روپے کی کمی کا سامنا

 ایف بی آر کو ماہانہ ٹیکس ہدف پورا کرنے میں 60 ارب روپے کی کمی کا سامناہے۔ ایف بی آر کو اگست 2019 میں 352 ارب روپے کا ہدف پورے کرنے میں 60 ارب روپے کے ریونیو کی کمی کا سامنا ہےکیوں اس سے اب تک رواں ماہ کے دوران 292 ارب روپے جمع کیے مزید پڑھیں

کشمیریوں کے لیے آواز اٹھانے پر امریکی مسلمان کانگریس رکن کو قتل کی دھمکی

امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کی رہنما الہان عمر اپنے خلاف ایک نسل پرست دھمکی کو منظرِ عام پر لائی ہیں جس کے مطابق انھیں ریاستی سطح پر منعقد ہونے والے ایک میلے کے دوران ’ایک انتہائی ماہر شخص کے ہاتھوں ایک بڑے ہتھیار کے ذریعے‘ قتل کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ منی سوٹا سے مزید پڑھیں

امریکا میں مبینہ بم حملے کا منصوبہ کار گرفتار

امریکی پولیس نے چاقو یا بم سے مبینہ حملہ کرنے کی منصوبہ کرنے کےالزام میں اویس چوہدری نامی نوجوان کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں پولیس نے دہشت گردی سے متعلق خفیہ اطلاعات موصول ہونے پر کارروائی کرتے ہوئے کہ مبینہ بم حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے نوجوان کو حراست مزید پڑھیں

کام کا دباؤ اور غیر سازگار ماحول، پی آئی اے کے پائلٹس مستعفی ہونے لگے

پاکستان ائیر لائن پائلٹس ایسوسی ایشن (پالپا) نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے کئی پائلٹس کام کے دباؤ کے باعث مستعفی ہوچکے ہیں۔  ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ موجودہ غیر سازگار ماحول کے باعث پی آئی اے کا ٹیلنٹ ضائع ہورہا ہے، رواں برس اب تک 8 پائلٹس مستعفی ہوچکے ہیں مزید پڑھیں

کراچی: پورٹ قاسم پر چینی انجینئر جاں بحق

کراچی میں پورٹ قاسم میں واقع نجی پاور پلانٹ میں کام کے دوران عمارت سے گرنے سے چینی انجینئر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سکھن تھانے کی حدود پورٹ قاسم میں قائم نجی پاور پلانٹ میں کام کے دوران ایک شخص عمارت سے گرکر جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی مزید پڑھیں