سربیا میں دنیا کا سب سے بڑا کباب تیار

سربیا میں ماہر چیفس نے دنیا کا سب سے بڑاگِرل کباب تیار کر کے گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا ہے۔ سربیا میں سالانہ باربی کیو فیسٹیول کے دوران ماہر چیفس نے مل کر دنیا کا سب سے بڑاسربیا کاروایتی گِرل کباب بنانے کی ٹھانی، گوشت  اور مختلف مصالحوں سے 66.25کلو وزنی دیوہیکل کباب تیار کیا اور مزید پڑھیں

کشمیری قیادت سے ملنے دیا جائے تو مذاکرات ہو سکتے ہیں، پاکستان

پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ انہیں پاک بھارت مذاکرات کا ماحول دکھائی نہیں دے رہا۔ برطانوی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹا دیا جائے اور کشمیری قیادت سے انہیں ملنے دیا جائے تو بھارت سے مذاکرات ممکن ہیں۔ وزیرخارجہ نے کہا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، ایف آئی اے کی کارروائی، انسانی اسمگلر گرفتار

ایف آئی اے نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے رائے نصراللّٰہ کے مطابق گوجرانوالہ کے نواحی علاقے بھلے والا میں ایک کارروائی کے دوران ظہیر نامی انسانی اسمگلر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے کے مطابق ملزم سے د بئی مزید پڑھیں

کشمیر کا غیر قانونی الحاق مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی پالیسی کا حصہ ہے: وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ دنیا کو خبردار ہونا چاہیئے کہ کشمیر کا غیر قانونی الحاق مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی وسیع پالیسی کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سمیت دنیا بھر کے میڈیا مزید پڑھیں

ہسپانوی مہم جو کا پیڈل بوٹ پر کیلیفورنیا سے ہوائی تک سفر

 سپین کے ایک مہم جو انتونیو ڈی لا روزا نے کیلیفورنیا سے ہوائی کا راستہ پیڈل بوٹ پر طے کر کے سب کو حیران کر دیا۔ انتونیو نے بحر اوقیانوس میں سفر کرتے ہوئے یہ کارنامہ 76 دنوں میں انجام دیا۔ 6.4 میٹر کی آبدوز نما اس پیڈل بوٹ پر انتونیو نے 4023 کلو میٹر مزید پڑھیں

کراچی: رینجرز کی کورنگی میں کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

شہر قائد کے علاقے کورنگی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے زعیم نامی شخص کو گھر بلا کر قتل کیا تھا۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے قتل زعیم نامی شخص کے قتل میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان رینجرز نے بتایا مزید پڑھیں

سعودی حکومت میں بڑی تبدیلیاں، نئی وزارت کا قیام

ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شاہی فرمان کے تحت حکومت میں کئی نئی عہدیدار تعینات کیے ہیں اور متعدد عہدیداروں کو سبکدوش کر دیا گیا ہے۔ یو این این کی رپورٹ کے مطابق شاہی فرمان کے تحت فہد العیسیٰ کو شاہی دیوان کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے،اسی مزید پڑھیں

ایران جوہری معاہدے کی خلاف ورزی کر رہا ہے، عالمی توانائی ایجنسی

عالمی توانائی ایجنسی ‘آئی اے ای اے’ نے ایران پر جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں اور یورینیم افزودگی میں حدود سے تجاوز کرنے کا الزام عاید کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق جمعہ کے روز عالمی توانائی ایجنسی کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ تہران عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پائے مزید پڑھیں

ٹوئٹر کے مالک کا اکاؤنٹ بھی ہیک ہو گیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ کے شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) جیک ڈورسی کا اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا۔ جیک ڈورسی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ‘چکلنگ اسکواڈ’ نامی گروپ نے ہیک کیا جس کے بعد انہوں نے جیک کے اکاؤنٹ سے نامناسب ٹوئٹس شیئر کیں۔ جیک ڈورسی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ کو 42 مزید پڑھیں

کوہستان حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 26 ہوگئی

 تحصیل کندیا میں  پل ٹوٹنے کے باعث گاڑی نالے میں گر گئی جس کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق کوہستان کی تحصیل کندیا کے علاقہ بگڑو میں پل ٹوٹنے سے ڈاٹسن گاڑی نالے میں گر گئی۔ مقامی ذرائع کے مطابق مسافر وین باڑیگوگاں سے کمیلہ جارہی تھی اور گاڑی میں 31 سے زائد لوگ سوار تھے مزید پڑھیں